ڈاکٹر وردا قتل کیس: گرفتار 4 ملزمان کا مزید 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور مرکزی ملزمہ ردا، وحید، ندیم اور پرویز عدالت میں پیش اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 02:58pm
لاہور: گھر والوں کو قتل کرنے والے ’پب جی‘ کے شوقین بچے کو مجموعی طور پر 100 سال قید کی سزا 'آن لائن گیم میں دیے گئے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد نوعمر لڑکے کا مزاج غضب ناک ہوگیا تھا' شائع 24 ستمبر 2025 03:50pm
کراچی میں لرزہ خیر قتل کی واردات، ایک گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد ایک لڑکی، خاتون اور مرد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:08pm
گوجرانوالہ کا جوڑا کراچی میں قتل، 2 روز بعد گتھی سلجھ گئی ساجد نے بیس جولائی کواسلام قبول کرکے عدالت میں ثنا سے پسند کی شادی کی، آج نیوز نے نکاح نامہ حاصل کر لیا اپ ڈیٹ 29 جولائ 2025 11:50pm
بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس اے بی ایم خیرالحق قتل کے مقدمے میں گرفتار عدالت نے سابق چیف جسٹس کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا شائع 25 جولائ 2025 05:24pm
راولپنڈی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل مقتولین کی شناخت میرافضل اور جانباز کے نام سے ہوئی، ملزمان فرار، سی پی او کا نوٹس، ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم شائع 24 جولائ 2025 08:52pm
راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ، 4 افراد قتل لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ شائع 18 جولائ 2025 09:57am
چوہدری عدنان قتل کیس: ن لیگی رہنما چوہدری تنویر ہائیکورٹ سے گرفتار عدالت عالیہ کے جسٹس صداقت علی خان نے چوہدری تنویر کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا شائع 17 جون 2025 12:59pm
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس: ملزم عمر حیات کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم نے عدالت سے میڈیکل کروانے کی درخواست کی جس پر عدالت نے ملزم کے میڈیکل کا حکم جاری کر دیا شائع 16 جون 2025 02:45pm
ناقص پراسیکیوشن اور تفتیش، قتل کا مجرم بری لاہور ہائی کورٹ نے تین بار سزائے موت پانے والے مجرم میسر حسین کو بری کردیا شائع 10 جون 2025 11:42am
پولیس افسر کا قتل، بیوی گوگل سرچ ہسٹری سے پکڑی گئی ریٹائرڈ ڈی جی پی کے لرزہ خیز قتل میں بیوی مرکزی ملزمہ پولیس حراست میں اور بیٹی نفسیاتی معائنے کے لیے اسپتال داخل کردی گئی شائع 22 اپريل 2025 10:35am
لاہور: اقدامِ قتل کے مقدمے میں 8 ملزمان بری پراسکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی،عدالت اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 12:38pm
لاہور: شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا فائرنگ کا واقعہ شالیمار کے علاقے میں پیش آیا، پولیس شائع 07 مارچ 2025 10:27pm
لاہور: رنگ ساز نے موبائل فون کیلئے بیوہ خاتون کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا ملزم خاتون کے گھر پینٹ کر رہا تھا، فون دیکھ کر قتل کی منصوبہ بندی کی، پولیس شائع 04 مارچ 2025 09:13pm
لاہور میں عورت جلاد بن گئی، سوتن کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس نے لاش کو مردہ خانے بھجوا کر ملزمہ اور اس کے شوہر کو حراست میں لے لیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 08:49pm
قتل یا خودکشی، 3 خواتین کی موت پولیس کے لئے معمہ بن گئی خواتین کی لاشیں الگ لگ کمروں سے ملیں ہیں، پولیس شائع 22 فروری 2025 07:10pm
قتل کے الزام میں 30 برس قید کاٹنے والا امریکی شہری رہا گورڈن کروڈیرو کو ایک منشیات کی ڈیل کےد وران قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی شائع 22 فروری 2025 04:56pm
خیبر پختونخوا کا پولیس اہلکار کراچی میں قتل، تشدد زدہ لاش ملی قتل کی واردات رنجش کا شاخسانہ ہے، پولیس حکام شائع 26 جنوری 2025 05:56pm
بھارت : پولیس اہلکار سنجے رائے خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل میں مجرم قرار عدالت سنجے رائے کی سزا کا اعلان 20 جنوری کو کرے گی شائع 18 جنوری 2025 11:39pm
قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن سے متعلق بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کا اہم فیصلہ شکیب الحسن کو مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد بی سی بی کو لیگل نوٹس بھی بھجوایا گیا تھا، رپورٹ شائع 28 اگست 2024 11:34am
پانچ سالہ بچی کا اغوا اور تاوان کیلئے قتل، ملزم کا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم نے بچی کو گلہ دبا کر قتل کیا اور لاش جنگل میں پھینک دی تھی ، تفتیشی افسر اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 06:04pm
شکیب الحسن کی مقدمے میں نامزدگی، ٹیم سے نکالنے کیلئے کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بنگلادیش میں شکیب الحسن کے خلاف فیکٹری ملازم کے قتل کا مقدمہ درج ہے شائع 24 اگست 2024 02:29pm
ٹیکساس: امریکا میں مسلمان ڈاکٹر کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا پولیس نے ایک شخص کو قتل کے الزام میں حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردیں شائع 30 اکتوبر 2023 11:27pm
سکھر: صحافی جان محمد مہر کے قتل میں ملوث 3 نامزد ملزمان گرفتار سہولتکاروں نے ملزمان کو کچے میں محفوظ مقام فراہم کیا، پولیس شائع 27 اکتوبر 2023 11:55pm
سرجانی ٹاون میں پانی کے ٹینک سے لاش ملنے کا معمہ حل سرجانی میں 11 جولائی کو پانی کے ٹینک سے فائق نامی شخص کی لاش ملی تھی. شائع 22 اکتوبر 2023 04:42pm
پسند کی شادی کرنے والی لڑکی گھر والوں کی فائرنگ سے شوہر اور ساس سمیت قتل لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے اسپتال منتقل، ملزمان فرار شائع 28 ستمبر 2023 03:17pm
قتل میں ملوث مفرور اشتہاری مجرم سعودی عرب سے گرفتار صغیر عباس کو سعودی عرب سے گرفتار کرکے پاکستان پہنچا دیا گیا، پولیس شائع 27 ستمبر 2023 02:03pm
سوئی سدرن گیس کمپنی آفسر کے قتل کے شبے میں خاتون سمیت 4 افراد گرفتار ممکنہ طور پر ڈاکٹر رحم کو سر پر وار کر کے قتل کیا گیا، پولیس شائع 11 جولائ 2023 08:47am
لندن میں گھر سے پُراسرار طور پر خاتون سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد لاشوں کی شناخت تاحلا نہ ہوسکی شائع 11 مارچ 2023 12:09pm
پشاور یونیورسٹی: گارڈ کی فائرنگ سے اپنا ہی سیکیورٹی سپروائزز جاں بحق ہوگیا ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی گارڈ فرار ہونے میں کامیاب اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 04:09pm