پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 12:01am سارہ قتل کیس: ملزم شاہنواز کے گھر سے غیر قانونی اسلحہ برآمد مقتولہ کے پرس سے یو اے ای درہم اور امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے ہیں
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 12:45pm سارہ قتل کیس: ایاز امیر کی اہلیہ کا ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع ملزمہ کے پہنچنے سے قبل شاہنواز اپنی اہلیہ کو قتل اور والد ایاز امیر پولیس کو مطلع کرچکے تھے
پاکستان شائع 01 اگست 2022 04:17pm کراچی: عمارت کی 17ویں منزل سےگرنے والے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج پولیس نے عادل کے سات دوستوں کو حراست میں لے لیاہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 11:44am وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں تہرے قتل کا نوٹس لے لیا گزشتہ روز گجوجی پل کے نزدیک نامعلوم افراد نے فائرنگ سے تین افراد کو قتل کردیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 04:09pm کراچی میں شوہر نے خاتون کو دیگ میں ڈال کر جلادیا پولیس نے بتایا کہ شوہرنے پہلے اپنی بیوی کو مارا پھر دیگ میں ڈال کرجلایا ہے
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 05:27pm لاہور میں بھائی بہن کی گھر میں پھندا لٹکی لاشیں بر آمد نچلی منزل سے 30 سالہ کی پھندا لٹکی لاش ملی، شواہد اکھٹے کرنے کے دوران گھر کی بالائی منزل کے کمرے سے اسکی 25 سالہ بہن کی پھندا لٹکی لاش بھی برامد ہوئی
دنیا شائع 24 جون 2022 05:09pm مصر میں شادی کی پیشکش کو رد کرنے پر خاتون کو گلہ کاٹ کر قتل کردیا عینی شاہدین نے ملزم کی مقتولہ کو قتل کرکے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 28 مئ 2022 12:51pm گھریلو ناچاقی پر بھائی نے 2 بہنوں کو قتل کردیا ملزم تیز دھار آلے سے قتل کرنےکے بعد چھری لہراتے ہوئے فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
پاکستان شائع 12 مئ 2022 02:32pm صحافی اطہر متین قتل کیس: عبوری چالان عدالت میں پیش کردیا گیا سینیئر صحافی اطہر متین کے قتل میں ملوث ملزم اشرف بنگلزئی کو منگھوپیر پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
پاکستان شائع 15 اپريل 2022 02:52pm بیٹے کی اندھا دھند فائرنگ کرکے والدین سمیت 6 افراد کو قتل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
پاکستان شائع 19 مارچ 2022 04:59pm اسلام آباد میں خاتون پولیس کانسٹیبل کی پر اسرار طور پر موت واقع ہوگئی اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے ڈی آئی جی آپریشنز کی زیرِ نگرانی انکوائری کمیٹی تشکیل دی، جو 12 گھنٹوں میں رپورٹ دے گی۔
دنیا شائع 17 مارچ 2022 01:05pm وحشیانہ طریقے سے بیوی کو قتل کرنے پر سعودی شہری کو سزائے موت شہری نے لیبیا سے تعلق رکھنے والی اپنی بیوی رحاب علی محمد الھمالی کو وحشیانہ طریقے سے قتل کرکے اس کے ٹکڑے کردیئے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2022 08:01pm نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنادی گئی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطاء ربانی نے نورمقدم قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو موت کی سزا سنائی جبکہ کیس کے شریک ملزمان جمیل اور افتخار کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2022 04:58pm نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر نے خود کو بے گناہ قرار دے دیا نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر نے تحریری بیان عدالت میں جمع کر ادیا۔
پاکستان شائع 10 فروری 2022 03:50pm نارتھ کراچی، فائرنگ میں پاک سرزمین پارٹی کا عہدیدار جاں بحق جائے وقوع سے پستول کے 8 خول برآمد کیے جبکہ بتایا جاتا ہے کہ مقتول 36 سالہ مقتول اسکول ٹیچر تھا۔
پاکستان شائع 07 فروری 2022 02:36pm نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم کے وکیل کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم کے وکیل کی درخواستوں...
پاکستان شائع 31 جنوری 2022 04:24pm دعا منگی اغواء کیس: دو پولیس اہلکار مجرمانہ غفلت کے مرتکب قرار کراچی: دعا منگی اغواء کیس کے اہم ملزم زوہیب قریشی کی پولیس حراست...