پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 07:05am قوم کی بیٹیوں کی تعلیم میں رکاوٹ ڈالنے والے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی شمالی وزیرِ ستان میں لڑکیوں کے اسکول پر دہشت گرد حملے کی مذمت
کاروبار شائع 10 مئ 2024 06:21pm خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کا بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا مالی سال 2023-24 کے بجٹ کا کل تخمینہ 1360 ارب ہے
پاکستان شائع 10 مئ 2024 04:45pm مزمل اسلم کو اسمبلی فلور پر داخل ہونے سے روک دیا گیا غیر منتخب کابینہ رکن فلور پر نہیں جا سکتا، عملہ کے پی اسمبلی
پاکستان شائع 09 مئ 2024 10:16am شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا نجی اسکول شوہ درازندہ کورات گئے بارودی مواد سے تباہ کیا گیا، حکام
پاکستان شائع 08 مئ 2024 08:48pm خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب سے رکشوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی رکشے لانے والے افراد کو گرفتار کر کے رکشے ضبط کرنے کا حکم
▶️ پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:42pm خیبر پختونخوا پولیس فٹ پرنٹ کے ذریعے مجرموں کا تعاقب کرے گی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کا کھوج لگانے کے لئے نیا آلہ متعارف کروا دیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 04:58pm خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا: بیرسٹر سیف
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 10:22pm خیبر پختونخوا میں پارلرز اور شادی ہالزپر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں پر کریڈٹ کارڈ کے ذریعے پیمنٹ کرنے والوں کو 15 فیصد کی بجائے 13 فیصد ٹیکس میں لایا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 09:12pm خالی خزانے والے صوبے میں مشعال یوسفزئی کیلئے کروڑوں کی گاڑیاں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ 'کنگال خیبر پختونخوا میں عیاشیوں کے نئے ریکارڈ'
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:12pm ہمیں غداریا محب وطن کے سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے، بتائیں حساس مقامات کوکس نےجلایا؟ علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی حکومت سازش کےتحت گرائی گئی، سائفرکےپیچھےکون تھا قوم کےسامنےآناچاہئے ،علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 03:52pm بجٹ میں فاٹا کیلئے رقم 66 ارب، اخراجات 96 ارب تک پہنچ گئے خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ بجٹ میں فاٹا کے لیے 100 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 05:19pm ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم ایوان کی بے توقیری کریں، اپوزیشن اراکین خیبرپختونخوا حکومت کا گورنرغلام علی کے حکم پراجلاس نہ بلانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 05:33pm وفاقی حکومت غیرآئینی ہے، نہیں مانتے، علی امین، اسلام آباد میں وارنٹ منسوخ عدالت نے 17 مئی تک عبوی زمانت منظور کر لی
پاکستان شائع 21 مارچ 2024 02:43pm کے پی حکومت نے چیف سیکرٹری کیلئے 3 نام وفاق کو بھیج دیے؟ سمری میں شہزاد بنگش، کیپٹن (ر) منیر اعظم اور شہاب علی شاہ کے نام شامل ہیں۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 09:01pm ضلع کرم میں اسکول اور کالجز کی چھٹی کا اعلان ڈپٹی کمشنر نے چھٹی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 09:17pm بیرسٹر محمد علی سیف کا گورنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ گورنر کو سیاسی تنازعات پیدا کرنے کی عادت پرانی ہے، بیرسٹر محمد علی سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 07:09pm مخصوص نشتوں میں پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، بیرسٹر گوہر ہم ریزرو سیٹوں کے معاملے پر سپریم کورٹ جائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 06:37pm خیبرپختونخوا حکومت نے 27 ارب روپے سے زائد بیرونی قرضہ واپس کردیا بیرونی مالیاتی اداروں کو قرضوں کی مد میں اب تک چھ قسطیں جمع ہو چکی ہیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 01:06pm بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیر قاسم علی شاہ نے محکمہ صحت کا قلمدان سنبھالتے ہی صحت کارڈ پلس کی تفصیل مانگ لیں
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 09:45pm مصلحت کی طرف اہم قدم، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بڑا اعلان ماضی کو بھول کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، علی امین گنڈا پور
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:19am خیبرپختونخوا میں صوبائی وزرا کو محکمے مل گئے، مزمل اسلم خزانہ، محمد علی سیف اطلاعات سنبھالیں گے چار معاونین خصوصی کوبھی محکمے حوالے کیے گئے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 06:34pm وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ نے صحت کارڈ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا صحت کارڈ کے تحت مفت علاج بحال کرنے کے لئے پانچ ارب روپے جاری کر دیے گئے ہیں
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 05:09pm خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزراء کو محکمے دیے جانے میں انتظامی سستی وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سےاسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کونام موصول نہ ہوسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 10:49pm تضحیک آمیز سلوک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں پہلی تحریکِ استحقاق جمع تحریک استحقاق ن لیگ کی خاتون رکن اسمبلی ثوبیہ شاہد نے جمع کروائی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:24pm عمران خان نے خیبرپختونخوا کابینہ کی منظوری دے دی صوبائی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:48pm بی آر ٹی کیس: خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لینے کا فیصلہ نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا پریس کانفرنس میں اعلان
پاکستان شائع 29 مئ 2023 02:43pm خیبرپختونخوا کے محکمہ اطلاعات میں بدعنوانیوں کا انکشاف صوبائی نگران حکومت کا محکمے کا فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 07:51pm فنڈز کی کمی اور سکیورٹی خدشات کے باعث صوبے میں الیکشن ممکن نہیں، کے پی نگراں کابینہ روزانہ پولیس پر حملے ہو رہے ہیں، لہٰذا ان حالات میں انتخابات ممکن نہیں، کے پی نگراں کابینہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 03:35pm خیبر پختونخوا حکومت نے عمران خان کی سیکیورٹی واپس بُلالی 50 پولیس اہلکارسیکیورٹی پرتعینات تھے
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 07:07pm ’خیبرپختونخوا کی عوام کو فٹبال بنا دیا گیا‘، اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع مرکزی حکومت صوبے کو آئینی حقوق دینے سے انکاری ہے، رہنما اے این پی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
انتظامیہ قانون کے خلاف دھرنے یا احتجاج کی اجازت نہ دے، پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست پر عدالتی فیصلہ
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار