پاکستان شائع 26 جون 2024 12:01am اورکزئی : چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پشاور : گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 25 جون 2024 06:45pm خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر پابندی عائد عوام کو سائنسی انداز میں جنگلات کی کٹائی سے آگاہ کیا جائے گا، وزیر جنگلات
پاکستان شائع 24 جون 2024 06:30pm مردان: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال، 2 کی حالت غیر ہوگئی قیدیوں کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے نوٹس لینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 23 جون 2024 09:24pm علی امین گنڈا پور کے گڈ اور بیڈ طالبان کے بیان پر ترجمان کی وضاحت وزیر اعلیٰ اس قسم کے بے بنیاد بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 23 جون 2024 11:44am ایم این اے زبیر خان وزیر نے زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی بجلی آن اور آف کرنے کے لیے ہمارے بندے گرڈ اسٹیشن میں بیٹھے رہیں گے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:58am سانحہ مدین میں ملوث افراد کیخلاف آپریشن شروع، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل پولیس نے باقاعدہ گرفتاروں کا آغاز کردیا، 2 بھائیوں سمیت 40 افراد گرفتار
پاکستان شائع 21 جون 2024 11:18pm پشاور: ابابیل اسکواڈ کی حج سے واپس آنیوالے شہری کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے گاڑی میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے، 2 اہلکار معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:44am پشاور: زبردستی فیڈرز آن کرنا مہنگا پڑ گیا، 19 گھنٹے بعد بھی رحمان بابا گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز بحال نہ ہوسکے گزشتہ روز دوپہر تین بجے بجلی منقطع ہوگئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 03:14pm وزارت داخلہ کا حساس گرڈ اسٹیشنوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر حملوں میں ملوث ارکان اسمبلی کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:53am خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو، محکمہ داخلہ کی ہدایت صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:16am ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:49am آئی ایم ایف اہداف کے حصول سے متعلق کےپی حکومت نے وفاق کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں وفاق کو فوری طور پر دو کام کرنے پڑیں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:27am خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر چڑھائی : وزیر توانائی نے وزارت داخلہ سے مدد مانگ لی پولیس ذمہ داروں کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج نہیں کر رہی، اویس لغاری کی خط میں دہائی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 10:32pm گرڈ اسٹیشن کنٹرول : وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ کا افہام و تفہیم سے باہمی غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق وزیراعلیٰ کی وزیرداخلہ کو گرڈ اسٹیشنز کی حفاظت کی یقین دہانی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:39pm علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ٹانک میں ایم پی اےعثمان خان نے ضلع بھر کے متعدد بند فیڈرز کی بجلی بحال کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 03:15pm ضلع خیبر میں نامعلوم افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا صحافی جبران خلیل کی نماز جنازہ ادا، واقعے کا مقدمہ درج
پاکستان شائع 19 جون 2024 11:45am اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے نکل آئے زلزلہ خیبرپختونخوا کے بیشتر حصوں میں محسوس کیا گیا، مرکز تاجکستان میں تھا
پاکستان شائع 16 جون 2024 06:15pm پارا چنار : گاڑی کے قریب نصب بم دھماکا، باپ بیٹے سمیت 3 جاں بحق گاڑی میں سوار افراد قربانی کا جانور لینے جارہے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:36pm فضل الہیٰ اور پولیس کے مذاکرات کامیاب، رحمان بابا گریڈ اسٹیشن پر جاری احتجاج ختم مظاہرین نے رنگ روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا
پاکستان شائع 16 جون 2024 11:27am عوام تیاری کرلیں، ملک کے اکثر مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا بھی امکان
پاکستان شائع 16 جون 2024 09:42am پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق اے ایس آئی آصف اللہ کو نامعلوم افراد نے گھر کے قریب قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:44pm 13 سالہ لڑکی سے 72 سالہ شخص کی شادی کی تقریب میں پولیس کا چھاپہ پولیس نے شادی ناکام بناکر ضعیف دولہا، گاڑی کے ڈرائیور، نکاح خواں کو گرفتار کرلیا، دلہن کا والد فرار
کاروبار شائع 14 جون 2024 09:46pm کے پی حکومت کا منی بجٹ سمیت دیگر آپشنز پر غور عید کے بعد کوئی لائحہ عمل طے کریں گے، صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:51am عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے بھی صوبے کے تمام اضلاع میں 14 جون کو بھرپور احتجاج کی ہدایت کردی
▶️ پاکستان شائع 12 جون 2024 11:55am لکی مروت بارودی سرنگ دھماکے کے شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 11 جون 2024 05:14pm ٹرانسفارمرز چوری کرنیوالا 5 رکنی منظم گروہ پکڑا گیا گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 11 جون 2024 05:05pm قومی اقتصادی کونسل ضم اضلاع کیلئے 70 ارب کی ترقیاتی گرانٹ جاری کریگی، مشیر خزانہ کے پی آئی ایم ایف کے مذاکرات میں صوبوں کو شامل کیا جائے، مزمل اسلم
پاکستان شائع 11 جون 2024 10:39am ہنگامہ آرائی کیس: علی امین گنڈا پور کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم عدالت نے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی
پاکستان شائع 11 جون 2024 08:42am شانگلہ میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:40pm کرک : سام بانڈہ آئل فیلڈ پر دہشتگردوں کا حملہ پسپا پولیس کا علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن
’عید کا دن ہمیں اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے‘، صدر مملکت اور وزیراعظم کی قوم کو عید الفطر کی مبارکباد