پاکستان شائع 02 مئ 2024 01:09pm مکان کی ملکیت نام کیوں نہیں کی؟ شوہر نے زہریلی گولیاں کھلا دیں پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو حِراست میں لے لیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:22pm راولپنڈی میں 9 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ ہو گیا ، 4 مجرم کو سزائے موت، 1 کو عمر قید ملزمان کیخلاف 2020 تھانہ چونترہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:09pm جمرود میں 8 سالہ بچے کی لاش پہاڑ سے برآمد بچہ کل شام کے وقت لاپتہ ہوا تھا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:05pm کراچی میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل رپورٹ میں پولیس افسرکے بیٹے کو قصور وار قرار دے دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 24 اپريل 2024 10:49am کراچی : سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا طاہر محمود نے خودکشی نہیں کی تھی، قریبی عزیز
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:22am لکی مروت: محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک فائرنگ سے محفل میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث کئی افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:14pm پب جی گیم کھیلتے ہوئے معمولی جھگڑا، کمسن دوست نے دوست کو قتل کر دیا 13 سالہ مقتول اشعرآٹھویں جماعت کا طالب علم اور چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:09am کراچی: دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی واقعہ گزشتہ دنوں ڈیفنس میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 06:32pm ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ سے زیادتی کا الزام جھوٹ نکلا باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا جس پر انہوں نے اس کا گلا دبا کر قتل کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 04:01pm لودھراں : دو برادریوں میں خونی تصادم، 4 زندگیوں کے چراغ گل جاں بحق افراد میں مجیب منگلا، بشیروٹو ، رفیق اور دلشاد شامل ہیں
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 12:06am اسلام آباد میں 21 سالہ ملازمہ کا قتل یا خودکشی ؟ تحقیقات شروع ملازمہ آمنہ کی کچھ روزمیں شادی ہونے والی تھی،پولیس ذرائع
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 10:07am پاکپتن : قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی قتل کے بعد چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 01:57pm پب جی گیم کا جنون، نوجوانوں نے دوست کو قتل کر دیا قتل کی واردات سے پہلے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آ گئی
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 06:47pm رشتے کے تنازعے پر نوجوان کی لڑکی اور اس کی والدہ پر فائرنگ، خود کو بھی گولی مار لی جہانزیب جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس کے والدین کی مداخلت اور انکار پر طیش میں آگیا
دنیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 11:47am سڈنی حملے میں زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ چل بسا حملے میں مجموعی طور پر 7 افراد جان سے گئے، متعدد زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 11:21pm کراچی میں بیوی نےفائرنگ کرکےشوہرکوقتل کردیا واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 04:46pm مظفرگڑھ میں 7 بچوں اور اہلیہ کو قتل کرنے والے ملزم نے قتل کی وجہ بتا دی قتل کیے گئے بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:57pm ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل تراب زیدی کے والد کی وزیراعلی سندھ سے فریاد کراچی پر جرائم کا سایہ مزید گہرا ہوگیا، عید پر ڈاکوؤں نے ایک اور گھر میں صف ماتم بچھا دی
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:10pm 10 لاکھ نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو ماردی پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:17pm ٹوبہ ٹیک سنگھ قتل کیس پیشرفت: بھائی اور باپ سمیت 4 ملزمان مزید ٹیسٹ کے لیے لاہور منتقل ڈی این اے رپورٹ کے بعد مقدمے میں مزید دفعات شامل کی جائیں گی
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 01:20pm سیالکوٹ : مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا شخص دم توڑ گیا 40 سالہ شخص کو سول اسپتال میں مخالفین نے پولیس سے چھین کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 09:05am عارف والا : تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات، گھر سے ماں اور 2 بیٹوں کی لاشیں برآمد واقعہ پر آئی جی پنجاب کا نوٹس، آر پی او ساہیوال سے رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 11:38pm بھائی اور باپ کےہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ پر بد ترین تشدد ہوا، بہن بھائی نے ماریہ کے حوالے سے خبر دی ، غسل کے وقت دیکھا اس کی آنکھ اور منہ سے خون بہہ رہا تھا، بڑی بہن کوثر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 12:46pm ’ماریہ کے گلے کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں‘ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف مقتولہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے فرانزک لیب کو بھیجوا دیے گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 08:50pm ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ نے باپ اور بھائی کے مجرمانہ حملوں کا بھابی کو بتایا تھا ملزمان نے قتل کے بعد خاموشی سے مقتولہ ماریہ کی رات کو ہی تدفین کردی تھی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 12:39pm ڈیفینس فیز 8 گھر سے لاش ملنے کا معاملہ، مقتول کی اہلیہ اور اس کا ساتھی گرفتار مقتول نے مذکورہ فلیٹ ایک ماہ قبل اہلیہ کے نام سے خریدا تھا
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 10:38am نوشہرہ: دریائے کابل کے کنارے خاتون کی لاش برآمد، معصوم بچی بھی ساتھ موجود مقتولہ کی 6 ماہ قبل شوہر طارق سے علیحدگی ہوئی تھی، لاش دیور نے شناخت کی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 07:49am مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گوجر گڑھی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 03:07pm استاد سمیت 7 افراد کے قتل کیخلاف کندھ کوٹ میں مظاہرین نے دھرنا دے دیا احتجاجی دھرنے میں بنگوار، ڈومکی، جکھرانی برادری کی جانب سے شرکت کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:15pm ڈیرہ اسماعیل خان : معلمہ کو قتل کرنے والی دو طالبات کو سزائے موت، ایک کو عُمر قید طالبات کی ایک رشتہ دار نے خواب میں دیکھا تھا کہ مقتولہ نے توہین مذہب کی ہے، پولیس