پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 08:23am کراچی میئر، ڈپٹی میئر الیکشن: پولنگ کا مقام تبدیل، انتخاب کا طریقہ کار جاری شہر قائد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے15 جون کا دن مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:41pm پی ٹی آئی کے منتخب چیئرمینز کا حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی چئیرمین کے بائیکاٹ پر واضح اکثریت ملنے کا امکان
پاکستان شائع 11 جون 2023 03:16pm میئر کراچی الیکشن، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم کے علاوہ کس کے کاغذات منظور ہوئے کوئی ادارہ الیکشن پر اثرانداز نہیں ہوگا، حافظ نعیم کے مینڈیٹ پر قبضے کے الزام پر مرتضیٰ وہاب کا جواب
پاکستان شائع 10 جون 2023 03:07pm میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم نے کاغذات جمع کرا دیے مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مسائل حل کرنے کا عزم، امیرجماعت اسلامی کراچی کا کل احتجاج کا اعلان
شائع 10 جون 2023 01:48pm حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے پیپلزپارٹی کے غیر جمہوری رویے کے خلاف کل یوم احتجاج منایا جائے گا، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 10 جون 2023 11:52am جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں احتجاج اور تحفظ کراچی مارچ کا اعلان حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
پاکستان شائع 09 جون 2023 01:57pm میئر کے الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بحفاظت سٹی کونسل ہال پہنچایا جائے، عدالت
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:31pm غیر منتخب افراد کو میئر، چیئرمین بنانے کے قانون کیخلاف سماعت کی درخواست منظور الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13 جون کیلئے نوٹسز جاری
پاکستان شائع 08 جون 2023 11:45am پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کا پراسس خفیہ رکھا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمان کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا شیڈول جاری
پاکستان شائع 08 جون 2023 08:57am مریم نواز نے میئر کراچی کیلئے دو سینئر رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا دونوں رہنما جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں گے۔
پاکستان شائع 06 جون 2023 02:47pm میئر بنا تو کراچی کے مسائل حل کروں گا، مرتضیٰ وہاب پی پی وفاق اور صوبے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 10:02pm بلاول بھٹو نے کراچی اور حیدرآباد کے نامزد میئرز کا اعلان کردیا مرتضی وہاب کراچی اور کاشف شورو حیدرآباد میں میئر کے امیدوار ہوں گے، بلاول
پاکستان شائع 04 جون 2023 04:54pm میئر کراچی کس جماعت سے ہوگا، سیاسی جوڑ توڑ جاری بدلتی ہوئی صورتحال میں مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی سے ڈپٹی میئر کا عہدہ مانگ لیا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 07:25pm میئر، ڈپٹی میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کے انتخابات کب ہوں گے، اعلان ہوگیا کاغذات نامزدگی 9 سے 10 جون کو جمع کرائے جائیں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 23 مئ 2023 08:55am 36 منتخب چیئرمینز نے بلدیاتی عہدوں کا حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی میئر کے انتخابات سے قبل گرفتار پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز سے حلف لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:57am میئر کراچی کیلئے انتخانات کیخلاف درخواست: الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری آئندہ سماعت کی تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ
▶️ پاکستان شائع 21 مئ 2023 09:19pm جس نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانا ہے جائے، ہمیں مسئلہ نہیں: شوکت یوسفزئی میئر کراچی کا نام سوچ لیا جس کا اعلان بلاول بھٹو وقت پر کریں گے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 20 مئ 2023 09:25pm ایم کیو ایم کی خواہش ہے کراچی کو ایک نوجوان میئر ملنا چاہئے، فاروق ستار اگر پیپلز پارٹی کا میئر آیا تو ضلعوں کے درمیان زبردست پولرآئزیشن ہوگی، ایم کیو ایم
پاکستان شائع 20 مئ 2023 12:21pm تحریک انصاف کا میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان پیپلزپارٹی میئر کراچی کے انتخابی عمل میں پری پول ریگنگ کر رہی ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 13 مئ 2023 07:28pm کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں کون کرے گا راج پیپلزپارٹی 155 نشستوں کے ساتھ پہلے اور جماعت اسلامی 130 سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر
پاکستان شائع 11 مئ 2023 06:51pm سندھ کے بلدیاتی قانون میں اہم ترمیم، مرتضی وہاب کے میئر کراچی بننے کی راہ ہموار ترمیم کے بعد کراچی کا میئر کسی بھی شخص کو بنایا جاسکتا ہے جسے 6 ماہ کے اندر الیکشن لڑنا ہوگا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 10:52pm حافظ نعیم الرحمان نیا الطاف حسین بننے کی کوشش کررہے ہیں، سعید غنی ہم نے 2017 کی مردم شماری پر اعتراض کیا، ایم کیو ایم اس کابینہ میں شامل تھی جس نے منظوری دی، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 12:47am کراچی کا میئر کس جماعت سے ہوگا،بلدیاتی الیکشن کے سرکاری نتائج جاری پیپلزپارٹی 84، جماعت اسلامی کی 82 نشستیں، 20 یوسیز کے نتائج روک لیےگئے
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 03:59pm اپنا میئر لانے کی پوزیشن میں ہیں، میئر شپ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، حافظ نعیم کسی کے والد صاحب کے نہیں ہمارے ٹیکسوں کے پیسے ہیں، ہر صورت لیں گے، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کیلئے دو فارمولوں پر مذاکرات پیپلز پارٹی مشروط طور پر میئر کراچی سے دستبردار ہوسکتی ہے.
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 03:48pm پیپلز پارٹی کا کراچی کی میئرشپ کیلئے پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان جماعت اسلامی سمیت سب سے بات کریں گے، سعید غنی
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 10:50am آپ کے ووٹ سے کراچی کے اگلے میئرکا انتخاب کیسے ہو گا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخاب آج ہو رہے ہیں
پاکستان شائع 08 جنوری 2023 09:36pm جماعت اسلامی کا اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کیلئے محلہ کمیٹیاں بنانے کا اعلان کراچی کا اگلا مئیر جماعت اسلامی سے منتخب ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 04:46pm بلاول کے بیان پر برہمی، ’ایم کیو ایم انتہائی اقدام اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی‘ پیپلز پارٹی سے پوچھا جائے گا کہ بلاول کا بیان سیاسی تھا یا پارٹی پالیسی۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 11:27am میئر کراچی سمیت سندھ کے تمام میئرز کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوادی گئی