پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:39pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ ٹرائل کورٹ کو جلد فیصلہ کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 07:55pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لیے متفرق درخواست بھی جمع کرا دی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 02:33pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:57pm بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے 18 ستمبر کو جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:43am عمران خان کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا یا نہیں، حکومت سے واضح مؤقف طلب عدالت نے وزارت دفاع کو آئندہ منگل کو واضح مؤقف دینے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 03:01pm عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں، عدالت کی ایس پی اڈیالہ جیل کو ہدایت جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر احکامات جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2024 12:52pm پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل یہ اسلام آباد پولیس ہے یا رضیہ جو غنڈوں میں پھنس گئی، جج کے دلچسپ ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 01:52pm پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام اور پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:45pm عمران خان کے سیکیورٹی چیف کی عدم بازیابی: ہر سیکٹر سے بندہ اٹھایا جا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز اور متعلقہ ایس پی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:02pm جسٹس گل حسن نے عمران کے فوجی ٹرائل پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے، سخت ریمارکس اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خای کی درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 05:48pm لاپتہ طالبعلم کی بازیابی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت ریمارکس پولیس کی عدالت میں آ کر سچ بولنے کی قابلیت نہیں ہوتی، آپ چاہتے ہیں کہ ایک 17 سال والا سچ بولے؟ عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 05:21pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکیورٹی اداروں کو مبین عارف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم کس قانون کے تحت آپ ان کے نام اس لسٹ میں ڈالتے ہیں ؟ یہ وفاقی کابینہ کا دائرہ اختیار ہے آپ کیسے استعمال کرتے ہیں ؟ عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 03:37pm پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جلد بازی میں جسمانی ریمانڈ منظور کیا، درخواست
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 11:51am لاپتہ فیضان بازیابی کیس: حساس اور متعلقہ ادارے سے 7 روز میں تفصیلی رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی فیضان کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:20pm جسٹس طار ق محمود جہانگیری ڈگری کیس: عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے روک دیا سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ایف آئی اے نے انکوائری کر رہی ہے، درخواست گزار
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:48pm اسلام آباد سے لاپتہ شہری فیضان عثمان گھر پہنچ گیا، والد کی تصدیق جسٹس بابر ستار نے 11 ستمبر تک آئی جی اسلام آباد کو شہری کی بازیابی کی مہلت دے رکھی تھی
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 01:53pm جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری کا معاملہ: جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطل سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی کو اس حوالے سے مزید اقدامات سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 11:25am لاپتہ شہری فیضان کی بازیابی کیلئے آئی جی اسلام آباد کو 10 ستمبر تک کی مہلت ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ لوگوں کو اٹھانے کا سلسلہ بغیر کسی خوف کے جاری ہے، جسٹس بابر ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد بانی پی ٹی آئی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 11:26am اسلام آباد ہائیکورٹ کا 5 ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو مغوی کا فون نمبر اور گاڑی ٹریس کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 03:26pm جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 7 رکنی فُل کورٹ بینچ 19 ستمبر کو کیس پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 02:02pm امریکی عدالت میں عافیہ کیس میں حکومت پاکستان کہیں نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی 5 ہفتوں کی مہلت کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 12:36pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی: اٹارنی جنرل کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت اٹارنی جنرل اعلیٰ اور ذمہ دار عہدیدار ہیں مناسب یہ ہے جلد کچھ کریں، چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 28 اگست 2024 01:26pm پاکستان حالت جنگ میں ہے، بلوچستان میں جورہا ہے وہ سب کے سامنے ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ یہ لوگ ایک پارٹی کے سپورٹرہیں لیکن پہلے انسان اورپاکستانی ہیں، ریمارکس چیف جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 28 اگست 2024 12:08pm اسلام آباد ہائیکورٹ: کوریج سے روکنے کے معاملے پر پی سی بی سے جواب طلب اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 04:58pm پی سی بی کے کوریج سے روکنے پر صحافیوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع صرف تنقید کی بنیاد پر صحافیوں پر کرکٹ کوریج پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی، درخواست
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:25pm ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اگر پاکستان میں جوڈیشل کمیشن بنتا ہے تو کیا کینیا میں انوسٹیگیشن کر سکتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:02pm اظہر مشوانی کے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی سلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کے ملازم فیضان کے واپس آجانے پر بازیابی درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:23pm ’سمندر میں تیسری کیبل بھی کٹ گئی‘، حکومت کے جواب پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بھڑک اٹھے انٹرنیٹ میں مسئلہ کس وجہ سے ہے؟ حکومت عدالت کے سامنے اس بارے میں کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکی
پاکستان شائع 26 اگست 2024 02:32pm عمران خان کی وکلا سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ، اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کا سپریم کورٹ سے رجوع رجسٹرارآفس سپریم کورٹ نے جیل سپریٹنڈنٹ کی اپیل پراعتراض عائد کردیا گیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا