دنیا شائع 27 اگست 2024 10:35pm ’بھارت اب روس یوکرین جنگ میں غیر فعال نہیں رہے گا‘، مودی کا امریکی صدر کو فون زیلنسکی نے کہا تھا کہ بھارت کو غیر جانبدار نہیں بلکہ یوکرین کی جانب ہونا چاہیے
دنیا شائع 05 اگست 2024 08:21pm اسرائیل کو قہر سے بچانے کیلئے امریکا کی ایران کو بڑی آفر کیا ایران اس آفر کو قبول کرے گا؟
دنیا شائع 04 اگست 2024 09:43am امریکی صدر نے نیتن یاہو کو کھری کھری سنا دی اسرائیلی ظلم اور انسانیت سوز واقعات بچوں، خواتین سمیت کئی ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 06:20am جوبائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم کو فون کال، جنگ بندی کی ہدایت واشنگٹن سے امداد کی امید نہ رکھیں، امریکی صدر
دنیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 10:51am پہلی سیاہ فام خاتون کو صدارتی امیدوار نامزد کیا، قیادت نئی نسل کو سونپی جائے، جوبائیڈن کملا ہیرس انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ضرور شکست دیں گی، الیکشن سے دستبرداری کےاعلان کے بعد پہلا خطاب
دنیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 06:56pm نریندر مودی، ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ فرانسس کی ’فیشن شو‘ میں شرکت اے آئی فیشن شو میں فیس بک کے بانی کو سانپ کا لباس پہنایا گیا تھا
دنیا شائع 22 جولائ 2024 09:03am جوبائیڈن 1967 کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے انیس سو اڑسٹھ کے انتخابات میں لنڈن بی جانسن نے دستبرداری کا اعلان کیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 07:43am جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے، کملا ہیرس ڈیموکریٹک امیدوار ہوں گی پارٹی اور ملک کے بہترین مفاد میں دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، بائیڈن
دنیا شائع 18 جولائ 2024 08:25am بائیڈن کورونا سے متاثر، صدارتی الیکشن کی نامزدگی بھی خطرے میں پڑ گئی وہ اپنی رہائش گاہ میں آسولیشن میں رہیں گے اور دفتری امور ٹیلی فون پر سرانجام دیں گے، وائٹ ہاؤس
دنیا شائع 17 جولائ 2024 09:29am صدر جو بائیڈن نے امریکی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ بنالیا امریکی صدر سپریم کورٹ میں تبدیلیوں سے متعلق اپنی تجاویز آئندہ چند ہفتوں میں پیش کریں گے
دنیا شائع 14 جولائ 2024 11:55pm امریکی خفیہ سروس کے ترجمان کا ٹرمپ کی سکیورٹی کے حوالے سے بڑا دعویٰ ڈونلڈ ٹرمپ کی جان بچ گئی، گولی ٹرمپ کے سر کے بالکل قریب کان کے اوپر والے حصے میں لگی
دنیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 12:06am ڈونلڈ ٹرمپ پر گولی چلانے والے کی گاڑی اور گھر سے دھماکا خیز مواد برآمد امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی
دنیا شائع 12 جولائ 2024 09:43am بھلکڑ پن برقرار، بائیڈن ضدی بچے کی طرح ڈھٹائی پر اتر آئے، ’تخت نہیں چھوڑوں گا‘ چینی و روسی ہم منصب سے نپٹ سکتا ہوں، سولو پریس کانفرنس، امریکی صدر کی زبان پھر پھسل گئی
دنیا شائع 06 جولائ 2024 06:31pm امریکی صدر نے خود کو ’سیاہ فام خاتون‘ قرار دے دیا صدارتی بحث میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کھانے والے جو بائیڈن کی زبان مسلسل لڑکھڑا رہی ہے
دنیا شائع 05 جولائ 2024 11:24am ’رات آٹھ بجے کے بعد کوئی مصروفیت نہیں، نیند پوری نہیں ہو رہی‘ امریکی صدر کا شِکوہ ڈیموکریٹ گورنرز سے ملاقات میں جو بائیڈن نے کہا غیر معمولی بیرونی سفر کے باعث اُن پر تھکن طاری ہے۔
