پاکستان شائع 20 اگست 2024 06:16pm کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا بیٹا نشے کا عادی ہے ، باپ کو جائیداد کے تنازع پر قتل کیا ، پولیس
پاکستان شائع 17 اگست 2024 07:42pm راولپنڈی : تھانہ صدر کے علاقے سے انسانی ’بازو‘ برآمد بازو کو پیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر پھینکا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:35pm لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران دو خواتین مبینہ طور پر قتل دونوں خواتین کے قتل کے مقدمات درج، تفتیش جاری، پولیس
پاکستان شائع 11 اگست 2024 04:04pm نویں جماعت کے صرف ایک مضمون میں فیل ہونے پر یتیم بہن بھائی کے ہاتھوں قتل بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل پر علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 08:41am لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت نذیر کے نام سے ہوئی، ڈاکوؤں کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 04:20pm سرپرائز گفٹ آنے سے پہلے ہی بیٹے نے ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کروادیا، سنسنی خیز انکشافات ملزم نے والد سے لگژری گاڑی کی ڈیمانڈ کی، پہلے والد نے انکار کیا پھر سرپرائز گفٹ دینے کیلئے گاڑی بک کروا دی، اہم انکشاف
پاکستان شائع 05 اگست 2024 08:40am پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد کے قتل میں اہم پیشرفت، بیٹا گرفتار قیوم نے شوٹر کی مدد سے والد کو قتل کروایا تھا، پولیس
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 01:14pm شیخوپورہ میں غیرت کے نام پر باپ نے 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:26am گجرات میں پیشی پر جانے والوں کی گاڑی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق مقتولین کی شناخت عطا، عرفان، شہزاد، سفیان کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
دنیا شائع 25 جولائ 2024 07:40pm شادی کے 57 سال بعد بیوی نے بتائی ایسی بات کہ بزرگ شوہر نے 57 ٹکڑے ہی کر ڈالے واقعہ پورے علاقے میں موضوع بحث بن گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:23am گوجرانوالہ: بجلی کے بل کی تقسیم کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا درد ناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:31pm گھریلو تنازع، میاں بیوی اور 5 ماہ کا بچہ قتل ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ زنی کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 06:11pm فیروز والا میں معذور باپ اور ذہنی مریض بیٹے کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا پولیس کی جانب 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کھیل اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 04:52pm سابق سری لنکن کپتان کو بیوی بچوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا نامعلوم افرد نے سابق کپتان کو گھر کے باہر گولیوں سے نشانہ بنایا، سری لنکن پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:17pm سوات میں غیرت کے نام پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا قتل، ملزم بیرون ملک فرار 3 دن قبل پیش آنے والے واقعے کا علم اس وقت ہوا جب ملزم نے فون پر سالے کو اطلاع دی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:30pm راولپنڈی میں سالے کو قتل کرنے والا شخص کراچی میں سسر کے ہاتھوں مارا گیا مقتول نے راولپنڈی میں اپنے سالے کو قتل کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 06:30pm سماجی شخصیت عمرحیات آہیرقتل کیس کافیصلہ، مجرم کو سزائے موت کا حکم ملزم علی حسنین نےعمر حیات آہیر کو یکم جون 2020 میں قتل کیا تھا۔
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:03am لاہور سے غائب ہونے والے معروف پبلشر کی لاش فیصل آباد سے مل گئی ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے، بیٹا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 05:53pm کراچی : سافٹ ویئر کمپنی کے سی ای او کا قتل، ملزم نے مارنے کی وجہ بتا دی عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 09:22pm 2 بھائیوں کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون رہائی کے بعد قتل فائرنگ سے خاتون موقع پر جاں بحق اور اس کا داماد زخمی ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:47pm علاج کیلئے پیسے نہ ہونے پر والد نے 15 دن کی بچی کو زندہ دفن کردیا عدالت کے احکامات کے بعد قبر کشائی ہوگی، ایس ایچ اوعبدالمجید
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:11pm دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار قتل مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 05:17pm نوشہرہ میں فائرنگ کرکے قتل کئے گئے تین افراد کی لاشیں برآمد واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 09:19pm کراچی میں ایک دن میں 2 سر کٹی لاشیں برآمد 26 سالہ نوجوان کی لاش ملیر سے جبکہ دوسری لاش لانڈھی سے ملی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:12am آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کرنے والی پاکستانی لڑکی قتل ملزمان، لڑکی کو کرنٹ بھی لگاتے تھے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
پاکستان شائع 30 جون 2024 12:05am حافظ آباد میں پولیس کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق پیسے نہ دینے پر پولیس ملازمین نے میری والدہ پر تشدد کیا ، سدرہ بی بی مدعی مقدمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:55am پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں قتل و دیگر سنگین وارداتوں میں اضافہ عوام میں خوف و ہراس، سینیر پولیس حکام سے صورتِ حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 24 جون 2024 05:37pm بیوی کو زندہ جلانے والے شوہر کو سزائے موت کا حکم مجرم نے بیوی کو گھریلو جھگڑے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی، پولیس
پاکستان شائع 24 جون 2024 05:27pm پسند کی شادی کرنے والا نوجوان چھریوں کے وار سے قتل ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 05:57pm شہر قائد میں لاشیں اور اسلحہ برآمد، مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتیں واقع کی سی سی ٹی وی آج نیوز کو موصول ہوگئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا