پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 07:51pm مرتضیٰ وہاب جعلسازی سے میئر بنے،الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کا کیس لڑ رہا ہے، حافظ نعیم سندھ ہائیکورٹ کی جماعت اسلامی کو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 05:14pm میئر کراچی کا ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا معاملہ عدالت میں چیلنج الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری، 2 نومبر تک جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:47pm میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری کی یوسی سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 02:27pm میئر کراچی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواستیں مسترد الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ درست قرار دے دیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:53pm میئر کراچی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن ٹریبونل 18 اکتوبر کو فیصلہ سنائے گا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 08:11pm کراچی: مالی معاملات میں مداخلت، میونسپل کمشنر کے ایم سی کا ٹاؤنز چیئرمینز اور ٹاؤنز کمشنرز کو خطوط پیٹرول، ڈیزل، سی این جی ڈسپنسر فیس لینا کےایم سی کا استحقاق ہے، خط
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:00pm نگراں وزیر بلدیات سندھ اور میرے بیانیے میں فرق ہے، میئر کراچی مبین جمانی نے جس سڑک کا افتتاح کیا اس کی منظوری پیپلزپارٹی دور میں لی گئی، مرتضٰی وہاب
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 09:32pm ’بھٹو کا موازنہ نواز شریف سے کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے‘ مرتضیٰ وہاب کا جاوید لطیف اور طلال چوہدری کے بیان پر رد عمل
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 10:56pm میئر کراچی کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان شہریوں کے حقوق پر ڈاکا مارنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 04:46pm کراچی کے چڑیا گھر میں بین الاقوامی طرز کا فش ایکوریم، 25 ممالک کی نایاب مچھلیاں کراچی کے تمام تفریحی مقامات کو بین الاقوامی طرز کا بنائیں گے، میئر کراچی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 09:06pm کراچی: ایم کیو ایم پاکستان 4 اضلاع کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی 5 نومبر کو چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز کے ضمنی انتخابات ہوں گے
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 07:12pm سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ 5 نومبر کو ہوگی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 09:06pm لاہور میں بارش سے جل تھل ایک، قذافی اسٹیڈیم ڈوب گیا کراچی میں بھی 3 روز بادل برسیں گے
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 09:44pm میئر کراچی مرتضی وہاب کا سندھ حکومت سے بلٹ پروف گاڑی کا مطالبہ مجھے بتایا گیا کہ میں جرائم پیشہ افراد اور مافیہ کے ٹارگٹ پر ہوں، میئر کراچی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 08:40pm کراچی : خاتون گاڑی سمیت کھلے نالے میں جا گریں سڑک کے درمیان نالے پر حفاظتی دیوار نہیں ہے، علاقہ مکین
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 10:21am کراچی میں سیکڑوں مین ہولز تاحال ڈھکنوں سے محروم مین ہول پچھلے 7 ماہ سے کھلا ہے کسے کوئی بند کرنے نہیں آیا، اہل علاقہ
پاکستان شائع 22 اگست 2023 05:12pm کراچی : کھلے مین ہول میں 2 بچیاں گر گئیں بچیوں کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ رزاق آباد عبداللہ گوٹھ میں پیش آیا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 12:44pm ’فیتے نہیں کٹیں گے، کام بھی مکمل ہوں گے‘، میئرکراچی مرتضی وہاب نے گلستان جوہر انڈربائی پاس کا افتتاح کردیا
پاکستان شائع 16 اگست 2023 06:53pm اختر مینگل کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت گورنرسندھ کا میئر کراچی کو فون، مین ہولز پر ڈھکن لگانے کی ہدایت
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 01:09pm محکمہ بلدیات میں جعلی بھرتیوں اور جعلی پینشن کو ختم کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ مقامی حکومتوں کے فنڈز میں اضافہ کر رہے ہیں، مراد علی شاہ
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 05:11pm کوئی میئر بننے سے شہر کا مالک نہیں بن سکتا، خالد مقبول ہمیں قائد اعظم کے پاکستان سے بھٹو کے پاکستان میں دھکیل دیا گیا، کنوینئر ایم کیو ایم
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 05:08pm میئر کراچی نے سرکاری دفاتر ایک جگہ کرنے کا منصوبہ پیش کردیا مرتضیٰ وہاب کی جانب سے وکلا کو صحت کارڈ جاری کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 02:27pm سندھ حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقل نہیں کررہی، حافظ نعیم مرتضیٰ وہاب اختیارات نچلی سطح پر دینے کو تیار نہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی
▶️ پاکستان شائع 07 جولائ 2023 02:05pm کراچی: بارش کی پیشگوئی کے باوجود بل بورڈز کی بھرمار شاہراہوں سے اتارے گئے غیر قانونی بل بورڈز ایک بار پھر لگا دیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 08:30pm میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی میٹنگ میں جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینز کی شرکت کوشش ہے کہ سب کی مشاورت سے شہر کے مسائل کو حل کیا جائے، میئر کراچی
پاکستان شائع 24 جون 2023 12:09pm پیپلزپارٹی نے میئر کراچی کا الیکشن چوری کیا، قبضے کو برقرار نہیں رہنے دیں گے، حافظ نعیم کراچی میئر کا الیکشن اس فلم کا ٹریلر ہے جو پورے ملک میں چلائی جانی ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 20 جون 2023 02:45pm میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا 10 روز میں الیکشن لڑنے کا اعلان آئندہ 100 دنوں میں شہریوں کو بہتری نظر آئےگی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 20 جون 2023 02:31pm میئر کراچی کی تقرری کیخلاف درخواستیں، مرتضیٰ وہاب اور دیگر فریقین کو نوٹس سندھ ہائیکورٹ نے 22 جون کو فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 19 جون 2023 06:40pm کوئی بھی وفاقی حکومت ہو مل کر کراچی کیلئے کام کریں گے، بلاول بھٹو جماعت اسلامی نے 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ ملکر کراچی پر قبضے کی کوشش کی، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 08:51pm مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا سلمان مراد نے ڈپٹی میئر کراچی کے عہدے کا حلف اٹھالیا