پاکستان شائع 10 نومبر 2024 12:27pm وزیراعظم، صدر اور وزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف دہشت گردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 08:25pm سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 05:03pm پاکستان کا بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ یہ نظام جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے ساتھ اپنی سمت اور رفتار کو تبدیل کرنے کی خصوصیات سے لیس ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 11:17pm بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر اور 2 سپاہی شہید آپریشن میں 8 خارجہ ہلاک اور 7 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:18pm چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات جنرل ساحر شمشماد مرزا نے آذربائیجان کے وزیر دفاع اور دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 07:03am خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 4 خوارج ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولیاں برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:24pm لکی مروت میں مسجد پر حملہ، جنٹلمین کیڈٹ دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید عارف اللہ نے نمازیوں کی جانیں بچا لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:27am آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینان انٹر سروسز تعاون کسی بھی آپریشنل کامیابی کے حصول کے لیے ضروری ہے، سربراہ پاک فوج
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 10:25am سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 03:40pm بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک، 5 گرفتار علاقے میں کلیرنس اپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 12:33pm سعودی وزیر کی بڑے کاروباری وفد سمیت جنرل عاصم منیر سے ملاقات آرمی چیف نے سعودی فرماںروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کیلئے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 12:31pm پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری کا خطاب اسلام آباد میں پاک سعودی بزنس فورم میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 11:54am شمالی وزیرستان: خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 خوارجی ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 10:42am سوات میں غیر ملکی سفارت کاروں کے قافلے پر حملے کا دہشت گرد ہلاک فائرنگ کا تبادلے میں خوارجی عطااللہ ہلاک ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 08:20pm اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کوششوں سے ناسوروں کو شکست ہوئی، آرمی چیف ہ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو اعتماد، اعتماد ہونا چاہیے، آرمی چیف کی بزنس کمیونٹی سے ملاقات
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 12:35pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے خوارجیوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 01:55pm لیفٹیننٹ جنرل محمدعاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 08:31pm شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 12 خوارج دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 12:04am پاکستانی خواتین امن دستے کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف دونوں افسران نے غیر معمولی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کا مظاہرہ کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:33pm بھارت کے لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستان کے امن دستے کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف خط میں بھارتی جنرل آفیسرنے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کے عزم کو سراہا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 09:54am میجر عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج کا زبردست خراج تحسین میجر عزیز بھٹی شہید کی فرض شناسی، غیر متزلزل عزم اور عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:13pm مہمند میں فرنٹیئرکور ہیڈکوارٹرز پر دوسرے روز بھی حملہ، چار دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں نے غلنئی ہیڈ کوارٹرز میں داخل ہونے کی کوشش کی،حملہ پسپا کردیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 11:58pm فوج نے عمران خان کے خلاف ملٹری ٹرائل کا عندیہ دے دیا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے تحت کارروائی جاری ہے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 08:54am 6 ستمبر کا دن تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے تھے، آرمی چیف پڑوسی ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے خواہاں ہیں، سربراہ پاک فوج کا یوم دفاع پر پیغام
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 04:13pm ترجمان پاک فوج نے ’طویل آپریشنز‘ کے بعد بھی دہشت گردوں کے سر اٹھانے کی وجہ بتا دی ڈی جی آئی ایس پی آر نے دوران پریس کانفرنس متعدد معاملات پر بات کی اور صحافیوں کے سوالات کے جواب بھی دیے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 03:49pm بلوچستان ہماری شان ہے، ریاستی جبر کا جھوٹے بیانیے کی پشت پر بیرونی سوچ ہے، ترجمان پاک فوج بلوچستان کی ترقی کے دشمنوں سے ریاست آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 01:09pm لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے سیاسی عناصر کے کہنے پر فوجی قوانین کی خلاف ورزی کی، ڈی جی آئی ایس پی آر گرفتار افسران کو ان کی پسند کا وکیل مقرر کرنے اور اپیل کا حق دینے سمیت حقوق دیئے جائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:18pm رواں سال 32 ہزار 172 آپریشنز میں 90 خوارج ہلاک ہوئے، آئی ایس پی آر جماعت الاحرارکے خلاف انٹیلی جنس آپریشنزکیے گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:09am لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر غیر مشروط اور محفوظ طریقے سے رہا کرا لیے گئے خالد امیر کے تینوں عزیز بھی رہا کرا لئے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 02:24pm سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک کارروائیاں 26 اگست کو بلوچستان میں دہشت گردی واقعات کے پس منظر میں کی گئیں، آئی ایس پی آر