لائف اسٹائل شائع 29 نومبر 2023 09:36am عمیر رانا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ کے جواب میں اسلامی پیغام دے دیا 'جس دن نفرت میرے اور آپ کے دل میں آگئی تو ہم گیم ہار جائیں گے'
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 06:31pm دودھ کے دانت جلدی کیوں سڑھتے ہیں؟ بچوں کے دانتوں کو کس طرح بچائیں کیویٹیز ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہیں جو منہ میں رہتے ہیں اور دانتوں کی پرت کو نقصان پہنچاتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 06:10pm کیا امیتابھ بچن نے اپنی اہلیہ کے چھوٹے قد پر طنز کیا؟ 12 سالہ کھلاڑی کے شکوے کا جواب امیتابھ نے کس مثال کے ساتھ دیا؟
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 05:29pm پیٹ کی ضدی چربی کو ختم کرنے کے لئے ان غذاؤں سے دور رہیں پیٹ کی ضرورت سے زیادہ چربی آپ کو صحت کے متعدد مسائل سے دوچار کرسکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 05:22pm فلم کا نام ’ڈنکی‘ کیوں رکھا گیا؟ شاہ رخ خان نے بتا دیا یہ ایک طویل سفر کی فلم ہے جو کہ دنیا کے مختلف حصوں کا سفر کرتے ہوئے واپس ہندوستان پر ختم ہوتا ہے
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 05:20pm بالوں کو گھنا اور چمکدار بنانے کے لئے چائنہ فلاور کا تیل کتنا مفید؟ ہبسکس کے تیل میں اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامن اے اور سی، الفا-ہائیڈروکسی ایسڈ اور امینو ایسڈ موجود ہوتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 04:48pm فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا ’ نے لوگوں کی شادیاں تڑوادیں، رانی مکھر جی فلم میں ازدواجی بے وفائی اور ٹوٹے ہوئے رشتوں کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 04:07pm ’دانش کا مقابلہ خاور مانیکا سے نہ کیجئے، دانش کی روح کو تکلیف ہوتی ہوگی‘ خلیل الرحمان قمر کی سوشل میڈیا صارفین سے عاجزانہ درخواست
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 03:01pm صرحا اصغر کے ایہان کی پہلی سالگرہ، دلکش تصاویر وائرل سادگی سے سالگرہ منانے نے سوشل میڈیا صارفین کے دلوں کو چھو لیا
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 02:08pm ’بیچارے یہاں آنے کی کوشش نہیں کرتے کیونکہ ان میں برداشت نہیں ہے‘ 'آپ یا تو ٹک ٹاکر بن سکتے ہیں یا اداکار بن سکتے ہیں'، احمد علی بٹ
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 12:44pm کیا ثناء جاوید اور عمیر جسوال نے اپنی راہیں الگ کرلیں؟ دونوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے ساتھ لی گئی تصاویر ڈیلیٹ کردیں
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 12:36pm ’یہ وقت کا موسیٰ ہے‘، غزہ میں 37 دن بعد ملبے سےزندہ بچہ نکال لیا گیا سوشل میڈیا صارفین نے واقعے کو معجزہ قرار دیتے ہوئے ایمان افروز تبصرے کیے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 01:45pm سندھ پولیس نے قومی کرکٹرزکو بھی نہ بخشا، رشوت لینے پر صہیب مقصود اور عامریامین برس ہڑے 'بتانے کے باوجود کہ ہم انٹرنیشنل کرکٹرزہیں، پھر بھی 8 ہزار روپے لے لیے'
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 11:33am سی ایس ایس افسر بلال پاشا کی موت نے سوشل میڈیا پر طُوفان اٹھا دیا موت سے متعلق متضاد خبریں وائرل، بلال پاشا ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسر بھی تھے
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 11:04am عمران خان سے ’دوستی پلس‘ تھی، کتاب میں جو لکھا ثبوت موجود ہیں، ہاجرہ پانیزئی حاجرہ پانیزئی نے اپنی تحریر کردہ کتاب سے متعلق قیاس آرائیوں پر وضاحت پیش کردی
لائف اسٹائل شائع 28 نومبر 2023 09:38am ’باجی کو انگریزی بھی نہیں آتی‘، شازیل شوکت پر کڑی تنقید اداکارہ نے دوران انترویو بتایا کہ انہیں کب سب سے زیادہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 05:55pm نارمل آٹا چھوڑیں، صحت مند رہنے کیلئے ناریل کا آٹا استعمال کریں یہ آٹا قدرتی طور پر گلوٹین سے پاک ہوتا ہے،ہاضمے کو صحیح طرح کام کرنے اور بلڈ شوگر کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 05:10pm زعفران کی وہ خصوصیات جو مہنگی دواؤں سے جان چھڑا دیں زعفران میں اینٹی سوزش اور اینٹی آکسیڈنٹ اثرات ہوتے ہیں جو کہ دل کی صحت کو بہتر بنا نے میں مدد دیتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 04:02pm بڑھتی عُمرمیں گردن پر گہری ہوتی لکیروں کو روکیں سیل فون اور لیپ ٹاپ کا زیادہ استعمال بھی منفی اثرات ڈالتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 03:48pm عامرلیاقت کے بارے میں وہ باتیں بھی جانتا ہوں جو کوئی دوسرا نہیں جانتا، ساحر لودھی 'دوسالہ بیٹی کو ناقدین نے گالی دی تھی جس کے بعد سوشل میڈیا سے نفرت ہوگئی'
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 03:27pm 63 سالہ شخص کی بڑی آنت میں سے زندہ مکھی نکل آئی امریکا میں ڈاکٹروں کو مریض کی کالونواسکوپی کے دوران حیرت انگیز دھچکا لگا
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 02:58pm بہت سے لوگ عجلت میں کھانا کیوں کھاتے ہیں؟ چوہوں پر کی جانے والی نئی اور دلچسپ تحقیق سامنے آگئی
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 02:29pm زیتون کا تیل اور لیموں، متعدد مسائل کا ایک حل برابر مقدارمیں روزانہ ایک چمچ آپ کو بےانتہا فوائد دے سکتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 02:16pm عمر شریف اور اُن کی بیٹی کی موت کا ذمہ دار بیٹا جواد ہے، اہلیہ کا حیران کُن انکشاف جواد نے بہن کے علاج کے لیے گردے کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ پر انحصار کیا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 02:17pm صدی کی مہنگی ترین شادی: ویڈیوز اور تصاویر نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا پیرس میں ہونے والی اس افسانوی شادی پر کئی ملین ڈالر خرچ کیے گئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:20pm ارمینا رانا خان کے والد انتقال کرگئے ارمینا نےانسٹا پوسٹ میں مداحوں سے دُعا کی درخواست کی۔
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 12:27pm وقار ذکا نے نِدا یاسر کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کارٹون پروگرام شروع کرنے کا مشورہ یو ٹیوبر نے ویڈیو پیغام میں خود ہر عائد کیے جانے والے نِداکے الزامات کا جواب دیا
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 12:14pm اٹلی میں کتوں کی خدمت کیلئے پہلا ریسٹورنٹ کُھل گیا مزیدار مینیو پرمشمل کھانے کی قیمت 8 سے 20 یوروز تک رکھی گئی ہے
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 11:57am رشمیکا اور کترینہ کے بعد عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو بھی وائرل اداکار ہ کے ایڈیٹڈ چہرے کے ساتھ نامناسب ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے
لائف اسٹائل شائع 27 نومبر 2023 11:25am شاہ عبدالعزیز کے زمانے سے پتھر کے گھرمیں رہنے والا 100 سالہ سعودی شخص جابر المجھلی نے شادی نہیں کی نہ ہی ایسا کوئی ارادہ ہے۔