دنیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 12:20pm اسرائیلی فوج کو 48 گھنٹوں میں شدید نقصان پہنچایا، حماس کا دعویٰ لبنان کا محاذ اسرائیل کے خلاف فعال رہےگا، حزب اللہ کااعلان
دنیا شائع 11 نومبر 2023 01:48pm غزہ میں اوسطاً ہر10منٹ میں ایک بچہ مارا جاتا ہے، ڈبلیو ایچ او ہزاروں بے گھر افراد اسپتالوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 10:58am غزہ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی پوتی بھی شہید روعا حمام میڈیکل کی طالبہ تھی، فلسطینی میڈیا
دنیا شائع 11 نومبر 2023 08:53am غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی سعودی عرب پہنچ گئے
دنیا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 03:11pm اسرائیل کا غزہ کے سب سے بڑے اسپتال پر حملہ، متعدد ہلاکتوں کا خدشہ اسرائیلی فوج کا اسپتال میں حماس کی موجودگی کا دعویٰ
دنیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:07pm بھارت کسی بھی تنازع پر اپنا مؤقف پیش کرنے میں آزاد ہے، وائٹ ہاؤس اسرائیل اور فلسطین تنازع پر بھارت خود فیصلہ کرے، جان کربی
لائف اسٹائل شائع 09 نومبر 2023 09:43am عائزہ خان نے فلسطین سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کردی اداکارہ نے خود کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد اپنا موقف دیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 05:07pm یرغمالیوں کے بدلے تین دن کی جنگ بندی کیلئے حماس اسرائیل مذاکرات جاری، شہدا کی تعداد 10 ہزار 569 ہوگئی شہدا میں 4000 سے زائد بچے شامل، اسرائیلی جارحیت سے 27000 سے زائد فلسطینی زخمی
دنیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 09:33am اسرائیلی سفارتکار کا امریکی کالج سے ’اسرائیلی نسل پرستی‘ کا کورس نہ پڑھانے کا مطالبہ کالج کے انکار پر اسے اسرائیلی حمایت یافتہ گروپوں کی جانب سے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑٖا
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:56pm کراچی پریس کلب اور جماعت اسلامی کا غزہ مارچ: ’تمام ریاستیں ایک طرف، باضمیر انسان ایک طرف‘ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا غزہ مارچ سے خطاب
دنیا شائع 08 نومبر 2023 03:26pm صیہونی فوج کی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید، امریکا کی غزہ پٹی پر قبضے کی مخالفت امریکا غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کی حمایت نہیں کرتا، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 03:41pm رشیدہ طلیب کیخلاف کارروائی کا سبب بننے والا فلسطینی نعرہ ’دریا سے سمندر تک‘ کیا ہے برطانوی رکن پارلیمنٹ اینڈی میکڈونلڈ کو بھی یہ نعرہ لگانے پر معطل کیا گیا
دنیا شائع 08 نومبر 2023 01:16pm یرغمالیوں کی رہائی سے پہلےکوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، اسرائیلی وزیراعظم اسرائیلی فوج غزہ میں داخل، حزب اللہ کے تقریباً 70 جنگجو مارے گئے
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:09am فلسطین کی حمایت میں مارچ روکنے سے لندن پولیس چیف نے انکار کردیا ناکافی انٹیلی جنس امن و امان میں خرابی کے سنگین مسائل پیدا کر سکتی ہے، پولیس چیف
لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2023 11:02am ترکیہ کی پارلیمان نے اپنے کیفے اور ریسٹورنٹس سے نیسلے اور کوکاکولا کو ہٹا دیا فیصلہ غزہ تنازع کے دوران ان کمپنیوں کی جانب سے اسرائیل کی مبینہ حمایت پر کیا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:48am اسرائیل کیلئے ہتھیار لے جانیوالے امریکی بحری جہاز کو مظاہرین نے روک لیا مظاہرین کی فلسطین کی حمایت میں نعرے بازی
دنیا شائع 07 نومبر 2023 09:34am غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے متجاوز، امریکی ایٹمی آبدوز مشرق وسطیٰ میں تعینات اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس کے خلاف جنگ کو ’عالمی جنگ‘ قرار دیا ہے۔
دنیا شائع 06 نومبر 2023 08:38pm اسرائیلی جارحیت: او آئی سی کا غیر معمولی اسلامی سربراہی اجلاس بلانے کا اعلان اقوام متحدہ کی 18 ایجنسیوں اور این جی اوز کے سربراہان کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 09:12pm سینیٹ میں کم عمری میں شادی کی ممانعت سمیت متعدد ترمیمی بلز پیش اجلاس میں دہشت گرد حملوں میں فورسز کے شہدا اور فلسطینیوں کیلئے دعائے مغفرت
لائف اسٹائل شائع 06 نومبر 2023 12:57pm فلسطینی ایکٹوسٹ احد تمیمی دہشتگردی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار: اسرائیلی فوج تمیمی فلسطینی کاز کی آئیکون بن چکی ہیں
دنیا شائع 06 نومبر 2023 11:29am فلسطینی تعمیراتی کارکنوں کو نکال کر اسرائیل نے بھارت سے مزدور منگوا لیے حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل
دنیا شائع 06 نومبر 2023 10:19am ملکہ رانیہ فلسطین اسرائیل کشیدگی کو ایک ماہ مکمل ہونے پر بول پڑیں انسانی ڈھال کا استعمال مجرمانہ ہے، ملکہ
دنیا شائع 06 نومبر 2023 09:48am اردن نے طیارے کے ذریعے غزہ میں طبی امداد گرا دی اردن نے طبی امداد اسرائیل کی فوج کے تعاون سے پہنچائی
دنیا اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 01:37pm مشرق وسطیٰ کی جنگ سے عالمی اقتصادی بحران پیدا ہوسکتا ہے، معاشی ماہرین کا انتباہ خدشہ ہے کہ تیل کی قیمت میں اضافہ عالمی کساد بازاری کو متحرک کر سکتا ہے، ماہرین اقتصادیات
دنیا اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 06:19pm اسرائیل کے غزہ پر ایک رات میں ڈھائی ہزار حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی حماس کے حملے کے بعد غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ایک ماہ مکمل ہوگیا
دنیا شائع 05 نومبر 2023 02:37pm لاطینی امریکا کے بعد افریقی ملک نے بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے اس سے قبل چلی اور کولمبیا نے بھی اپنے سفیروں کو اسرائیل سے واپس بلا لیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 04:20pm مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات جے یو آئی کے سربراہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 02:12pm اسرائیلی فوج کا رات کے اندھیرے میں المیغاذی کیمپ پرحملہ،51 فلسطینی شہید فضائی حملے کے بعد دھماکے سنے گئے
دنیا شائع 04 نومبر 2023 05:41pm کینیڈا کی وزیرخارجہ پر فلسطینی نژاد شہری کی ایئرپورٹ پر تنقید آپ کے ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں، شہری
دنیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:53pm ایمبولینسز پر اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ ہوں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے فوری طور پر تنازع کو روکنے کا مطالبہ کردیا