آج اور کل کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے جبکہ پری مون سون میں بارش کا امکان نہیں ،رات اور شام کے اوقات میں بوندا باندی ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پولیس نے رات گئے کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا،گرفتاری کی سی سی ٹی وی آج نیوز نے حاصل کرلی۔
کراچی کی لانڈھی جیل سے رہائی پانے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو لاہور روانہ کردیا گیا، بھارتی ماہی گیروں کو لاہور واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ کیا جائے گا۔