پاکستان شائع 29 جنوری 2024 01:22pm کیا مریم نواز کی ریلی میں پی ٹی آئی کا گانا چل گیا تھا؟ یہ ویڈیو کلپ 25 جنوری کے جلسے سے نکالا گیا۔
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 05:33pm سندھ آنے کی دعوت دیں، موازنہ اور پھر مناظرہ بھی ہوگا، شہباز نے بلاول کا چیلنج قبول کرلیا 8 فروری کو فیصلہ ہونا ہے کہ کس نے پاکستان کی خدمت کی اور کس نے عوام کو دھوکا دیا، صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:38pm اپنے بچے محفوظ، قوم کے بچوں کو جلاؤ گھیراؤ کی ترغیب دینے والا ہمدرد ہوسکتا ہے؟ مریم نواز ملک کے چپے چپے پر نوازشریف کی خدمت کا نشان، ایک بار پھر ساری تکلیفیں دور کریں گے، نائب صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 06:20pm نئے بیانیے کے ساتھ ن لیگ کا منشور جاری ، نواز شریف آبدیدہ نواز شریف نے کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ وہ لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے، شہباز شریف
▶️ پاکستان شائع 26 جنوری 2024 10:30pm الیکشن کے بعد کون کس کے ساتھ ہوگا، بعد میں طے ہوگا، حنا ربانی کھر پیپلزپارٹی اتنی نشستیں نہیں جیت پائے گی کہ حکومت بناسکے، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:09pm مسلم لیگ (ن) نے منشور تیار کرلیا، کل اعلان ہوگا مسلم لیگ (ن) کل راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 10:03pm نوازشریف کی (ن) لیگی رہنماؤں کو انتخابی مہم کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت مسلم لیگ (ن) کے جلسوں کا شیڈول سامنے آگیا، نواز، شہباز اور مریم جلسوں سے خطاب کریں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 11:44pm میری ہمت نہیں ٹوٹی آج بھی ہمت جوان ہے، نوازشریف کیا ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والوں کو کوئی جیل میں ڈالتا ہے،ننکانہ میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 07:16pm زندہ دل لاہور میں جلسے کا مزہ ہی کچھ اور ہے، مریم نواز نے فائدے گنوادیے نوازشریف کی لاہور میں اپنے انتخابی حلقے میں ریلی، کارکنان کا بھر پور استقبال
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 07:41pm طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم ایک ساتھ، ویڈیو وائرل دونوں نے ایک عوامی اجتماع میں اسٹیج پر کھڑے ہو کر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر فضاء میں لہرایا
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 09:14pm ن لیگ کا این اے 119لاہور میں پارٹی کیلئے بڑا بریک تھرو ملنے کا دعویٰ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم ، مریم نواز کے حق میں دستبردار ہوگئے، ن لیگ کا دعویٰ
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 04:57pm مسلم لیگ ن کے جلسے بتا رہے ہیں 2018 میں نواز شریف کو دھاندلی سے ہرایا گیا، مریم نواز اچھا لیڈر وہ ہوتا ہے جو مشکل میں میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، نائب صدر ن لیگ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 10:53pm ایران کو منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، مریم نواز خفیہ معلومات اور پیشہ وارانہ قابلیت پر مبنی بروقت کاروائی قابل داد ہے، نائب صدر ن لیگ
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 04:05pm الیکشن 2024 میں نواز شریف کا پہلا جلسہ، حافظ آباد میں جذباتی ہوگئے پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز، 21 اکتوبر 2023 کو وطن واپسی کے بعد عوامی جلسے میں پہلی شرکت
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:25pm عام انتخابات: نواز شریف نے پارٹی کے انتخابی بیانیے کی منظوری دے دی قائد مسلم لیگ (ن) کے انتخابی مہم میں اب تک نہ اترنے کی وجہ بھی سامنے آگئی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:57pm اوکاڑہ میں ن لیگ کے جھنڈے پھاڑنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ واقعے کی فوٹیج آج نیوز نے حاصل کرلی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 01:01pm لاہور کے صوبائی حلقے سے کھڑے ہونے پر مریم نواز کو بھینس کا تحفہ کارکن بھینس کے ساتھ غبارے باندھ کر لائے، ویڈیو وائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 09:10pm جب بھی نواز شریف کو نکالا گیا، امپائر واپس لائے، مریم نواز قدرت نے نواز شریف کے ساتھ ہونے والے ظلم کا سوموٹو نوٹس لے لیا، اوکاڑہ میں جلسے سے خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 08:11pm مریم نواز کا کل اوکاڑہ میں جلسہ، تعلیمی سرگرمیاں معطل ڈی سی اوکاڑہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری، مریم نواز پارٹی منشور کے اہم نکات پر بات کرینگی، ن لیگ
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 06:24pm مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف اور مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ نواز شریف اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 08:44pm عام انتخابات: نوازشریف سیاسی محاذ پر متحرک، جلسوں سے خطاب کریں گے مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے جلسوں کی تیاری مکمل کرلی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:23pm مسلم لیگ (ن) کا 15 جنوری سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں گلے شکوے دور کروادیے
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 07:39pm مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں نائب صدر (ن) لیگ کے بیرون ممالک 2022 سے 2023 تک کے دوروں کی تفصیلات جاری
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 07:11pm شہباز شریف سمیت دیگر کے کاغذات منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں پر جواب طلب عمران خان کے وکیل کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ کالعدم قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 10:28am مریم نواز کتنی مقروض؟ اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر ایک سال میں مریم نواز کے اثاثے کتنے بڑھے؟
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 04:06pm ن لیگ کے کام نکال دیں تو پاکستان میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں، مریم نواز کبھی نہیں سوچا تھا کہ سیاست میں آؤں گی، آپ کے ساتھ ظلم و زیادتی ہوئی تو پھرمیدان میں نکل آئی، لیگی رہنما
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 09:50pm متنازعہ جج کا خلاف قانون فیصلہ لاڈلے پن کا تازہ شاہکار ہے، مریم نواز قوم کا مینڈیٹ چوری کرنے والے نے اپنی جماعت کا مینڈیٹ بھی چوری کر لیا، نائب صدر ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 02:41pm نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور، عمران اور بلاول کے کاغذات پر فیصلہ محفوظ مریم، عمران کے بعد بلاول اور نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراضات
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 06:12pm مسلم لیگ (ن) کی منشور کی تیاری کیلئے عوامی آرا لینے کا فیصلہ عوام کی رائے کے لیے ویب پورٹل تشکیل دے دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:01pm نواز لیگ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کردیا مریم نواز اور بلاول کے کاغذات نامزدگی پر بھی مخالفین کی طرف سے اعتراضات داخل