پاکستان شائع 24 اپريل 2024 09:53pm ہندو جم خانہ کیس: آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ سپریم کورٹ نے ہندو جیم خانہ کی حوالگی سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا
کاروبار شائع 24 اپريل 2024 09:36pm نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 7 سال کی توسیع کردی کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری منصوبے پر فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 10:12pm کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:20pm چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت عدالت نے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزم فہیم لودھی کو بری کردیا
کاروبار شائع 24 اپريل 2024 04:26pm پاکستان میں سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد پاکستان میں سونے کے دام بھی بڑھ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 03:20pm وزیر اعظم کا کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر ملکر حل کرنے اور 150بسیں دینے کا اعلان دورہ کراچی کے دوران شہباز شریف کی مزار قائد پر بھی حاضری
▶️ پاکستان شائع 24 اپريل 2024 10:49am کراچی : سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا طاہر محمود نے خودکشی نہیں کی تھی، قریبی عزیز
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:03am ’دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی‘ ایرانی صدر واپس روانہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی میں مزار قائد پر حاضری، اعزازی ڈگری سے نوازا گیا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 08:55pm کراچی پولیس مبینہ طور پر خواتین کو ہراساں کرنے لگی ڈی ایس پی اور سسرمیں کاروباری تنازع ہے، ڈی ایس پی مجھےہراساں کررہاہے،خاتون کا الزام
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 07:12pm سندھ حکومت اور ڈی ایچ اے کے درمیان زمین کا تنازع حل، اپیل واپس لے لی عدالت نے ڈی ایچ اے کی جانب سے درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:19pm سپریم کورٹ میں کراچی تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر عدالت نے وزیر اعلی سندھ، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 05:26pm بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں باسط نامی نوجوان نے مبینہ طور پر اکتوبر میں ساتھیوں سمیت کراچی سے لیہ لے جا کر لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 08:41pm کراچی میں موبائل فون سروس کب تک بند رہے گی ؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا ایرانی صدر کے دورے کے پیش نظر شہر میں سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:09am کراچی: دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی واقعہ گزشتہ دنوں ڈیفنس میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 09:51pm کراچی کی سڑکیں کھلنا شروع ٹریفک پلان اپ ڈیٹ ہونے کے بعد مزید روڈ بند کردیئے گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:56pm کراچی میں شادی ہال کے باہر گیس لائن میں دھماکا، 5 افراد زخمی آتش بازی کے سبب قریب گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا ، پولیس
▶️ پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:05pm کراچی پورٹ پر کراچی گیٹ وے ٹرمینل کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ٹرمینل متحدہ عرب امارات کے تعاون سے تیار کیاجائے گا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 08:55pm چیئرمین ایف بی آر کا کام صرف کرپٹ افسران کا تحفظ کرنا رہ گیا ہے؟ چیف جسٹس کرپشن پر ایف بی آر کے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے حکم پر نظر ثانی کی درخواست مسترد
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 07:42pm کراچی میں کیا کیا غیر قانونی ہورہا ہے ہمیں بھی سب پتہ ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے چوہدری خلیق الزماں روڈ کی کمرشلائزیشن کا ریکارڈ طلب کرلیا
کاروبار شائع 22 اپريل 2024 05:55pm پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
کاروبار شائع 22 اپريل 2024 05:32pm اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 71 ہزار کی حد پار کرگیا کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 05:21pm چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی مدت میں تبدیلی کا عندیہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سینئر وکلاء سے رائے طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:13pm خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان خواتین کم سے کم کرایہ دے کر ایئر کنڈیشنز بسز میں سفر کرسکتی ہیں، شرجیل میمن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 01:45pm ابراہیم حیدری میں تین بہنوں کو اسکول نے نکال دیا، باپ روتا رہا سندھ حکومت نے والد کی فریاد سن لی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 06:04pm کراچی میں غیرملکیوں پر حملہ: ’پولیس نے صرف فائرنگ کی، حملہ آوروں کو ہم نے مارا‘ زخمی سکیورٹی گارڈ نے پولیس کی جانب سے غیرملکیوں کو بچانے کا کریڈٹ لینے کی پول کھول دی
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 03:36pm کراچی میں غیرملکیوں پر حملے کے 3 مقدمات درج، کونسی دفعات لگائی گئیں مقدمے میں ہلاک دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کاروں کو بھی نامزد کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:55pm کراچی میں دوست کے ہاتھوں دوست قتل، مبینہ ڈاکو فائرنگ سے ہلاک واقعے کا مقدمہ قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت درخشاں تھانے میں درج کرلیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:54pm کراچی کی وائرل ترین جرائم ویڈیو پر دوستوں کی شرارت سے نوجوان کی زندگی خطرے میں آج نیوز کی خبر پر ایکشن، فیک پوسٹ اپ لوڈ کرنے والے لڑکے زیر حراست
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 09:02am کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق پولیس کی مختلف کارروائی اور چھاپوں میں 13 ملزمان گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 05:55pm کراچی حملہ: ڈبل روٹی سپلائی کرنیوالی گاڑی نے غیر ملکیوں کی جان بچائی مقدمہ ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج