کھیل اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 08:30pm پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیٸرمین محسن نقوی کا کاکول اکیڈمی کا دورہ محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کا جاٸزہ لیا
کھیل اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 01:16pm کپتانی چھننے کے بعد خود سے منسوب بیان پر شاہین آفریدی برہم، پی سی بی سے بڑا تنازع شروع پی سی بی نے شاہین شاہ آفریدی کی جگہ بابراعظم کو وائٹ بال کرکٹ کا نیا کپتان مقررکیا ہے
دنیا شائع 29 مارچ 2024 03:23pm پاک چین تعاون کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، چینی سفارت خانہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی سفارتخانے کا بیان
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 06:16pm علی امین گنڈاپور اور محسن نقوی کی ملاقات، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ چینی شہریوں پر حملے کے عناصر قرار واقعی سزا سے نہیں بچ سکیں گے، محسن نقوی
کھیل شائع 27 مارچ 2024 12:21pm قومی ٹیم کی قیادت کیلئے بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش کرنے لگا چیئرمین پی سی بی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 07:51pm دشمن کو حملے کا سخت جواب دیا جائے گا، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ چینی سفارتخانے پہنچ گئے، شہباز شریف کا دورہ چین بھی متوقع حملے میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، محسن نقوی کی چینی سفیر کو یقین دہانی
کھیل اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 03:05pm پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی گئی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کردیا جائے گا، ترجمان پی سی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2024 11:52am بجلی وگیس چوروں کےخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ، خصوصی ٹیمیں تشکیل وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 06:40pm دہشتگردی کے خلاف جنگ میں نیکٹا کو فرنٹ فٹ پر لڑانے کا فیصلہ کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی، وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 07:44pm وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پر اظہار رائے کیلئے نئے قوانین بنانے کا مطالبہ کردیا ہمیں اپنے قوانین کا از سر نو جائزہ لینا چاہیے کہ کیا غلط استعمال ہو رہا ہے، محسن نقوی
کھیل شائع 19 مارچ 2024 03:35pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کے میزبان شہروں کو فائنل کرلیا میگا ایونٹ کے میچز پاکستان کی کن شہروں میں کھیلے جائیں گے
کھیل اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:26am چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا اللہ سے امید ہے کہ چیمپٸنز ٹرافی کا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، محسن نقوی
کھیل شائع 18 مارچ 2024 05:02pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ محسن نقوی نے کپتان بنانے کا صوابدیدی اختیار سلیکشن کمیٹی کو بھی سونپنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:16pm اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ اکبر ایس بابر نے وزیر داخلہ کو باضابطہ خط لکھ دیا اور خط کی ایک کاپی وزیراعظم کو بھی بھجوادی
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 07:56am وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی آج کراچی پہنچیں گے محسن نقوی، پی ایس ایل فائنل دیکھیں گے، شہید لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی کی رہائش گاہ جائیں گے
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 10:37am وفاقی وزیر داخلہ نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی یونان کشتی حادثے کے اصل ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا، محسن نقوی
کھیل شائع 15 مارچ 2024 04:30pm نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کیلئے پاکستان آنے کو تیار آٸندہ سال فروری میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گے
کھیل شائع 14 مارچ 2024 10:33am چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دُبئی روانہ محسن نقوی اجلاس میں آئی سی سی کوچیمپئنزٹرافی کی تیاریوں پربریفنگ دیں گے۔
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 09:48pm وزیر داخلہ کا وزارت نارکوٹکس کنٹرول کا دفتر بند کرنے کا فیصلہ دو وزارتوں کے لیے صرف ایک ہی دفتر استعمال ہوگا، محسن نقوی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 04:47pm آصف زرداری، محسن نقوی اور عبدالعلیم خان کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ صدر مملکت نے فیصلہ معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا، ترجمان ایوان صدر
کھیل شائع 09 مارچ 2024 06:40pm آئی سی سی کا اجلاس دبئی میں شیڈول پی سی بی کا بھارتی بورڈ کےنمائندوں سے بات چیت کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:07pm چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو وزیر داخلہ بنانے کا فیصلہ محسن نقوی آزاد حیثیت سے سینیٹ کے انتخاب میں بھی حصہ لیں گے، ذرائع
کھیل شائع 07 مارچ 2024 03:14pm محسن نقوی نگراں دور حکومت میں آئے، وہ منتخب ہیں تو ان کو پورا وقت دینا چاہیئے، محمد حفیظ محمد حفیظ کا حالیہ ناکام دورہ آسٹریلیا سے متعلق اہم انکشاف
لائف اسٹائل شائع 06 مارچ 2024 05:31pm محسن نقوی کو بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔
کھیل شائع 06 مارچ 2024 01:45pm ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو فوجی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ قومی کرکٹرز مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کیلئے کاکول اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کریں گے
کھیل اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 03:21pm دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کا وفد سیکیورٹی انتظامات پر مطمئن ہوگیا محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے 2 رکنی سیکیورٹی وفد کی ملاقات
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 05:59pm لاہور، کراچی اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم اپ گریڈ ہوں گے، محسن نقوی چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہدایت کر دی
کھیل شائع 05 مارچ 2024 11:54am محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان شائع 28 فروری 2024 02:41pm محسن نقوی فیملی کے ہمراہ بیرون ملک روانہ محسن نقوی ایک سال سے زائد عرصہ نگران وزیر اعلی پنجاب رہے
پاکستان شائع 25 فروری 2024 03:10pm محسن نقوی کی گورنر پنجاب سے ملاقات، نگراں کابینہ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش آپ کی لیڈرشپ میں نگراں کابینہ نےعوامی خدمت اور گورننس کی اچھی مثال قائم کی، گورنر پنجاب