پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:57am پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 06:28pm خیبرپختونخوا کے عوام آپریشن کیلئے تیار نہیں ہیں، علی محمد خان آپریشن تب ہی کرنا چاہیے جب عوام سمجھیں کہ ضرورت ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 06:17pm پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں پر ابتدائی فہرست تیار، صنم جاوید کی بہن بھی شامل خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستوں میں ردوبدل کا فیصلہ
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 04:45pm سوشل میڈیا پر نازیبا مواد شیئر کرنے کے تنازعے پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:07am مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید فائرنگ کا واقعہ تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر پیش آیا، حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:10pm خیبرپختونخوا بار کونسل کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت خیبرپختونخوا بار کونسل کے 4 ممبران نے قرارداد بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 08:48am پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:43am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارش گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 10:50pm خیبر پختونخوا میں بارش، پانی پشاور پریس کلب کے تہہ خانے میں داخل، حادثات میں 2 جاں بحق، 7 زخمی اتوار تک بالائی اور میدانی علاقوں میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 12:32pm بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ حملے میں پوسٹ پر موجود پولیس اہلکار محفوظ رہے
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:47am دہشتگردی کی ذمہ داری خیبر پختونخوا حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف وزیر دفاع پشتونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 08:41pm وزیر اعلیٰ کے پی علی امین نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی پشاور : علی امین گنڈا پور نے آزاد حیثیت سے الیکشن جیتا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:31pm شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں، اس بار پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے، رہنما پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:58pm فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھونکیں گے، بیرسٹر سیف سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں، عظمیٰ بخاری کا رد عمل
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:17pm سوات میں غیرت کے نام پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا قتل، ملزم بیرون ملک فرار 3 دن قبل پیش آنے والے واقعے کا علم اس وقت ہوا جب ملزم نے فون پر سالے کو اطلاع دی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 06:12pm بارودی مواد برآمدگی کیس: مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:18am خیبرپختونخوا حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے غور وخوض جاری
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:28pm لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ مشتعل مظاہرین نے پیسکو اسٹور اور دفتر کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا جبکہ پولیس مظاہرین کے آگے بالکل بے بس نظر آئی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 03:19pm خیبر پختونخوا کے 2 ہزار سرکاری پرائمری اسکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہونے کا انکشاف محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 03:44pm ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد دونوں اہلکاروں کو گزشتہ روز ٹانک کے علاقے علی خیل گاؤں سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 02:01pm پشاور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن بڑے حادثے سے بچ گئی لینڈنگ کے وقت طیارے کے ٹائر میں آگ بھڑک اٹھی، ایئرپورٹ ذرائع
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 12:22pm سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس کو فوری بند کرنے کا حکم صوبائی حکومت سے اسٹون کرشنگ پلانٹس کی فیکچوئل صورت حال سے متعلق رپورٹ بھی طلب
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 09:33am صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، پولیس
کاروبار شائع 10 جولائ 2024 06:36pm کے پی ریونیو اتھارٹی نے ہدف سے 6 ارب 77 کروڑ روپے اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا صوبائی حکومت نے 35 ارب روپے کا ہدف دیا تھا، کے پی ریونیو اتھارٹی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 09:56am لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق سعد اللہ خان علاج معالجہ کے سلسلے میں لکی مروت سے پشاور جارہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 06:58pm ٹانک: ملزمان نے 4 مغوی مزدور رہا کردیے 28 جون کو 13 افراد کو نامعلوم مسلح ملزمان اغواء کرکے لے گئے تھے
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 05:43pm بڑے محکموں کو صوبے کی سطح سے بہتر انداز میں چلانا ناممکن ہے، اختیارات نچلی سطح پر منتقل کریں، علی امین وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں صحت کارڈ کی طرز پر ایجوکیشن کارڈ کے اجراء پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 02:19pm علی امین بھڑکیں مارتے رہتے ہیں، پرویز خٹک کا وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل خیبرپختونخوا میرا صوبہ اور علاقہ ہے کوئی مائی کا لال مجھ کو نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیراعلیٰ