پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:25pm ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اگر پاکستان میں جوڈیشل کمیشن بنتا ہے تو کیا کینیا میں انوسٹیگیشن کر سکتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:02pm اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی سلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:23pm ’سمندر میں تیسری کیبل بھی کٹ گئی‘، حکومت کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھڑک اٹھے انٹرنیٹ میں مسئلہ کس وجہ سے ہے؟ حکومت عدالت کے سامنے اس بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکی
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:47am فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور، سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اعتراض کے ساتھ درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 12 اگست 2024 04:50pm جسٹس عامر فاروق بانی پی ٹی آئی کے تمام کیسز سے علیحدہ ہوجائیں، علیمہ خان جی ایچ کیو کی عزت ہے تو کیا 25 کروڑ عوام کی عزت نہیں، علی محمد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 08:03pm سوا سال تک بشریٰ بی بی سے تفتیش نہیں کی گئی، اب گرفتاری کی کیا ضرورت ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پر سماعت 12 اگست تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 05:14pm عمران خان کو کیا سہولتیں دی جارہی ہیں؟ جیل حکام رپورٹ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق جیل سہولیات دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:41pm بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز طلب ایک کیس میں گرفتار شخص تمام مقدمات میں گرفتار تصور ہوگا، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:42am پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس عمر ایوب کیخلاف ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 12:09pm الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کوشش ہو گی ایک دو دن میں فیصلہ سنا دیا جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 09:34pm بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بشریٰ بی بی پر مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر پنجاب پولیس و اینٹی کرپشن سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 11:30am اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا عندیہ عدالت نے اٹارنی جنرل، وزارتِ قانون اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 11:48am ایک جلسہ کرنا ہے تو اُس میں کیا غلط ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ چیف کمشنر اور درخواست گزار دوبارہ ملاقات اور معاملات طے کرنے کی ہدایت، عدالت نے درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 01:42pm پی ٹی آئی جلسے کا این او سی معطل کیس: ’چالیسویں کے بعد آپ کہیں گے کہ سیلاب آ گیا سردی ہو گئی‘ جلسے سے کچھ نہیں ہونا ، چیف کمشنر مسئلے کا حل نکالیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 01:27pm عوام انصاف کیلئے ہماری طرف دیکھتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ غصے میں کبھی بھی صحیح فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس عامر فاروق کا کا تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:44am مبینہ جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق کو کام سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ابھی آپ میرٹ کی حد تک بات نہ کریں قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 11:48am حامد رضا کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایف آئی اے والے خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں جو مرضی کر کے نکل جائیں، میں اس کیس پر فیصلہ دوں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 04:29pm جسٹس طارق محمود کیخلاف سوشل میڈیا مہم: غریدہ فاروقی اور پیمرا سمیت دیگر کو نوٹسز جاری ججوں کے خلاف کسی قسم کی مہم برداشت نہیں کریں گے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:18pm فواد چوہدری پر سفری پابندی: وزارت داخلہ کے نمائندے اسلام آباد ہائیکورٹ طلب فواد چوہدری کو تین چار ہفتے کے لیے جانا ہوگا واپس آ جائیں گے، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 04:00pm لاپتہ افراد کے کیسز: وزارت دفاع ، وزارت داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد پر جرمانے بحال اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 01:19pm اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اگر کہیں غلط رپورٹنگ ہوئی ہے تو اس کے لیے بھی طریقہ کار موجود ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:45am عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس کل مقرر کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:33pm رپورٹرز درست رپورٹنگ کرتے ہیں، جو پروگرامز میں بیٹھ کر فیصلے سناتے ہیں وہ مسئلہ ہے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 11 جون 2024 04:59pm الیکشن کمیشن کے نئے ٹریبونل کو کام سے روک دیا گیا عدالت کا اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی پر شدید برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 05 جون 2024 01:20pm عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 04 جون 2024 06:07pm آرمی چیف پر توہین مذہب کا الزام لگایا جائے تو کیا آئی ایس آئی یہی جواب دے گی کہ کچھ نہ ہوسکا؟ عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 30 مئ 2024 09:58pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس پیر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 07:14pm سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کی دونوں اسٹیٹ کونسلز کو بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 22 مئ 2024 05:06pm سمز بند کرنے پر حکم امتناع نہیں، حکومتی آرڈر اب بھی برقرار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ ٹیکس نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے فیصلے کےخلاف مقدمے پر سماعت ملتوی
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:04pm سائفر میں حکومت گرانے کا کہا گیا تو پھر ایسی معلومات کیوں نہیں دینی چاہیئے تھی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ امریکا کے ساتھ تعلقات خرابی کے شواہد کیا ہیں؟ چیف جسٹس عامر فاروق کا استفسار
مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافے کی پیشگوئی، امریکی ٹیرف سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر ہو سکتی ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
اسلام آباد میں پہلا اوورسیز پاکستانی کنونشن؛ وزیراعظم کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا