پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:09pm توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:43pm ایک شخص نے پی ٹی آئی پر قبضہ کیا ہوا ہے، اکبر ایس بابر پی ٹی آئی بد سے بدتر ہوگئی، جمہوریت کے بجائے آمریت آگئی، بانی رکن تحریک انصاف
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:31pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملا تو دنیا الیکشن تسلیم نہیں کرے گی، بیرسٹر گوہر امید ہے سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 11:05pm بلوچستان عوامی پارٹی کو ’’گائے‘‘ کا انتخابی نشان واپس مل گیا الیکشن کمیشن نے اس سے قبل ’’آنکھ‘‘ کا نشان الاٹ کیا تھا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 11:13pm آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ملکی زرمبادلہ ذخائر ذخائر 13 جنوری تک 14ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:18pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں جاری شہر اقتدار میں مجموعی طور پر 181 امیدوار انتخابات میں حصہ لے سکیں گے
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 09:58pm نگراں وزیر اعظم کا چھوٹے شہروں میں مزید 40 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس قائم کرنے کا اعلان ملکی ترقی میں آئی ٹی کا شعبہ کلیدی کردار ادا کرے گا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 09:47pm ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں، خورشید شاہ یقین ہے انتخابات وقت پر ہوں گے اور ہونا چاہئیں، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:57pm اعجاز الحسن نے مانیٹرنگ جج بن کر ہیرے تلاش کیے تھے وہ کہاں ہے؟ مریم اورنگزیب 3 بار والا وزیراعظم اپنا اور خاندان کا احتساب کروا سکتا ہے تو یہ جج کیوں نہیں، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:50pm جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:23pm مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے آئی پی پی کو قومی اسمبلی کے 7 اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں سیٹ دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 08:05pm پولنگ اسٹیشنز کی حتمی فہرستیں شائع کرنے میں تاخیر، پیپلز پارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط پیپلز پارٹی نے ساؤتھ پنجاب کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو فائنل کرلیا
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 07:51pm عام انتخابات 2024 کے حوالے سے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم کنٹرول روم کے ذریعے سیکیورٹی اور امن وامان کی صورتحال کی نگرانی کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:34pm جسٹس منصور علی شاہ پر قسمت مہربان، زیادہ عرصہ چیف جسٹس رہیں گے جسٹس فائز عیسی کے بعد چیف جسٹس کا منصب جسٹس اعجاز کے بجائے جسٹس منصور سنبھالیں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:09pm سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفیٰ جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا تحریری استعفی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:59pm سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی ختم نہ کرنے کا فیصلہ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو آگاہی نوٹس جاری کردیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:05pm پاکستان، افغانستان اور بھارت میں زلزلہ، شدت 6.4 درجے ریکارڈ لوگ خوف وہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 11:36pm سیکرٹری دفاع کا سروسز چیفس کو خط، 2017 دھرنے کے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف، ائیر چیف اور نیول چیف کو خطوط سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں لکھے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 09:46pm استعفے پر غلط تاریخ: جسٹس مظاہر نقوی کے سیکرٹری نے صدر مملکت کو مراسلہ ارسال کردیا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے استعفے پر غلطی سے تاریخ میں سال 2023 لکھا گیا، مراسلہ
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 07:33pm بلے کے انتخابی نشان کیلئے ایک اور سیاسی جماعت کا الیکشن کمیشن سے رجوع ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے انتخابی نشان کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 07:18pm انتخابات کیلئے حالات ماضی سے زیادہ خراب نہیں ہیں، مرتضیٰ سولنگی نگراں وزیر اطلاعات کا انتخابات ملتوی کروانے کی سینیٹ قرارداد پر تبصرہ کرنے سے گریز
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:55pm عمران خان کا 2 حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے پر لاہورہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ دستاویزات پر عمران خان کے دستخط بھی لے لیے گئے
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:19pm حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز وزارتِ مذہبی امور نے فراڈ میں ملوث کمپنی کیخلاف ایکشن لے لیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 06:11pm عدالت ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کو تفصیل سے سننا چاہتی ہے، تحریری حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو کی سزا سے متعلق صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 07:15pm دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کا ریاست بھرپور جواب دے گی، نگراں وزیراعظم نگراں وفاقی کابینہ کی باجوڑ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 12:44am الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات الاٹ کردیے، پی ٹی آئی اور بلا غائب انتخابی نشان ریٹرننگ افسران کو نہیں بھجوایا گیا، دیگر جماعتوں میں سے کس کو کونسا نشان ملا؟
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 11:30pm جسٹس اعجاز نے جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل میں ہونے والی کارروائی پر سوالات اٹھادیے جسٹس مظاہر نقوی کو دوسرے شوکاز پر جسٹس اعجازالاحسن کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا
▶️ پاکستان شائع 09 جنوری 2024 10:39pm ہزاروں لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے منتظر ہیں، جلد انتخابی نشان کا فیصلہ آجائے گا، تیمور سلیم جھگڑا پنجاب میں پوری انتظامیہ ن لیگ کے انتخابات لڑرہی ہے، ندیم افضل چن
کاروبار شائع 09 جنوری 2024 10:12pm فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیم نو کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل کمیٹی میں کون کون شامل ہے؟ نام سامنے آگئے
کاروبار شائع 09 جنوری 2024 09:24pm یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس 2027 تک بڑھا دیا یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس مزید 4 سال کیلئے بڑھایا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا