پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 09:50am ایم کیو ایم، پی ایس پی کا اتحاد کھٹائی میں پڑ گیا، احتجاج کی تاریخ بھی تبدیل الیکشن کمیشن سندھ کے باہر ہونے والا احتجاج 9 جنوری کے بجائے اب 11 جنوری کو ہوگا، ترجمان
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 05:23pm گورنر سندھ سے ملاقات، آفاق احمد کا ایم کیو ایم کے احتجاج میں شرکت کا اعلان حلقہ بندیوں کے معاملے پر بھی ایم کیوایم کے ساتھ ہیں، آفاق احمد
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 07:03pm کامران ٹیسوری کی سرگرمیوں کیخلاف صدر مملکت کو خط لکھ دیا گیا گورنر کی سرگرمیوں سے بلدیاتی الیکشن میں اثر انداز ہونے کا خدشہ ہے، خط
پاکستان شائع 02 جنوری 2023 10:55am ایم کیو ایم سے کبھی ذاتی تعلق نہیں رہا، آفاق، عامرکو اہمیت دی جائے گی، گورنر سندھ ایم کیوایم کا سب سے بڑا مسئلہ لاپتا افراد کا ہے، گورنر
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 07:44pm پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم سے کئے وعدے پورے نہیں کیے، گورنر سندھ چاہتا ہوں سب میں اتفاق رائے قائم ہو، کامران ٹیسوری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 12:31pm نئے سال کا پہلا جوتا گورنرسندھ کامران ٹیسوری پر چل گیا گورنر جوتا لگنے سے سندھ بال بال بچ گئے
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 09:09pm ’کراچی والوں کس کا انتظار ہے کوئی نہیں آئے گا، اپنا مسیحا خود بننا پڑے گا‘ چاہتے ہوئے بھی اپنے لوگوں کی رکھوالی نہیں کرسکتے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 08:26am گورنر سندھ پی ایس پی کے مرکز پہنچ گئے، مل کر کام کرنے کو تیار ہیں، مصطفی کمال اس شہر کو مجرموں کا شہر کہا جارہا ہے۔
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 09:12am ایم کیوایم پاکستان کے گروپوں کو ملانے کیلئے گورنر ہاؤس میں اہم بیٹھک اجلاس میں ایم کیو ایم کارکنوں کی عدم بازیابی پر تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 11:35pm مہاجر کلچر ڈے پر نوجوانوں اور ایم کیو ایم کی الگ الگ ریلیاں مہاجر ہونے پر فخر ہے، اہل کراچی کو جلد تمام محرومیوں سے چھٹکارا دلانا ہے، گورنر سندھ
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 10:12pm ایڈمنسٹریٹر ناصر شاہ یا میرا نہیں، کراچی کا ہے: گورنر سندھ حلقہ بندیوں کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو بلدیاتی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 11:39pm گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنی پارٹی ایم کیو ایم کو قبضہ مافیا قرار دے دیا جس پارٹی سے نومینیٹ ہوا ہوں وہ رات میں ہی آتے ہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 06:19pm سندھ کا ثقافتی دن، گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد تقریب میں فہیم علن فقیر اور دیگر فنکاروں نے سندھی لوک موسیقی پیش کی.
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2022 11:46pm گورنر سندھ کامران ٹیسوری بیٹے کے باپ بن گئے گورنر سندھ نے سوشل میڈیا پر نومولود بیٹے کے ساتھ لی گئی تصویر بھی شیئر کی
▶️ پاکستان شائع 26 نومبر 2022 05:28pm معاہدے کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی ایم کیوایم کا ہوگا، گورنر سندھ وزیر اعلٰی کی قیادت میں سندھ میں اچھا کام ہو رہا ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 06:28pm ’جلد ہی کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کا ہوگا‘ 'پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں معاہدہ ہوا تھا'
پاکستان شائع 02 نومبر 2022 06:14pm سواتی اعظم بستی میں رہنے والے ہیں، ارب پتی کیسے بنے؟ عرفان مروت عمران خان نے ایک بھی معاہدہ پورا نہیں کیا۔
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 06:21pm سندھ کی سیاست میں اہم تبدیلیوں کا امکان، آصف زرداری اور پیرپگارا میں ملاقات متوقع گزشتہ روز گورنر سندھ نے بھی پیر پگارا سے ون آن ون ملاقات کی۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 02:34pm کراچی میں جرائم کیخلاف بھر پور کارروائی کی جارہی ہے، گورنرسندھ شہر جرائم کے جلد نمایاں کمی نظرآئے گی، گورنر
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 06:23pm ایم کیو ایم نے وفاق کو ایک بار بھر حکومت چھوڑنے کی دھمکی دیدی مسائل کا حل نہیں نکال سکتے تو حکومت میں شامل نہیں رہیں گے، ایم کیو ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 02:37pm فیکٹ چیک: کامران ٹیسوری کی تقرری کیخلاف ایم کیو ایم کارکنوں کا بہادرآباد مرکز پردھاوا اہم ترین آئینی عہدہ کافی عرصے سے خالی تھا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 09:28pm پی پی اور ایم کیو ایم کا بلدیاتی نظام کے ضمن میں مشاورت جاری رکھنے پر اتقاق عوام کی امنگوں کے مطابق بلدیاتی نظام تشکیل دیا جائے: گورنر سندھ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 06:37pm گورنر سندھ کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال باہمی مشاورت سے صوبے کے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں، گورنر
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 06:58pm کامران ٹیسوری نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا کامران ٹیسوری ںے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونئیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 12:29pm کامران ٹیسوری کون ہیں؟ ان کے سیاسی منظرنامہ پر ایک نظر ستمبر میں کامران ٹیسوری کی دھماکے دار انٹری ہوئی اور اب گورنرسندھ نامزد
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2022 10:47am متحدہ کے کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کا حلف اٹھائیں گے حلف برداری کی تقریب آج شام 5 بجے گورنر ہاوس میں ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2022 11:55am کامران ٹیسوری کی بطورگورنر سندھ تعیناتی پر ایم کیو ایم کا ردعمل پہلے مرحلے میں ایم کیوایم کےدیے5 ناموں پر پیشرفت نہ ہوسکی
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 03:25pm کامران ٹیسوری کے گورنر سندھ بننے سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لاعلم پارٹی نے نسرین جلیل سمیت تین نام بھیجے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 03:49pm متحدہ کے کامران ٹیسوری نئے گورنر سندھ مقرر صدرعارف علوی نے تقرر کی منظوری آئین کے آرٹیکل101 کے تحت دی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر