پاکستان شائع 28 اگست 2024 07:08pm خیبرپختونخوا میں 14 اضلاع کے 176 اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ ختم اساتذہ کو تنخواہ نہ ادا کرنے کی ہدایت جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:58am خیبرپختونخوا حکومت کا شہدا بلوچستان کیلئے پیکج کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے شہدا پیکج کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:33pm پشاور: نگران حکومت کا بڑا اسکینڈل، ایک ارب کے دستانوں کی ہیر پھیر 2 کروڑ 82 لاکھ دستانوں کے حوالے سے متعلقہ افسران بے خبر نکلے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 06:35pm خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انکوائری کمیٹی نے مزید وزراء کو طلب کرلیا، وزیر خوراک اور وزیر صحت کا بیان ریکارڈ
پاکستان شائع 13 اگست 2024 10:12am پشاور میں غیرملکی فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے آؤٹ لیٹ پر فائرنگ ریستوران کی دیگر شاخیں پر بھی حالیہ دنوں میں اسرائیل مخالف مظاہروں کے دوران حملے کی زد میں آئیں، پولیس
پاکستان شائع 12 اگست 2024 07:54pm خیبر پختونخوا حکومت مائینز اینڈ منرلز ترمیمی بل منظور کرنے میں ناکام حکومت کے بیشتر اراکین اسمبلی نے مائینز اینڈ منرلز بل کی مخالفت کردی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 05:58pm خیبرپختونخوا میں سینکڑوں اساتذہ کئی سالوں سے تنخواہوں سےمحروم ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاونڈیشن کے 389 اساتذہ کو تین سال سے تنخواہیں نہیں ملی، دستاویز
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:02pm خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا تحصیل میئر اور چیئرمین کا اعزازیہ 100 فیصد بڑھایا جائے گا، دستاویز
پاکستان شائع 05 اگست 2024 10:43am خیبر پختونخوا میں مالی بحران، اساتذہ کی اپگریڈیشن پر حکومت کا یوٹرن پچھلےدورمیں دی جانیوالی اپگریڈیشن کی منظوری واپس لینےکی تیاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 03:33pm خیبرپختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، عمران خان کے احکامات پر 3 رکنی کمیٹی قائم کمیٹی وزرا اور انتظامی سیکرٹریز کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کرے گی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 03:12pm خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا خط چھپنے کی ناکام کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:53am خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط خط میں چیف جسٹس سے شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی استدعا کی گئی، آفتاب عالم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:12pm اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہوجائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانے والے آپ ہیں، امین گنڈا پور شہدا کے پیکج کےحوالےسے معاملات اسمبلی میں پیش ہونے والے ہیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:56am ضلع کرم میں زمین کے تنازع پر جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق جھڑپیں بوشہرہ، ڈنڈر، بالش خیل، ہار کلے، پیواڑ اور شپینہ شگہ گیدو میں جاری ہیں
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 10:40am ضلع کرم میں دو قبائل کے مابین شدید فائرنگ اور راکٹ حملے، 37 افراد زخمی بوشہر اور مالی خیل کے مابین زمین کے تنازع پر فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ شام شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 11:53am خیبرپختونخوا حکومت کا ہزاروں اسکولوں اور مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کا اعلان ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 900 مساجد اور عبادت گاہوں کو سولر انرجی پر منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 02:28pm خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کا اصولی فیصلہ کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 03:42pm صنم جاوید کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کا تحفظ پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس میں علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر منتقل کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 10:43pm شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد، شہر شہر 9 محرم الحرام کے جلوس مجالس منعقد اور نوحہ خانی کی جارہی ہے۔ جلوس کے راستوں پر سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 08:09pm ’پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتیں واضح کریں وہ ن لیگ کے ساتھ ہیں یا نہیں‘، پابندی کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل یہ ملک ان کے باپ کا ہے کہ یہ جو دل میں آئے فیصلے کریں؟ علی امین گنڈا پور
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:18am خیبرپختونخوا حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے غور وخوض جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 12:52am باجوڑ: پی کے 22 پر ضمنی انتخاب، عوامی نیشنل پارٹی نے میدان مار لیا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نثار باز 11ہزار 242 ووٹ لیکر جیت گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:46pm خیبرپختونخوا میں چھٹی پر گھر جانے والے ایف سی کے تین اہلکار اغوا نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر تینوں اہلکاروں کو اتارا اور اپنے ساتھ لے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:27pm ماہانہ پنشن ختم کردی گئی، نیا نظام نافذ ملازمین کیلئے نئی ریٹائرمنٹ اسکیم متعارف
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 05:11pm جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں کمی کردی گئی غیر منقولہ جائیداد کی ٹیکس میں کمی کا اطلاق رواں ماہ سے ہی ہوگا، نوٹفکیشن
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 01:03pm گرڈاسٹیشنز سے زبردستی بجلی بحال کروانا معمول بن گیا پی ٹی آئی کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کا گرڈاسٹیشن پر دھاوا، ملک شہاب نے رحمان بابا گرڈاسٹیشن سے کچوڑی فیڈر چالو کروایا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 11:38am عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست: سیکریٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس جیل کے انتظامی معاملات میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے میجر اور کرنل کی مداخلت کو روکا جائے، وکیل عمران خان شعیب شاہین
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:11pm 9 برس کے دوران 9 بچے موت کا شکار کوہاٹ کے علاقہ جرما میں برساتی نالے پر قائم غیر قانون کریش پلانٹ کے باعث کئی میٹر گہرے کھڈے پڑ گئے
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 12:22pm سوات میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19بچے زخمی خوش قسمتی سے کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات نہیں ہیں، زخمی بچوں کو مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار