پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 11:38am وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے کا حکم مریم نواز کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:32pm پنجاب میں کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے، مریم نواز عوام پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے حکومتی سبسڈیز دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 30 اگست 2024 10:47am وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کیلئے مراسلہ ارسال
کاروبار شائع 29 اگست 2024 01:28pm بجلی کے بلوں میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع لیسکو کے 5 لاکھ صارفین کو بھجوائے گئے بلز میں 3 ارب کی سبسڈی دی گئی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:00pm وزیراعلیٰ پنجاب نے تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:31pm ’بجلی بلوں میں ریلیف بیوقوفی ہے، کرپشن کا پیسا جیب میں ڈالنا نہیں ہے؟‘ مریم نواز کی سندھ حکومت پر تنقید مجھے رلانا آسان کام نہیں، جیل گئی مقدمات کا سامنا کیا میری آنکھ میں آنسو نہیں آئے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:08pm ’بیوقوفی کے اعلانات کا کیا جواب دیا جائے‘ مراد علی شاہ کی نام لیے بغیر پنجاب حکومت پر تنقید ہم کام بتانے سے زیادہ کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 19 اگست 2024 05:30pm جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے پنجاب ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل کالے ہرن اور تلور کا جدید تھرمل ٹیکنالوجی کی مدد سے پتہ لگانے کا آغاز
پاکستان شائع 18 اگست 2024 07:03pm شیر افضل مروت کی مریم نواز کو شیخ حسینہ سے بھی برا حال کرنے کی دھمکی تمہاری بے رحمی بھی دیکھیں گے، تمہارا اور تمہارے سہولت کاروں کا زور بھی دیکھیں گے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 18 اگست 2024 05:05pm بجلی ریلیف پیکج: حکومت پنجاب کا بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو پیشگی ادائیگی کا فیصلہ صوبائی حکومت نے پنجاب کو بجلی فراہم کرنے والی پانچ ڈسکوز کو الگ الگ خط لکھ دئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 10:51pm صرف پنجاب میں بجلی کے بلوں میں ریلیف پر مریم نواز اور مصطفیٰ کمال کی تکرار آپ حکومت سندھ سے بات کریں اور وہ بھی اپنے عوام کو یہ ریلیف فراہم کریں، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 08:25pm پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ 25 ہزار طلبہ کے تمام تعلیمی اخراجات حکومت پنجاب ادا کرے گی، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 06:24pm مریم نواز کا یومِ آزادی کا جوڑا اور سینڈل کتنے کی ؟ قیمت سامنے آگئی معروف ترین خاتون سیاستدان، مریم نواز خوش گفتار کے ساتھ ساتھ خوش لباس بھی ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 10:25pm قومی ہیرو ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، حکومت کا 15 کروڑ نقد انعام اور ہلال امتیاز کا اعلان وزیراعظم نے ارشد ندیم کے کوچ کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔
پاکستان شائع 13 اگست 2024 01:38pm وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو بڑی انعامی رقم سے نواز دیا وزیر اعلیٰ پنجاب بذریعہ ہیلی کاپٹر کھلاڑی کے گھر پہنچیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 01:58pm آئین پاکستان کی روشنی میں تمام اقلیتی برادریوں کیلئے مساوی حقوق یقینی بنارہے ہیں، وزیراعظم اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، مریم پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:28pm یوم شہدائے پولیس: شہباز شریف، مریم نواز، محسن نقوی اور بیرسٹر سیف نے کیا پیغام دیا ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 09:07pm پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری کوڑاٹیکس پنجاب بھرمیں چھوٹےاوربڑے گھروں کے تناسب پرلگایا گیا ہے
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 01:49pm بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، مریم نواز یہ جماعت نہیں، انتشاری ٹولہ ہے، ان کا مقصد شرپسندی سے ریاست کو نقصان پہنچانا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 05:03pm پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایئر ایمبولینس سے مریض کی منتقلی میانوالی کی 40 سالہ حلیمہ بی بی دو روز قبل چھت سے گر کرمفلوج ہوگئی تھی جنھیں ہنگامی بنیاد پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 09:35am وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید کورسز پڑھانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:40pm سپریم کورٹ کے ججز کو کہتی ہوں ملک کو چلنے دو، جس کو واپس لانا چاہتے ہیں وہ مجرم ہے، مریم نواز چند افراد کا ٹولہ ایسے فیصلے کرتا ہے کہ ملکی ترقی رک جاتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 11:03am وزیراعلیٰ پنجاب کا فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم مریم نواز کی ہدایت پر ہونے والے مذاکرات میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی قیادت کو قائل کرلیا گیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 02:02pm وزیر اعلٰی پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا کسی سڑک پر بارش کا پانی زیادہ دیر تک جمع نہیں ہونا چاہیئے، مریم نواز کی ہدایت
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 09:35am ایم پی ایز میرا پاور ہاؤس ہیں لیکن میرٹ کیلئے سب کو ناراض کیا، مریم نواز کسی کی سفارش نہیں کی، پولیس کی ضرورتیں پوری کر رہے ہیں، اب کام چاہیے، افسران سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 09:35pm کنگال ملک کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد بڑے گھر دینے کا فیصلہ، عظمیٰ بخاری کی تردید وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا وضاحت بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:51pm پنجاب میں عوام کو گھر بیٹھے دستک پروگرام کی تمام سروسز فراہم کرنے کا اعلان پروگرام سے گھر بیٹھے سروسز ملیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا بھی خاتمہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 02:05pm یہ کہتے ہیں میں ٹک ٹاک بناتی ہوں، اس کے لیے بھی محنت کرنی پڑتی ہے، مریم نواز پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ، بیٹھ جائیں گلہ بیٹھ جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 02:45pm پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے، مریم نواز
پاکستان شائع 26 جون 2024 10:15am ممکنہ سیلاب کا خدشہ: مریم نواز کا پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ڈرین کی بھرپور صفائی کی ہدایت کردی