دنیا شائع 04 جولائ 2024 09:43am بائیڈن نے بھی ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کہہ دیا ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان الیکشن مہم کے دوران امریکی وائٹ ہاؤس بھی بول پڑا ہے
دنیا شائع 03 جولائ 2024 07:06pm بائیڈن انتخابات سے پیچھے ہٹ گئے تو ان کا متبادل کون ہوگا؟ ”ڈیموکریٹک پارٹی“ کو ایک نئے امیدوار کی تلاش ہے؟
دنیا شائع 01 جولائ 2024 11:13am بائیڈن کی شکست کا ملبہ مشیروں پر ڈال دیا گیا کیمپ ڈیوڈ میں فیملی سے صدر کی مشاورت، سیاسی تجزیہ کار، میڈیا اور عوام چاہتے ہیں بائیڈن انتخابی دوڑ سے الگ ہوجائیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:32am بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ: ایک دوسرے پر سنگین الزامات بائیڈن نے ٹرمپ کو جھوٹا، ہارا ہوا اور مایوس انسان قرار دیا، بائیڈن صدر منتخب ہوئے تو امریکا ہی باقی نہیں بچے گا، ٹرمپ
دنیا شائع 18 جون 2024 09:16pm امریکی صدر کا لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان اس پالیسی سے بڑا خطرہ ٹل جائے گا
دنیا شائع 16 جون 2024 02:20pm لاس اینجلس میں صدر بائیڈن کی انتخابی تقریب کے موقع پر احتجاج اور نعرے بازی اسرائیل کیلئے سرمایہ کاری روکنے کا مطالبہ، تقریب میں اوباما، جولیا رابرٹس، جارج کلونی اور دیگر سیلیٹریٹیز مدعو تھیں۔
دنیا شائع 08 جون 2024 08:39am امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع، روس نے بھی ٹیسٹنگ کا عندیہ دے دیا امریکی صدر نے ایگزیکیوٹیو آرڈر پر دستخط کردئے
دنیا شائع 07 جون 2024 07:04pm غزہ میں ابتک 36 ہزار فلسطینی شہید، 83 ہزار 5 سو افراد زخمی ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 77 ہلاکتیں شامل ہیں
دنیا شائع 02 جون 2024 02:52pm اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرلیا؟ معاہدے میں چند خامیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے، نیتن یاہو کے مشیر اوفِر فاک کا انٹرویو
دنیا شائع 02 جون 2024 10:49am اسرائیل اور حماس جنگ بندی معاہدہ قبول کریں، ثالثوں کی اپیل امریکا نے صدر جو بائیڈن کے مرتب کردہ جنگ بندی معاہدے کی قبولیت کی کوششیں تیز کردیں
دنیا شائع 01 جون 2024 08:54am ٹرمپ کو سزا پر حامی مشتعل، احتجاج کے دوران قومی پرچم کی توہین کرنے لگے صدر بائیڈن کی طرف سے مذمت، سابق صدر کو سزا ہونے پر شدید احتجاج، ری پبلکن اور ڈیموکریٹ ووٹرز آمنے سامنے،
دنیا شائع 01 جون 2024 08:36am امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا تین مراحل پر مشتمل منصوبے کو حماس نے مثبت قرار دے دیا
دنیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 08:14am ٹرمپ کا جرم ثابت، امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا ٹرمپ پر اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات چھپانے کیلئے رقم دینے کا الزام تھا
دنیا شائع 12 مئ 2024 05:47pm غزہ میں جنگ بندی ’کل ہی‘ ممکن، امریکی صدر نے طریقہ بتا دیا جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے حماس کیلئے ایک شرط بھی رکھ دی
دنیا شائع 01 مئ 2024 09:26am ’آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ عدالت کی جانب سے عائد جرمانہ غیر آئینی ہے، سابق صدر