پاکستان شائع 25 فروری 2024 08:36am ٹیکسلا میں بزرگ خاتون پر پولیس تشدد، نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوٹس لے لیا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے میں ملوث ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
کھیل شائع 24 فروری 2024 03:02pm وہاب ریاض کو نیا ٹاسک دے دیا گیا چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر وہاب ریاض نے رابے شروع کردیے، ذرائع
پاکستان شائع 24 فروری 2024 02:52pm ’آپ نئی تاریخ لکھیں گی‘ ، محسن نقوی کی مریم نواز کو مبارکباد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی رائیونڈ میں ن لیگ کی سینیئر نائب صدر سے ملاقات
پاکستان شائع 24 فروری 2024 11:37am نگراں وزیراعلی پنجاب کو کس کام کے بدلے کتنی رشوت کی پیشکش ہوئی نگراں کابینہ نے اس مدت کے دوران کوئی تنخواہ نہیں لی، محسن نقوی
کھیل شائع 23 فروری 2024 04:46pm پاکستان کرکٹ بورڈ میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ شروع محسن نقوی نے پی سی بی میں پوسٹ مارٹم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا
کھیل شائع 19 فروری 2024 04:56pm پی سی بی کا کنٹرول وزارت بین الصوبائی رابطہ سے لیکر کس کو دے دیا گیا؟ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا
کھیل شائع 15 فروری 2024 03:22pm پی ایس ایل 9: پی سی بی نے وی وی آئی پیز کیلئے مفت پاسز پر پابندی لگادی فرنچائزز کو مفت ملنے والے ٹکٹس میں بھی کٹوتی کردی گئی، چیئرمین پی سی بی
پاکستان شائع 12 فروری 2024 03:46pm کالز پکڑی گئیں، 9 مئی کے واقعات دہرانے کا منصوبہ بنا ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کسی صورت میں 9 مئی کا واقعہ نہیں دہرانے دیں گے، محسن نقوی
کھیل شائع 07 فروری 2024 06:40pm لاہور کے شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری، محسن نقوی کا بڑا فیصلہ چیمپئینز ٹرافی 2025 سے پہلے اہم کام مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 05:21pm عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے پرعزم ہیں، نگراں وزیراعظم، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل دہشت گردی میں ملوث مجرم ناقابل معافی ہیں، بلاول
کھیل اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 05:02pm چیئرمین پی سی بی بنتے ہی محسن نقوی نے پہلا حکم جاری کردیا نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج ہی بلا مقابلہ چیئرمین پی سی بی منتخب ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 09:24pm عام انتخابات کے لیے تعلیمی اداروں میں طویل تعطیلات کا اعلان محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کھیل شائع 29 جنوری 2024 10:43pm گورننگ بورڈ کا اجلاس 6 فروری کو طلب، محسن نقوی کے چیئرمین پی سی پی بننے کا امکان اجلاس میں 11 رکنی گورننگ بورڈ کے ممبران شرکت کریں گے
کھیل شائع 27 جنوری 2024 06:55pm نئے چئیرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ تشکیل گورننگ بورڈ میں محسن نقوی اور مصطفے رمدے کو ممبر نامزد کیا گیا ہے
کھیل شائع 23 جنوری 2024 07:37pm محسن نقوی کی پی سی بی کے ممبر گورننگ بورڈ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نگراں وزیراعظم نے ذکاء اشرف کا استفعی منظور کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
کھیل اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 06:53pm نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو پی سی بی میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ وفاقی حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ کی سربراہی کے حوالے سے بڑا فیصلہ
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 11:06am کیلیفورنیا کی طرح پنجاب میں چھوٹے گھر بنانا چاہتے ہیں، وزیراعلٰی پنجاب کیلیفورنیا یونیورسٹی سے پنجاب کے تعلیمی اداروں کے الحاق کیلئے کوشاں ہیں، محسن نقوی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 08:08pm غیر معیاری انجکشن سے بینائی ضائع ہونے کا معاملہ، 18 ڈرگ انسپکٹرز کیخلاف تحقیقات کی منظوری محکمہ صحت نے ڈرگ انسپکٹرز کو اوسٹین انجکشن کیس میں لا پرواہی پر چارج شیٹ کر دیا
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 03:50pm لاہور میں ارفع ٹیچر چیٹ بوٹ کا افتتاح نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں لاہور بورڈ موبائل ایپ۔ ای سروس کا اجراء بھی کیا۔
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 05:52pm پنجاب میں مفت اور رعایتی نرخوں پر موٹرسائیکلوں اور رکشوں کا سیلاب بلا سود الیکٹرک بائیکس اورالیکٹرک رکشے دینے کے پروگرام کاباقاعدہ اعلان
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 09:09am لاہور: سابق نیول وار کالج کو کمشنر آفس بنانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا رات گئے سابق نیول وار کالج کا دورہ
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 01:10pm طالبعلموں کو 10 ہزار موٹر سائکلیں دینے کا اعلان، ای رجسٹریشن شروع لاہور میں آہستہ آہستہ الیکٹرک وہیکل آجائیں تو ماحول پر بہت اثر پڑے گا، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 11:45pm اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ تمام اسکولز 10 جنوری سے دوبارہ تعلیمی سرگرمی کا آغاز کریں گے
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 03:35pm منصوبوں میں میڈاِن پاکستان مصنوعات کا استعمال کررہے ہیں، محسن نقوی پروجیکٹ کی لاگت 40 کروڑ روپے ہے تو بچت کرکے 30 کروڑ روپے لگائے، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 09:43am محسن نقوی کے اقدامات سے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کا عمل آسان ہوگیا شہریوں کی تعریف، ایک کروڑ سے زائد لاسنس بنوالیے
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 09:36am نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا عوام کو نئے سال پر بڑا تحفہ ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی فیس میں اضافے کا اطلاق روک دیا گیا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:51pm پنجاب بھر میں شادی تقریبات میں ون ڈش اور اوقات کار پر پابندی عائد نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمشنرز، آر پی اوز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کردیں
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 01:37pm ایل ڈی اے سٹی کے الاٹیز کی 10 سال بعد سن لی گئی آج الاٹیز کو پلاٹس کے قبضے کے لیٹرز دیے جائیں گے۔
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:44pm اسپتال کی حالت درست نہ ہوئی تو ذمہ دار آپ ہوں گے، محسن نقوی کی ایس ایم کو آخری وارننگ نگراں وزیراعلیٰ کا گنگا رام اسپتال میں مریضوں سے لئے گئے پیسے واپس کرنے کا حکم
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:37pm جڑانوالہ واقعے کے ذمہ داران کو سزا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، محسن نقوی قومی پرچم میں سبز رنگ مسلمانوں کیلئے تو سفید رنگ اقلیتی برادری کیلئے ہے، وزیراعلیٰ