کاروبار شائع 05 جولائ 2022 06:59pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کیلئے بولی کی منظوری دے دی اجلاس میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان کے لئے ایک لاکھ 20 ہزار ٹن گندم درآمد کی منظوری دی گئی ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 28 جون 2022 12:03pm تمام دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لارہے ہیں: وزیرخزانہ آج آئی ایم ایف کی طرف سے ایم ای ایف پی ملا، پاکستان کو جلد ترقی کی راہ پر لائیں گے، غریب پاکستانیوں کو خصوصی پیکج دے رہے ہیں، مفتاح اسماعیل
کاروبار اپ ڈیٹ 28 جون 2022 10:53am پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایم ای ایف پی کا مسودہ موصول ہوگیا شرائط ماننے کے بعد قرضے کی راہ ہموار ہونے لگی، بجٹ منظوری، اسٹاف لیول مذاکرات اور پھر معاہدے کے بعد ایک ارب ڈالرقرضے کی قسط جولائی کے پہلے ہفتے ملنے کا امکان ہے۔
▶️ پاکستان شائع 28 جون 2022 12:51am مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے کی بازگشت مفتاح اسماعیل رکنِ پالیمنٹ نہیں، وہ چھ ماہ ہے زیادہ وفاقی وزیر خزانہ کا قلمدان نہیں سنبھال سکتے۔ جبکہ اسحاق ڈار یہ منصب سنبھالنے کے لیے اہل ہیں
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 24 جون 2022 02:46pm وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس اور دیگر ٹیکسز کی تفصیلات بیان کردیں 10 فیصد سپر ٹیکس 30 کروڑ سے زائد آمدن والی 13کمپنیز پر لگے گا، چھوٹی بڑی دکانوں پر فکسڈ ٹیکس لگے گا، یہ ٹیکس صرف آمدن پر ہوتا، مفتاح اسماعیل
کاروبار اپ ڈیٹ 23 جون 2022 04:10pm عمران خان حکومت بچانے کیلئے سبسڈی دے رہے تھے: وزیر خزانہ اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت ہوگئی ہے، بجٹ میں کسی قسم کا اضافی ٹیکس...
شائع 22 جون 2022 06:08pm چین کی پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری، رقم چند دنوں میں موصول ہو جائے گی: وزیر خزانہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے پاکستان کے لئے قرض کی منظوری 2.3 ارب ڈالر کی سہولت کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دی ہے
کاروبار شائع 20 جون 2022 08:36pm ایک آدھ دن میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہو جائے گا: مفتاح اسماعیل اُمید ہے آئی ایم ایف پروگرام ایک آدھ دن میں بحال ہو جائے گا، آئی ایم ایف کو ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے پر بھی کوئی اعتراض نہیں ہے
کاروبار شائع 16 جون 2022 02:12pm پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 سے 15 فیصد اضافہ، شہری پریشان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے کا اضافہ کیا، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 233 روپے 89 پیسے ہوگیا
▶️ کاروبار شائع 15 جون 2022 11:43pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
پاکستان شائع 14 جون 2022 11:20pm اگر پاؤر سیکٹر نہیں سدھارا تو یہ ملکی معیشت کو لے ڈوبے گا: وزیر خزانہ نیپرا کا سسٹم کافی پیچیدہ ہے، بلِنگ کا سسٹم سمجھنے میں ایک گھنٹہ لگ گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2022 11:06pm پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم نہ کی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا: وزیر خزانہ کوئلے کی قیمت بڑھنے سے بجلی کی پیداوری لاگت بھی بڑھ چکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2022 11:45pm وزیراعظم نے ملک کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کیے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی میں11سوارب روپےکی سبسڈی دے چکے ہیں۔