پاکستان شائع 24 اپريل 2024 04:40pm 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں اہم پیشرفت، لطیف کھوسہ کے دلائل مکمل اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 07:26pm سائفر فوجداری کیس ہے اور اس میں معمولی شک کا فائدہ بھی ملزمان کو جاسکتا ہے، عدالت عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کل دوبارہ ہو گی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 05:03pm پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ، حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز کی الیکشنز روکنے کی درخواست پر اعتراضات دور کردیے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 03:41pm اسلام آباد ہائیکورٹ، سیشن کورٹس اور سول عدالتوں میں تعطیلات کا اعلان چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 04:22pm جنرل (ر) قمر باجوہ و دیگر کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی ہدایت سابق جرنیل کا اعتراض، ایف آئی اے نے انکوائری کا فیصلہ کرنا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 12:48pm زین قریشی کو بیرون ملک جانے کیلئے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت عدالت نے ای سی ایل سے نام نکالنے سے متعلق فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 02:04pm جسٹس عامر فاروق: سائفر کیس میں لگی دونوں دفعات کے تحت ایک ساتھ سزا غلط قرار فائیوون سی یا فائیو ون ڈی میں سے ایک میں ہی سزا ہوسکتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس
پاکستان شائع 01 اپريل 2024 01:57pm فواد چوہدری کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم فواد چوہدری کو زمین کے حوالے سے نیب کیس میں ضمانت دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:58pm 2 دن سے جنگل کا قانون نافذ ہے، چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق استعفیٰ دیں، پی ٹی آئی پریس کانفرنس ججز کے خط نے ثابت کردیا کہ نظام انصاف مفلوج ہوچکا، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 03:34pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو عمرے پرجانے کی اجازت دے دی عدالت نے عامر ڈوگر کو بیان حلفی جمع کروانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 02:16pm عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی سابق وزیراعظم کے وکیل لطیف کھوسہ کی عدم پیشی پر سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 07:32pm سازش ہوئی ہے یا نہیں یہ سائفر ڈاکیومنٹ سے ہی پتہ چلے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے لطیف کھوسہ سمیت دیگر وکلاء کوکل 11 بجے ملاقات کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 05:16pm کسی کو پتہ ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائیکورٹ سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ بھی ریکارڈ پر نہیں، عدالت
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 12:30pm ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز کی توہین عدالت کیس میں سزا معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کی سزا کو 7 مئی تک معطل کیا ہے
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 05:04pm توہین عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کی سزا کا فیصلہ معطل جب توہینِ عدالت کی کارروائی ہوتی ہے تو معافیاں مانگتے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:16am سائفر کیس : عمران خان اور محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت آج بھی ہوگی سائفر کیس میں کیا بے چینی تھی جو رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہورہا تھا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 02:43pm شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم ایف آئی اے رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں ہے ہی نہیں
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 04:41pm سائفر کیس: یہ تو ایک سیاسی تقریر ہے، عمران خان کی تقریر کے متن پر عدالت کے ریمارکس سائفر کیس کی سماعت کل تک ملتوی، بیرسٹر سلمان صفدر کل بھی دلائل جاری رکھیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 04:39pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسپیشل جج سینٹرل کو اسد طور کی ضمانت پر کل فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے اسد طور کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ کو ہدایات کے ساتھ نمٹا دی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:57pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کیخلاف اپیلیں میرٹ پر سننے کا فیصلہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 16 مارچ تک ملتوی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:37pm عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ قانون میں رہ کر کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو، چیف جسٹس
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 05:13pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نیا بینچ تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:58am فارم 45 اور47 اپلوڈ نہ کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹسسز جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نےالیکشن کمیشن سے جواب بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 05 مارچ 2024 02:07pm توہین عدالت کیس فیصلے کیخلاف ڈپٹی کمشنر اسلام آباد و دیگر کی اپیلیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کیس میں اپیل کی سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دیا جائے گام، جسٹس عامر فاروق
کھیل شائع 05 مارچ 2024 11:54am محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:27pm الیکشن کمیشن نے فارم 45 ویب سائٹ پر جاری کردیے پہلے اعتراض دور کرلیتے ہیں، پھر دیکھتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 26 فروری 2024 01:28pm توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت غیر مؤثر قرار 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر نوٹس جاری
پاکستان شائع 16 فروری 2024 07:17pm این اے 11 شانگلہ سے انجینئر امیر مقام کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست خارج این اے 43 ٹانک کے 6 پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ پولنگ روکنے کی درخواست بھی مسترد
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:43am اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 11 سوات اور این اے 43 ٹانک سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا این اے 128 لاہور سے متعلق درخواست میں 2 بجے تک کا وقفہ کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 11:33am ارشد صاحب جسٹ ریلیکس، آپ کو پانی چاہیئے؟ چیف جسٹس کا ڈی جی لاء الیکشن کمیشن سے مکالمہ عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرام راجہ کی درخواست پر سماعت میں وقفہ