لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 09:18pm سانپ کی شکل کا ہیلمٹ پہنے جنگجو کا پراسرار سَر دریافت کولمبیائی تہذیب جزیرہ نما یوکاتان کے سب سے بڑے مایا مراکز میں سے ایک تھی جو نویں اور 13ویں صدی عیسوی کے درمیان کی ہے
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 05:07pm نیپال میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ بند کرنے کا اعلان وی آر سوشل مارکیٹنگ ایجنسی کے مطابق ٹک ٹاک دنیا کا چھٹا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سوشل پلیٹ فارم ہے۔
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 04:46pm ذیابیطس کا عالمی دن، پاکستان میں صورتحال سنگین ذیابیطس وقت کے ساتھ ساتھ جسم کے بہت سے نظاموں خاص طور پر اعصاب اور خون کی شریانوں کو شدید نقصان پہنچاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 04:05pm ’ہم دونوں نے چھپ کر شادی کی تھی‘ ، عثمان پیرزادہ کا بڑا انکشاف انٹرویو کے دوران عثمان پیرزادہ نے اپنی دلچسپ لَو اسٹوری شئیر کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:41pm کرشمہ کپور کی کامیابی کا سہراجوہی چاؤلہ نے اپنے سر باندھ لیا 'میں اس وقت خراب موڈ میں تھی اوراس وقت بہت سے احمقانہ فیصلے کیے'
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 02:48pm روبینہ اشرف نےلڑکیوں کو کامیاب شادی کیلئے 4 نکات بتا دیے 'لڑکی کیلئے شادی کے پہلے 10 سال زندگی بھر کیلئے انویسٹمنٹ ہیں'۔
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 01:26pm آغا علی نے حنا الطاف کے ساتھ تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں یہ جوڑی اکووڈ 19 کے دوران سال 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھی تھی۔
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 01:03pm ’جنہیں لہور نئیں ویکھیا او کھنگیا ای نئیں‘ اسموگ کے باعث صوبائی دارالحکومت کی آلودہ فضا نے مقبول قول میں بھی ترمیم کردی
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 12:29pm ’بابر بھائی ہیں برو‘، ہانیہ عامر کی دلچسپ تردید وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا تھا
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 12:03pm نمک ملا نیم گرم پانی پینے کے معجزاتی فوائد 'بہت سے ایسے ٹوٹکے ہیں جن کا استعمال آپ کی صحت کو بغیر کسی نقصان کے فائدہ پہنچاتا ہے'۔
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 11:22am بادشاہ اور مرنال ٹھاکر کی ’ڈیٹنگ‘ کی حقیقت سامنے آ گئی شلپا شیٹی کی دیوالی پارٹی سے دونوں کے ایک ساتھ نکلنے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر خاصی وائرل ہے
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 10:18am نسیم وکی نے ’کپل شرما شو‘ سے فی قسط ملنے والا معاوضہ بتا دیا ' مجھے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی تناؤ کی وجہ سے شو چھوڑنا پڑا'۔
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 09:09am ’کچھ خاندانی مسائل ہیں‘ ، نِدا یاسر نے فہد مصطفی کو شو میں نہ بُلانے کی وجہ بتا دی پاکستان کی معروف مارننگ شو ہوسٹ نے کبھی بھی فہد مصطفیٰ کو مدعو نہیں کیا
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 05:45pm ٹائیگر 3 دیکھنے والے مداحوں کو جان کے لالے پڑ گئے، ویڈیو وائرل جشن کا سماں ڈراؤنے خواب میں تبدیل ہوگیا جب شائقین کے ایک گروپ نے اسکریننگ میں آتش بازی شروع کردی
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 04:49pm طویل عمری کا راز دوست اور رشتہ دار دوستوں یا اہل خانہ کے پاس کبھی نہ آنے اور موت کے خطرے میں اضافے کے درمیان تعلق پایا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 04:41pm ’آپ اسرائیل کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کر رہیں‘، رابی پیرزادہ ملالہ پر برہم رابی پیرزادہ نے پوسٹ میں دل دہلادینے والی ایک ویڈیو بھی شئیر کی
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 04:02pm سرکس کا شیر روڈ پر تماشہ دکھانے نکل آیا 8 سالہ کیمبا کے مٹر گشت سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 04:01pm ندا یاسر نے اپنے شو میں رابعہ انعم اور محسن عباس تنازع کی حقیقت بتا دی رابعہ انعم ، محسن عباس کو دیکھ کرشوچھوڑ کر چلی گئی تھیں
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 03:33pm بالوں کوروزانہ دھونا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ خواتین سمجھتی ہیں کہ کئی روز تک بال نہ دھونے سے جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 03:14pm گھر کی کھڑکیاں بےداغ اور چمکدار بنانے کا آسان ترین طریقہ کھڑکیوں کو صاف کرنا ایک مشکل کام ہوتا ہے مگر اب ایسا نہیں ہوگا
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 01:01pm بالوں کو ڈائی کرنے والی خواتین خبردار رہیں ان ڈائیز میں موجود کیمیکلز خواتین کیلئے جان لیوا ہوسکتے ہیں، تحقیق
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 10:36am پیٹ کی گیس سے فوری نجات پانے کا آسان اور گھریلو حل طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مسئلے کو گھریلو نسخوں سے دور کرنا زیادہ مؤثر ہے۔
لائف اسٹائل شائع 13 نومبر 2023 10:14am فضا کو صرف جذباتی استحصال کیلئے شوز میں بُلاتے ہیں، سابق شوہرحمایت میں بول پڑے فواد فاروق نے مارننگ شوکی میزبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لائف اسٹائل شائع 11 نومبر 2023 02:55pm خوبصورت نظر آنے کے جنون میں ٹی وی اسٹار جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں سرجری تقریباََ ڈھائی گھنٹوں پر مشتمل تھی
لائف اسٹائل شائع 11 نومبر 2023 12:23pm ’کچھ تماشا لگانا چاہئیے‘ ، جگن کاظم شادی کی سالگرہ انوکھے انداز میں کیوں مناتی ہیں 'میں ہمیشہ ہی سے ایسی ہوں، بس اب میں سوشل میڈیا پرشئیر کردیتی ہوں'
لائف اسٹائل شائع 11 نومبر 2023 11:17am اننیا پانڈے نے ممبئی میں عالیشان اپارٹمنٹ خرید لیا اداکارہ نے نئے گھر کی تصاویر اپنے اسٹگرام اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شئیر کیں
لائف اسٹائل شائع 11 نومبر 2023 10:18am مٹھی بھر کالے چنے روز کھائیں، فوائد کا خزانہ پائیں بھنے کالے چنوں کو ناشتے میں یا شام کے وقت بھی کھایا جاسکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2023 03:34pm حریم شاہ پُریقین ہیں، شائقین بھی گھبرائیں مت 'پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا'
لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2023 02:43pm فیصل قریشی ’مینگوجٹ‘ بننے کے لیے تیار ابو علیحہ کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم اداکار کی پہلی پنجابی فلم ہوگی
لائف اسٹائل شائع 10 نومبر 2023 12:34pm فضا علی نے سابق شوہر کی وجہ سے ڈراموں کو خیر باد کیوں کہا 'سابق شوہر کے بارے میں بُرا بھلا نہیں سن سکتی تھی'
آئینی ترامیم پر وکلا کی درخواستیں: پارلیمنٹ میں قانون سازی کو قبل ازوقت نہیں روک سکتے، بیرسٹر علی ظفر