لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 06:49pm بیٹے کا خون چڑھنے کے بعد والد کی عمر 71 سے 45 سال ہوگئی میرے 70 سالہ والد کی جسمانی عمر میں میرا ایک لیٹر پلازما حاصل کرنے کے بعد ان کی عمر 25 سال کم ہوگئی ہے
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 06:45pm زویا اختر نے ’دی آرچیز‘ میں اسٹار کڈز کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی کسی کو صرف ان کے مشہور والدین کی بنیاد پر کسی کردار سے نکالا نہیں جا سکتا
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 04:41pm آئسکریم آپ کے گلے میں ہونے والی خراش کا علاج کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جوگلے میں خراش ہونے پر کھائی جاسکتی ہیں آئس کریم کھانے سے آپ کو گلے کی خراش میں مدد مل سکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 04:09pm والد کا انتقال، شعیب ملک انٹرویو کے دوران جذباتی ہوگئے انٹرویو کے دوران شعیب ملک نے نجی زندگی سے متعلق بھی گفتگو کی
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 03:38pm تیزابیت کو ان 6 مفید ٹوٹکوں سے فوری دور کیجئے اگر بروقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ صحت کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 04:11pm وٹامن بی 3، مضبوط اور خوبصورت بالوں کے لئے بہترین وٹامن بی 3 کی ایک قسم نیاسینامائڈ سرکی جلد کو بہتر بنانے ، نمی برقرار رکھنے اور بالوں کی ساخت کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 02:23pm حسن علی کی اہلیہ سامیا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل سامیا خان نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ سے یہ تصاویر شئیر کیں
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 12:46pm پاکستانی اداکار فہد مصطفی کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر کڑی تنقید 'مواد کے نام پر کچن میں پھیرنی بنالیتے ہیں، امی کے پاؤں دبا لیتے ہیں'
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 06:38pm ڈیوڈ بیکھم کی ممبئی میں شاہ رخ خان کے گھر آمد اس تقریب میں بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے بہت سے اداکاروں نے شرکت کی۔
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 06:32pm رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کتنی طویل ہوگی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے اینیمل کا ٹیزر برج خلیفہ پر بھی چلایا گیا
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 04:03pm دعوت کے بعد پھیلے کچن کو سمیٹنے کے 5 فوری طریقے دعوت کے بعد اکثرخواتین پھیلے کچن کو دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہوجاتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 03:13pm کاش وہ اتنے ہی اچھے شوہر اور والد ہوتے جتنے کھلاڑی ہیں، اہلیہ محمد شامی حسین جہاں نے ٹیم انڈیا کو شاندار کارکردگی پر سراہا، ساتھ ہی انھوں نےفاسٹ باؤلرمحمد شامی پرتنقید بھی کی
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 01:11pm فواد خان اور حمزہ علی عباسی کو کن بالی ووڈ اداکاراؤں کیساتھ کاسٹ کیا جائے گا؟ 'ہم ایک ساتھ ملکر بہت کچھ کرسکتے ہیں، بہت سی کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں'، بھارتی فلمساز
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 12:26pm گھر میں آیا پزا مہمانوں تک پہنچانے سے پہلے ایک سلائس کیسے نکالیں اس 'مشن امپاسیبل' کو 'پاسیبل' بھی بنایا جاسکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 11:04am جگر کی صحت کو بہتر بنانے والے 8 مفید پھل یہ پھل نہ صرف جگر بلکہ مجموعی صحت کیلئے بھی بہترین ہیں
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 04:25pm آکٹوپس کی چالاکیاں کیمرے کی آنکھ سے نہ چھپ سکیں آکٹوپس کی جنگلی علاقوں میں پائی جانے والی قسموں میں ایسا دیکھا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 03:56pm متھیرا کی شوز پر رونے والی شخصیات پر کڑی تنقید 'مجھے وہ لوگ بلکل نہیں پسند جوایک ہی چیز پر ہر شو میں رو دیتے ہیں'
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 03:35pm ریفریجریٹر میں لگے فنگس کو کیسے صاف کیا جائے بہت ساری خوراک اور ٹھنڈا درجہ حرارت ان فنگس کی نشوونما کے لئے ایک بہترین ماحول پیدا کرتا ہے
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 03:24pm امریکی کمپنی کا کرسمس کے موقع پر انوکھا اعلان جیتنے والے امیدوار کو منفرد انعامات سے نوازا جائے گا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 02:44pm خواتین کیلئے پاکستان کے ٹاپ برانڈڈ شمیپو غیر ملکی مصنوعات کا متبادل تلاش کرنے میں پاکستانیوں کو اکثر دشواری کا سامنا رہتا ہے
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 01:22pm عالیہ بھٹ نے شوہر رنبیر کپور سے متعلق منفی باتوں کے وضاحت کردی میرے شوہر کو میرے ہونٹ پر مصنوعی رنگ پسند نہیں، بھارتی اداکار کا لپ اسٹک پر پابندی کے حوالے سے جواب
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 12:06pm کترینہ کیف کے بعد کاجول کی نامناسب جعلی ویڈیو وائرل بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بھی مصنوعی ذہانت کا نشانہ بن گئیں
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 11:43am معدوم ہوچکے جانوروں کو ڈی این اے نمونوں سے دوبارہ پیدا کرنے کا منصوبہ گلوبل بائیو سائنسز قدیم انواع کے ڈی این اے کو زندہ ایشیائی ہاتھیوں کے ساتھ جوڑ کر ایک بچہ کو جنم دینے کا ارادہ رکھتی ہے
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 11:24am برطانوی بینڈ نے مقبول گانے ’پسوڑی‘ کی دھن سے صارفین کو حیران کردیا مقبول بینڈ نے گانے کی دھن کی ویڈیو ایکس پر شئیر کی ہے
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 10:54am سموگ متاثرہ علاقوں میں قوتِ مدافعت بڑھانے کیلئے کیا کھائیں فضائی آلودگی پھیپھڑوں کیلئے شدید نقصاندہ ہے، ماہرین
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 12:12pm علیحدگی کی افواہوں پر آغا علی کی ایک بار پھر وضاحت اداکار نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر اس حوالے سے صارفین پر کڑی تنقید کی
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 06:08pm امیتابھ کو ورلڈ کپ کا فائنل نہ دیکھنے کی وارننگ امیتابھ کو وارننگ کس نے دی؟
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 06:03pm جب کھلاڑی ایسا ہو تو سامنے کون کھیلے گا؟ کیپ کوبرا جنوبی افریقہ میں پایا جانے والا ایک انتہائی زہریلا سانپ ہےاور اس کی لمبائی ساڑھے 4 فٹ تک ہوسکتی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 04:11pm فرحان سعید کواروشی روٹیلا کے ساتھ کام کرنے کی آفر بینڈ کے قومی دورے کے دوران انہیں بہت دفعہ کام کرنے کی پیشکشں ہوئیں
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 04:11pm بازار کے پیک شدہ کھانوں کے 5 نقصان پہلے سے پیک شدہ کھانوں میں غذائی اجزاء مکمل طور پر موجود نہیں ہوتے جن کی آپ کے جسم کو ضرورت ہوتی ہے