دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 07:56pm نئی دہلی : اسرائیلی سفارتخانے کے قریب زور دار دھماکا سفارتخانے کے ترجمان نے زور دار دھماکے کی تصدیق کی ہے، بھارتی میڈیا
دنیا شائع 26 دسمبر 2023 09:22am جنگ طول پکڑنے پر اسرائیلی وزیراعظم کو یرغمالیوں کے اہلخانہ نے گھیر لیا اسرائیلی وزیر اعظم کو حماس کے زیر حراست 100 سے زائد یرغمالیوں کو وطن واپس لانے کے لیے داخلی دباؤ کا سامنا
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 09:14pm شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں اعلیٰ ایرانی جنرل جاں بحق سردار سید رازی موسوی، شام اور ایران کے درمیان فوجی اتحاد کو مربوط کرنے کے ذمہ دار تھے، الجزیرہ
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 07:43pm غزہ جنگ پر اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ، نیتن یاہو کا حملے روکنے سے انکار فلسطینی تنظیموں نے مصر کی متنازع جنگ بندی تجویز مسترد کردی، بمباری سے 250 شہید
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 01:23pm غزہ سے واپسی پر اسرائیلی فوجی سوتے میں بستر گیلے کرنے لگے ، پارلیمنٹ کے سامنے اعتراف غزہ کی لڑائی میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 458 ہو گئی ہے۔
دنیا شائع 25 دسمبر 2023 12:18am خطے میں بڑھتی کشیدگی، ایرانی بحریہ میں جدید کروز میزائل شامل ایرانی بحریہ کے سربراہ نے ایک ہزار کلومیٹر کی رینج والے میزائل کو 'مکمل طور پر اسمارٹ' قرار دیا
دنیا شائع 24 دسمبر 2023 11:27pm دوران قید فلسطینیوں نے اچھا سلوک کیا لیکن معاف نہیں کرینگے، امن ممکن نہیں، اسرائیلی ماں بیٹی حماس جنگجو خواتین کو ملکہ سمجھتے ہیں، خود ڈھال بن کر ہماری حفاظت کی
دنیا شائع 24 دسمبر 2023 05:05pm ’آیت اللہ خامنہ ای نے تیل اسرائیل تک پہنچنے سے روکنے کی کال دیدی‘ امریکا، جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرکے مغربی تہذیب کا چہرہ بے نقاب کر رہا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
دنیا شائع 22 دسمبر 2023 09:45pm انسٹا گرام پر فلسطینی صحافی امریکی صدر سے آگے فلسطینی صحافی معتز عزیزہ کے فالوورز کی تعداد 17.3 ملین ہوگئی
▶️ دنیا شائع 22 دسمبر 2023 09:21am نیدرلینڈز میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید فلسطینی بچوں کو انوکھے انداز میں خراج عقیدت 75 روز میں صیہونی فوج کے ہاتھوں 8 ہزار معصوم فلسطینی بچے شہید
دنیا شائع 19 دسمبر 2023 11:33pm اسرائیل نے بھارت سے مدد مانگ لی وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان رابطہ
دنیا شائع 19 دسمبر 2023 10:53pm جنگ ختم ہونے تک یرغمالی رہا کرنے سے حماس نے انکار کردیا ایسے اقدامات کیلئے بھی تیار ہیں جو ہمارے لوگوں پر جارحیت کے خاتمے میں مدد گار ہو، سینئر عہدیدار
دنیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 09:44pm اسرائیلی گروپ کا مشتبہ سائبر حملے میں ایران کے 70 فیصد گیس اسٹیشنوں کو مفلوج کرنے کا دعویٰ ادائیگی کے نظام کے ساتھ ہر اسٹیشن کے مرکزی سرور اور مینجمنٹ سسٹم تک رسائی حاصل کی، گروپ کا دعویٰ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:30pm ’بہت خارش ہورہی ہے قوم کو کہ فلسطین کیلئے کیوں بولا جارہا ہے‘ 'بھائیوں اور بہوں معاف کردو اور ذرا دفع ہوجاؤ'، فلسطین کی حمایت والی پوسٹ پر تنقید کیخلاف عُشنا شاہ پھٹ پڑیں
دنیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 11:34am حماس کو شکست دینے میں اسرائیل ناکام کیوں، اسرائیلی حکام اور ماہرین کا بڑا اعتراف غزہ میں سرنگیں اسرائیلی افواج پر گھات لگانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:05pm اندھا دھند قتل عام کرنیوالی اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 3 شہری مار دیے حماس یرغمال بنا کر لائی تھی، اموات پر سر شرم سے جھک گیا، نیتن یاہو، اسرائیل میں مظاہرے
دنیا شائع 16 دسمبر 2023 08:52am حوثیوں کے حملوں کے سبب 2 بڑی کمپنیوں نے بحیرہ احمر کا راستہ ترک کر دیا اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کیلئے بحیرہ احمر میں جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، حوثی
دنیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 12:36pm یورپ میں حماس حملوں کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ، 7 گرفتار گرفتار افراد کا مقصد یہودیوں کو نشانہ بنانا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 02:18pm حماس کو شکست دینے میں کئی ماہ درکار ہیں، اسرائیل نے ناکامی کا اعتراف کر لیا نیتن یاہو نے جنگی کابینہ کے دیگرارکان کے ساتھ امریکی قومی سلامتی کے مشیر اور دو دیگرسینئر امریکی عہدیداروں سے ملاقات کی۔
دنیا شائع 14 دسمبر 2023 09:22am افسران سمیت مزید 15صہیونی فوجی ہلاک، اسرائیل نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی اسرائیلی فوجیوں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، القسام بریگیڈز
دنیا شائع 14 دسمبر 2023 09:01am امریکا: یہودی فلسطینیوں کی حمایت میں نکل آئے، مرکزی شاہراہ بلاک کردی یہودی مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دنیا شائع 13 دسمبر 2023 09:50am فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم نے ترک رکن پارلیمنٹ کا دل پھاڑ دیا، تقریر کے بعد گر گئے ترک رکن پارلیمنٹ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
دنیا شائع 13 دسمبر 2023 08:43am اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور 153ممالک نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا، امریکا سمیت10ممالک کی مخالفت
دنیا شائع 12 دسمبر 2023 04:52pm غزہ میں مزید 208 فلسطینی جاں بحق، شہداء کی تعداد 18 ہزار 200 سے تجاوز کرگئی اسرائیل اب تک اقوام متحدہ کی 41 تنصیبات تباہ کرچکا ہے
لائف اسٹائل شائع 12 دسمبر 2023 09:26am ’بکواس سی جنگ چل رہی ہے‘ حنا خواجہ کے بیان پر شدید تنقید ادکارہ کے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کو 'جہالت' کہنے پر صارفین مشتعل
دنیا شائع 11 دسمبر 2023 09:03am ایک روز میں اسرائیل کے غزہ پر 250 حملے، 300 فلسطینی شہید روسی صدر کی نیتن یاہو کو اسرائیل حماس تنازعہ کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
دنیا شائع 10 دسمبر 2023 08:42am امریکا اسرائیل کو ٹینک کے 13 ہزار گولے ہنگامی طور پر فروخت کرے گا جنگ بندی قرار داد ویٹو کرنے کے بعد جوبائیڈن کا ایک اور اقدام
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 11:10pm ’وزیر داخلہ بتائیں فضل الرحمان کی سکیورٹی کس کا کام، ذمہ داری پوری نہیں کرسکتے تو مستعفی ہوجائیں‘ مولانا فضل الرحمان کو سکیورٹی تھریٹ کے باوجود کیا تم نے ، فول پروف سکیورٹی دی، حافظ حمد اللہ کا وزیر داخلہ سے سوال
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 03:25pm غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا تھا
دنیا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 12:41pm غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کردی، امارات کا اظہار مذمت ووٹنگ میں 15میں سے13ارکان نے حصہ لیا، امریکا کی مخالفت