کاروبار شائع 03 اگست 2024 06:33pm بجلی کی تمام قسم کی کمپنیوں کو 3 سال میں کتنے جرمانے ہوئے، تفصیلات سامنے آگئیں لوڈ شیڈنگ زیادہ کرنے پر بھی نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو جرمانے کیے، ذرائع
پاکستان شائع 01 اگست 2024 01:28pm آئی پی پیز معاہدوں سے کیسے نمٹا جائے، نیپرا نے رائے دے دی جون 2023 کے مقابلے میں جون 2024 میں بجلی کی طلب میں 11 فیصد کمی ہوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 11:05pm نیپرا نے تمام تقسیم کار کمپنیوں سے زائد بلنگ کے معاملے پر وضاحت طلب کرلی اپریل تا جون 2024 میں تمام تقسم کار کمپنیاں اوور بلنگ میں ملوث پائی گئیں، نیپرا رپورٹ
کاروبار شائع 31 جولائ 2024 09:54am بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ 2.63 روپے اضافے کا امکان سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی مذید مہنگی ہوگی
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 05:04pm کے الیکٹرک کو لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیپرا کی اہم ہدایات ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں کے الیکٹرک کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، نیپرا
کاروبار اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:30am بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا 1000 روپے فکس چارجز عائد، بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے اضافہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کیلئے ریلیف، نوٹی فکیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 08:49am حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا، کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی صنعتی صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار، پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے نیپرا کو آگاہ کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 06:04pm نیپرا اور ایف آئی اے نے لیسکو کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا رواں ماہ صارفین کو نئے پروریٹا کے ذریعے اضافی بل بھجوائے گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:24pm حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، فی یونٹ نرخ بڑھا دیے نیپرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کاروبار شائع 21 جون 2024 06:56pm بجلی کی 9 سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے بورڈز تحلیل کرنے کی منظوری کابینہ سے توثیق کے بعد بورڈز تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:16am بجلی کی اوور بلنگ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن سے جواب طلب کرلیا لیسکو اور نیپرا کو بھی نوٹس، گزشتہ سال بحریہ ٹاؤن نے بجلی کی بلنگ لیسکو کے حوالے کرنے کا اعلان کیا مگر اس پر عمل نہ ہوا
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:32pm نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا نیپرانےٹیرف میں اضافےکافیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:17pm کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے کا بھاری اضافہ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 07:17pm نیپرا نے بلوں میں قسطوں کی سہولت محدود کر دی نیپرا نے کنزیومر سروس مینوئل میں ترمیم کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2024 09:54pm اگلے تین مہینےبجلی کے بھاری بل بھرنے کیلئے تیار ہوجائیں، نیپرا نے فیصلہ جاری کردیا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
کاروبار شائع 30 مئ 2024 10:06pm بجلی فی یونٹ مزید 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا میں سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ، اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:15pm نیپرا نے بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری
پاکستان شائع 25 مئ 2024 12:22pm کے الیکٹرک نے عوام پر بجلی گرانے کا 7 سالہ منصوبہ تیار کرلیا ٹیرف میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ اضافے کی استدعا، نیپرا نے تمام اسٹیک ہولڈرز سے آرا طلب کرلیں
کاروبار شائع 20 مئ 2024 11:08pm نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی
کاروبار شائع 09 مئ 2024 06:14pm عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب
کاروبار شائع 08 مئ 2024 05:32pm بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کاروبار شائع 07 مئ 2024 06:24pm حکومت نے صارفین کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی درخواست کردی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 10:30am بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 11 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار بجلی چوروں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، پولیس
کاروبار شائع 26 اپريل 2024 01:53pm بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل، کتنا اضافہ متوقع ؟ سستے پلانٹس بند ہیں اور مہنگے چلائے جارہے ہیں، ممبر نیپرا
کاروبار شائع 25 اپريل 2024 09:01pm عوام کیلئے بری خبر: بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ نیپرا اتھارٹی اضافے سے متعلق درخواست پر کل سماعت کرے گی
کاروبار شائع 25 اپريل 2024 08:18am سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن: حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کر لی صارفین کو 10 روپے فی یونٹ کا نقصان ہوگا، سولر بجلی کی پیداوار 3 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گئی
کاروبار شائع 24 اپريل 2024 09:36pm نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 7 سال کی توسیع کردی کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری
کاروبار شائع 09 اپريل 2024 08:08am بجلی کمپنیوں میں تعینات سینئر ایف آئی اے افسران کیا کریں گے افسران 5 ڈسکوز کے سی ای اوز کے ساتھ تعینات کیے گئے، ذرائع
کاروبار شائع 04 اپريل 2024 04:00pm غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ: کے الیکٹرک سمیت 5 کمپنیوں پر جرمانہ عائد کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہیں
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر