خیبر پختونخوا کی عوام سے جو وعدہ کیا، وہ پورا کیا، ایبٹ آباد اور پشاور کے بعد سستے آٹے کی فراہمی عنقریب پورے صوبے کے دیگر علاقوں میں بھی شروع ہوگی، شہباز شریف
این اے 33 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا جبکہ قومی اسمبلی کی نشست کیلئے 5 امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
قرارداد میں کہا کہ عمران خان نے قانونی تقاضے پورا ہونے کی بجائے راہ فرار اختیار کرکے آئین پر حملہ کیا ہے اور یہ عمل 22 کروڑ عوام کا استحقاق مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
غیر سرکاری تنظیم کے پروگرام منیجر کے مطابق گذشتہ برس سے اب تک 9 خواجہ سراء قتل اور تشدد کے واقعات میں 700 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں جبکہ زیادہ تر خواجہ سراوں کے قتل رقم کے تنازعے پر ہوئے ہیں۔
ڈسٹکرٹ مانیٹرنگ آفیسر ملاکنڈ نے وزیراعظم پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا ہے اور انہیں 27 مارچ تک جرمانے کی ادائیگی کا چلان پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