دنیا اپ ڈیٹ 24 جون 2022 09:52am امریکی سپریم کورٹ نے شہریوں کے اسلحہ رکھنے کے حق میں فیصلہ سنا دیا عوام کے درمیان اسلحہ اپنے ساتھ لے کر جانا امریکی شہریوں کا بنیادی حق ہے، امریکی سپریم کورٹ
دنیا شائع 19 جون 2022 04:03pm امریکی صدر جوبائیڈن سائیکل سے گر پڑے رپورٹ میں بتایا گیا کہ جوبائیڈن اپنی اہلیہ اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سائیکلنگ کررہے تھے
دنیا اپ ڈیٹ 15 جون 2022 09:20am امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی وائٹ ہاؤس میں صدر جوبائیڈن سے ملاقات امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر کو اپنی تعنیاتی سے متعلق دستاویزات پیش کیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 15 جون 2022 12:18pm امریکی صدر بائیڈن شاہ سلمان کی دعوت پر اگلے ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے امریکی صدر 13 سے 16 جون مشرقی وسطیٰ کے دورے میں اسرائیل اور مغربی کنارے بھی جائیں گے
دنیا شائع 02 جون 2022 09:17am امریکی ریاست اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ڈپٹی پولیس چیف نے کہا کہ"اس وقت چار شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مسلح شخص کو مار دیا ہے"
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2022 07:21pm عمران خان کا امریکی حکومت سے نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ سی این این کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ روس کا دورہ بہت پہلے پلان ہوچکا تھا، مجھے معلوم نہیں تھا کہ صدر پیوٹن یوکرین پر حملہ کردیں گے