پاکستان شائع 23 جون 2024 07:32pm سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر کے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران نامناسب الفاظ جنید اکبر کے نامناسب الفاظ کے استعمال پر حکومتی اراکین کا شدید احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 09:53pm طالبان کو لانیوالے آپریشن عزم استحکام کے مخالفت ہیں، گڈ اور بیڈ کی بحث کون لایا، عطاتارڑ طالبان کو کون واپس لے کر آیا تھا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:57pm ’اغوا کے بعد مجھے کہا گیا بلاول کی پارٹی جوائن کریں گی یا مریم کی‘، شاندانہ گلزار پھٹ پڑیں آپ کو عمران خان پسند نہیں ہے تو مسئلہ نہیں، ملک کو تو بخش دیتے، شاندانہ گلزار
پاکستان شائع 23 جون 2024 05:23pm جسے عوام چنے اسے چنوا دیا جاتا ہے، علی محمد خان علی محمد خان کا بینظیر قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 23 جون 2024 04:45pm سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر مقرر، اسپیکر نے منظوری دیدی سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو اپنا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا تھا
پاکستان شائع 23 جون 2024 03:51pm سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 07:07pm قومی اسمبلی اجلاس: سنی اتحاد کونسل، جے یو آئی کا شدید احتجاج، فوجی آپریشن نامنظور کے نعرے خواجہ آصف کی تقریر کے دوران ’فاٹا آپریشن بند کرو‘، 'فوجی آپریشن'، 'خیبرپختونخوا آپریشن نامنظور' کے نعرے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:26pm پی ٹی آئی آج بھی فوج کے خلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصف میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پوری قوم کے لیے شرمساری کا باعث ہیں، وزیر دفاع
پاکستان شائع 22 جون 2024 02:37pm چین کی جانب سے اپنا گھر درست کرنے کا کہا جا رہا ہے، عمر ایوب ’چینی عہدیدار کی جانب سے پاکستان میں آکر یہ پیغام دینا، اس سے یہ بات سمجھ آتی ہے کہ ہمیں اپنا گھر درست کرنے کا کہا جا رہا ہے۔‘
پاکستان شائع 22 جون 2024 02:05pm مذہب کے نام پر توڑ تھوڑ کی گئی، علما اور ایوان سوات واقعے کا نوٹس لیں، احسن اقبال سوات کا واقعہ افسوس ناک ہے، کسی بھی لاش کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 02:40pm مصطفیٰ کمال کا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی کا مطالبہ: ’سیاست دان ملکیت کا 25 فیصد عطیہ کریں‘ نوازشریف اپنا رائے ونڈ محل، زرداری ایک بلاول ہاؤس اور پی ٹی آئی بنی گالا پاکستان کو عطیہ کرے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 21 جون 2024 01:07pm عوام پر حد سے زیادہ ٹیکس نہ لگائیں، بجٹ پر حکومتی اتحادی بھی پھٹ پڑے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور جمشید دستی کے درمیان جھڑپ
پاکستان شائع 20 جون 2024 11:19pm عون نے بتایا باجوہ سے ملاقات کیلئے عمران کو گاڑی کی ڈگی میں چھپا کر لیکر گئے، خواجہ آصف بجٹ بحث کے دوران خواجہ آصف کی پی ٹی آئی اور اپوزیشن پر شدید تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 07:18pm عوام اور پاکستان کے مستقبل کیخلاف بجٹ اکنامک ہِٹ مین نے بنایا، عمر ایوب عمر ایوب نے بجٹ کو معاشی دہشت گردی اور 'ڈڈو بجٹ' قرار دے دیا
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:04am 3 ماہ کی تاخیر کے بعد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت 40 قائمہ کمیٹیاں تشکیل اپوزیشن سنی اتحاد کونسل کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت 10 کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی
پاکستان شائع 12 جون 2024 02:37pm قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن نے رپورٹ جاری کردی وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے صرف دو اجلاسوں میں شرکت کی، فافن
شائع 11 جون 2024 09:48pm قومی اسمبلی کے 100 دن پر فافن رپورٹ جاری، وزیر اعظم کتنے اجلاسوں میں شریک ہوئے ؟ پارلیمنٹ میں قانون سازی کا عمل سست روی کا شکار رہا، فافن رپورٹ
پاکستان شائع 11 جون 2024 08:46pm سینیٹ میں 4 ترمیمی بلز منظور، پی ٹی آئی کا ایوان سے واک آوٹ منظور کیے گئے ترمیمی بلز میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کار پوریشن سمیت دیگر شامل
پاکستان شائع 11 جون 2024 09:27am اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ
پاکستان شائع 10 جون 2024 08:45pm مجھے عدالت جانے سے روکا، بتایا گیا وہاں جج کو ایجنسیوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے، عمر ایوب عدالت کے سامنے کھڑے تھے، مگر عدم پیروی پر ضمانتیں خارج کر دی گئیں، اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:27pm پنجاب اسمبلی کے بعد قومی اسمبلی سے بھی سنی اتحاد کو نسل کا واک آوٹ اجلاس میں اپوزیشن نے شور شرابا کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا
پاکستان شائع 10 جون 2024 02:30pm اسپیکر کا ایکشن: قومی اسمبلی کے غیر حاضر ملازمین کی بڑی تعداد سامنے آگئی رجسٹریشن نہ کرانے والے ملازمین سے تحریری جواب طلب کر لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 05:28pm قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، سات نکاتی ایجنڈا جاری غازی بروتھا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، اسکول کی سطح پر نہ پڑھنے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر بھی بحث ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 07:49pm قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل ، کس کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟ عدالت کی بعض خصوصی نشستوں کے نوٹیفیکیشن معطل کرنے کے بعد کمیٹیوں کی چیئرمین شپ میں ردوبدل کی گئی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:48pm طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی تحریک انصاف نے طارق بشیر چیمہ کی رکینت معطلی اور زرتاج گل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 09:38pm پی ٹی آئی کہتی تھی جمہوریت میں مداخلت نہ کرو، اب پاؤں پکڑ کر مداخلت چاہتی ہے، بلاول چیئرمین پیپلز پارٹی کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا اور ہنگامہ آرائی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 04:40pm قومی اسمبلی اجلاس میں جھگڑا، پیپلز پارٹی کی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن کو ہیڈفونز دے مارے شگفتہ جمانی کا غصہ دیکھ کر علی محمد خان ان کے پاس آگئے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 02:32pm قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں پر پابندی عائد گزشتہ روز مہمانوں کی گیلریز سے نعرے بازی اور ہلڑ بازی کرنے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:48am ہم کسی کی زور زبردستی نہیں مانتے، چاہے وہ ہمارا باپ ہی کیوں نہ ہو، اسد قیصر جس طرح خواجہ آصف نے اسپیکر کے ساتھ بات کی ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:16pm خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ وزیر دفاع کی تقریر کے دوران اپوزیشن کی شدید ہنگامہ آرائی، نعرے بازی