پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:30pm سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی کے امیدواروں کی درخواستیں خارج
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 08:56am کراچی میں اگر کچھ رکاوٹیں نہ ہوں تو تمام نشستیں ہم جیت سکتے ہیں،زرداری نواز شریف ہمیشہ لاڈلے رہے، میں بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، سابق صدر کا انٹرویو
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 10:33pm خواتین کو انتخابی مہم چلانے سے روکنے والوں کو الیکشن کمیشن کا انتباہ کوہستان میں خواتین کے انتخابی مہم چلانے پر پابندی کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 10:18pm نگراں وزیراعظم کی ترقیاتی بجٹ میں نوجوانوں کو خصوصی اہمیت دینے کی ہدایت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13am توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا عدالت کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرے گی
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 06:56pm الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئے اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار انتخابات کی تیاریاں تکمیل کے مراحل میں، پریزائیڈنگ افسران کو خصوصی ہدایات جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 06:20pm این 47 پر مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی جے یو آئی ف کا مسلم لیگ ن کے امیدوار طارق فضل چوہدری کی حمایت کا اعلان
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 05:45pm ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج عارف علوی اور عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس لے لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:47am انتخابات کے بعد بلے کا نشان بحال کرنے کی پٹیشن آئینی درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 10:29pm پی ٹی آئی ٹیک اوور کی کوشش، بانی رہنماؤں نے اثاثے منجمد کرنے کا مطالبہ کردیا قراداد کے ساتھ الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن اور سپریم کورٹ فیصلے کی نقول بھی لگائی گئیں
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 09:13pm توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 08:56pm انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا خیبرپختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر نوٹس اور جرمانے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 11:08am چیف جسٹس نے ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے پریس ایسوسی اور ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 07:37pm اختر مینگل اور جمال رئیسانی کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ اپیلوں پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 06:10pm الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے دوسرے تجربے میں بھی خرابیوں کا انکشاف دوسری تجرباتی مشق کر لی گئی، رابطے کی دشواری کے سبب آنیوالے معمولی چیلنجز دور کیے جا رہے ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 11:43pm احمد اسحاق جہانگیر ڈی جی ایف آئی اے تعینات، نوٹیفکیشن جاری سابق ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایف آئی اے سربراہ کا عہدہ خالی تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:01am نامعقول وجوہات پر کاغذات مسترد کرنا انتخابی عمل کی شفافیت پر سوالات اٹھاتا ہے، سپریم کورٹ پرویزالہٰی، صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
▶️ پاکستان شائع 26 جنوری 2024 10:30pm الیکشن کے بعد کون کس کے ساتھ ہوگا، بعد میں طے ہوگا، حنا ربانی کھر پیپلزپارٹی اتنی نشستیں نہیں جیت پائے گی کہ حکومت بناسکے، سینیٹر افنان اللہ
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 08:22pm الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 کیلئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی پولنگ اسکیم میں تمام حلقوں میں پولنگ اسٹیشنز کی تفصیلات اور رجسٹرڈ ووٹرز کا ڈیٹا شامل
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 08:01pm پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام انتخابی نتائج سے چھیڑخانی کی منصوبہ بندی پر ترجمان تحریک انصاف کا اظہار تشویش
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 07:29pm انتخابات 2024: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب امیدواروں پر جرمانے عائد امیدواران نے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کرکے چالان پیش کردیا۔
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 07:20pm اسلام آباد پولیس نے عام انتخابات کیلئے 30 کروڑ روپے مانگ لیے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کے کھانے، فیول اور رینٹل گاڑیوں کی مد میں فنڈ خرچ ہوگا
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 07:14pm نیب اصلاحات: نئے قواعد و ضوابط جاری، جواب دہندہ کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے گا گمنام، ناقص اور غیر سنجیدہ درخواستوں پر کوئی کارروائی نہیں ہوگی، نیب
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 08:14pm حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا کابینہ دویژن کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:21am 2023میں موبائل فون صارفین کی تعداد 19.2 کروڑ تک پہنچ گئی، پی ٹی اے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیئرمین پی ٹی اے کی ملاقات
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 05:32pm ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی اور قاسم سوری کی رولنگ کے حق میں اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے پر اپیلیں بھی سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 05:25pm غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی تصدیق کی پابندی ختم، اپاسٹل آرڈیننس جاری صدر عارف علوی نے آرڈیننس وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 (1) کے تحت جاری کیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 11:25pm پاکستان کا ایران کو جواب پورے خطے اور بھارت کیلئے پیغام تھا، نگراں وزیراعظم ایران کے حملے کا جواب دینے کے سوا ہمارے پاس کوئی آپشن باقی نہیں بچا تھا،انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 09:50pm عام انتخابات 2024 کیلئے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی تفصیلات سامنے آگئیں الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی ٹریننگ سے غیر حاضر عملے کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا