پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 11:39am گورنر سندھ کی سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کا وفد جلد صوبہ سندھ کا دورہ کرے گا
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:43pm مجھے اور میرے اہلِ خانہ کو اب تک مردم شماری میں نہیں گنا گیا، گورنر سندھ اس وقت کوئی بھی متنازعہ بات عوام کو مزید تقسیم کرنے کا باعث بنے گی، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 07:48pm رشوت ستانی سے تنگ کانسٹیبل کی خودکشی پر گورنر سندھ کا نوٹس کانسٹیبل نعمت کو بار بار ٹرانسفر کیا جا رہا تھا اور ٹرانسفر رکوانے کے لیے رشوت مانگی جا رہی تھی، اہلِ خانہ
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 08:42am گورنر سندھ کا کراچی میں سیف سٹی منصوبہ جلد مکمل کرنے پر زور کامران ٹیسوری نے سمن آباد میں سحری عوام کے ساتھ کی اور لوگوں میں گھل مل گئے
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:52am مافیاز کو پھر وارننگ دیتاہوں کراچی سے بوریا بسترگول کرلے، گورنر سندھ گورنر سندھ کی سُرجانی ٹاؤن کی فوڈ اسٹریٹ آمد
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 08:08pm ’گیس نہ آئے تو بل گورنر ہاؤس لائیں، صفر کراؤں گا‘ گورنر سندھ کی سوئی سدرن گیس کمپنی کو فائنل وارننگ
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 02:31pm ”چاند رات پرگورنر ہاﺅس میں خواتین کیلئے مُفت مہندی لگانے کا اہتمام کیا ہے“ مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا میرا عزم ہے، گورنرسندھ
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 10:22am گورنرسندھ کے قافلے میں شامل سیکیورٹی گاڑی کوٹریفک حادثہ، 2 پولیس اہلکارزخمی حادثہ شاہین بخاری سگنل پر موڑ لینے کے دوران پیش آیا
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 12:01am کراچی کے شہری اب افطار کرنے گورنر ہاؤس جاسکتے ہیں جہاں شہری ناصرف پر تکلف افطار کریں گے بلکہ تاریخی عمارت میں تصاویر اور ویڈیو بھی بناسکیں گے۔
بلاگ شائع 01 اپريل 2023 08:12pm عوامی گورنر اور بانو خالا عوام کیلئے گورنر ہاؤس کھولنے کا آئیڈیا عمران خان سے ملا، گورنر سندھ
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 08:46pm گورنر سندھ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کی تجویز صوبے میں ماہانہ اجرت 50 ہزار روپے مقرر کی جائے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 08:52am گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ کا دورہ فوڈ اسٹریٹ پر گورنر سندھ کو اپنے درمیان دیکھ کر شہری حیران
▶️ پاکستان شائع 23 مارچ 2023 10:34am کراچی، شہری پورے رمضان گورنر ہاؤس میں افطاری کرسکتے ہیں، کامران ٹیسوری گورنرسندھ نے نئی اسکیم متعارف کرادی
پاکستان شائع 23 مارچ 2023 09:55am عمران خان کا ایجنڈا ملک اور فوج کو کمزور کرنا ہے، گورنرسندھ یوم پاکستان پر وزیراعلیٰ اور گورنر کی مزار قائد پرحاضری
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 12:48pm پرامن احتجاج کی اجازت لیکن اخلاق سے گری ہوئی بات نہیں کرنے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ عمران خان کی پیدا کردہ نفرتوں سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، گورنر سندھ
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 10:04am ہولی منانے پر ہندوطلبا پرتشدد: گورنرسندھ کا واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم مذہب کی بنیاد پر ہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، گورنر
پاکستان شائع 19 فروری 2023 08:38am گورنر سندھ کی صدر مسلم لیگ (ق) سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال تفصیلی گفتگو
پاکستان شائع 18 فروری 2023 01:25pm ایم کیو ایم کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تصدیق کردی
پاکستان شائع 17 فروری 2023 06:03pm ایم کیو ایم کا ضمنی انتخابات سے دستبرداری کا امکان ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی، ذرائع
پاکستان شائع 17 فروری 2023 01:10pm شہرِ قائد ہم سب کی توجہ کا طلبگار ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری گورنرسندھ سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 14 فروری 2023 08:45am کراچی کو روشنیوں کا شہر بنانے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی ملاقات
پاکستان شائع 12 فروری 2023 03:17pm گورنرسندھ تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شرکت کیلئے پہنچ گئے اجتماع کے کامیابی سے انعقاد پرمنتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 11 فروری 2023 10:23pm سوک سینٹر کے سامنے نصب بابائے قوم کے مجسمے کا افتتاح کراچی کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے پرعزم ہیں، گورنر سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 09:36am ایم کیوایم پاکستان نے حلقہ بندیوں پر آج شیڈول دھرنا مؤخر دیا گورنر سندھ نے ایم کیو ایم سے دھرنا مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 08:25pm ترکیہ زلزلہ: سفارتخانہ وہاں موجود پاکستانیوں سے رابطے میں ہے، گورنر سندھ پاکستان سے امدادی سامان کل ترکیہ پہنچے گا، کامران ٹیسوری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:27pm ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی سندھ کے بڑے عہدے یعنی گورنر شپ پر بڑی تبدیلی کا امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 10:17pm گورنر سندھ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کراچی کی تعمیر و ترقی پر سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، کامران ٹیسوری
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 08:53am گورنرسندھ کی رات گئے ایم کیو ایم کو حلقہ بندیوں کی درستگی کی یقین دہانی آرڈیننس لانے کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں آج بڑی بیٹھک متوقع ہے۔
لائف اسٹائل شائع 09 جنوری 2023 12:25pm کیفی خلیل کے ’کہانی سُنو‘ کی گُونج سندھ کے گورنرہاؤس میں گورنرکامران ٹیسوری کیفی کو مدعو کرکے گانوں سے محظوظ ہوئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2023 11:33pm پی ٹی آئی کراچی کی قیادت ایم کیو ایم میں شامل ہونا چاہتی ہے، کامران ٹیسوری کراچی کی سیاست پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا آج نیوز کو خصوصی انٹرویو۔
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر