پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 02:23pm ہوا میں نہ اڑائیں: پیٹرول کی قیمتوں پرعاطف میاں کا سیاستدانوں، صحافیوں کومشورہ انہوں نے کہا پاکستان کو اپنے کرنٹ اکاؤنٹ کو توازن میں لانے کی ضرورت ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 02:19pm چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانا ہوں گے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے قرض لینے کی وجوہات کے علاوہ معاشی حالت سدھارنےکے رہنما اصول بھی بتادیے
پاکستان شائع 01 اگست 2022 09:45am مفتاح بھائی ٹیکس واپس لیں، مریم نواز بڑھتی ہوئی مہنگائی سیلز ٹیکس میں اضافے پرمریم نواز بول پڑیں
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 07:26pm وزیر خزانہ کا150یونٹ سےکم بجلی استعمال کر نیوالے دکان داروں کو ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان عمران خان کی غلط پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دھانے تک پہنچایا لیکن ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 03:22pm میں جانتا ہوں ہم ڈیفالٹ نہیں کریں گے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مارکیٹ میں مثبت سگنل بھیجنے کی ضرورت ہے، پاکستانی روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا۔
کاروبار شائع 20 جولائ 2022 05:30pm ای سی سی نے کے الیکٹرک بجلی ٹیرف دیگر ملکی علاقوں کے برابر رکھنے کی منظوری دیدی گندم درآمد کے تیسرے ٹینڈر کی منظوری دے دی جس پر ویٹیرا کمپنی کی جانب سے 405 ڈالر کی کامیاب بولی بھی لگائی گئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 03:12pm ڈالر ملک کی سیاسی صورتحال کے باعث مہنگا ہوا، مفتاح اسماعیل مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ درآمدات زیادہ ہونے کی وجہ سے مسائل بڑھے اور کچھ چیزوں پرپابندی سے فائدہ ہوا
▶️ کاروبار شائع 19 جولائ 2022 11:50pm آئی ایم ایف کی قسط 27 سے 28 اگست تک آجائے گی: مفتاح اسماعیل ہم نے تیل پر سبسڈیز دینا بند کردی ہیں، پیٹرول مہنگا ہوا تو قیمتوں میں اضافہ کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 03:12pm عمران خان ملک کو دیوالیہ کی طرف لے کر گئے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملکی تاریخ میں 25 ہزار ارب روپے قرض لیا گیا تھا،عمران خان نے 4 سال میں اتنا قرض لے لیا
کاروبار شائع 14 جولائ 2022 11:32pm وزیراعظم کے خطاب کے بعد مفتاح اسماعیل نے کیا کہا؟ مٹی کے تیل کی قیمت 33 روپے 81 پیسے کمی کے بعد 196 روپے 45 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 37 روپے 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 191 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہوجائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2022 05:27pm حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان متوقع مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت 15 جولائی کا انتظار نہیں کرے گی اور آج (14 جولائی) تیل کی قیمتوں میں کمی کرے گی
▶️ کاروبار شائع 08 جولائ 2022 12:20pm تیل اور گھی جلد 150 روپے فی لیٹر سستا ہوگا: وزیرخزانہ آئی ایم ایف سے جلد بہتر معاملات طے پاجائیں گے، بجٹ میں امیروں سے قربانی مانگی اور غریب کو ریلیف دیا، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 11:08pm آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل چند روز میں ہوجائے گی: مفتاح اسماعیل عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا تو عوام کو ریلیف دیں گے
پاکستان شائع 05 جولائ 2022 08:48pm ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا اگرعالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا تو ہمیں بڑھتی قیمتوں کا بوجھ عوام پر ڈالنا ہوگا، جس کے تحت ملک میں پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں