پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 01:21pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی 21 مئی 2022 کو اینٹی کرپشن پنجاب نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا
پاکستان شائع 25 جون 2024 08:01pm جاسوسی کے الزام میں فوج کی حراست میں موجود شہری کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی گئی ملزم کو آئین اور ملٹری قانون میں فراہم کیے گئے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:41pm فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے، جسٹس بابر ستار عدالت نے آڈیو لیک کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 25 جون 2024 11:39am شیخ رشید کیخلاف تھانہ موچکو اور لسبیلہ میں درج مقدمات خارج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 12:51pm جج پر جانبداری کا الزام لگانے پر رہنما مسلم لیگ (ن) انجم عقیل کو توہین عدالت کا شو کاز نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا 10جون کا فیصلہ معطل کردیا
شائع 24 جون 2024 09:26am اسلام آبادہائی کورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی الیکشن ایکٹ ترمیمی صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست اور اسلام آباد کے تین حلقوں میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے خلاف کیسزکی سماعت ہوگی
پاکستان شائع 21 جون 2024 03:23pm جج کی بیٹی کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس: ’جوڈیشل مجسٹریٹ‘ کے ہاتھوں اسلام آباد پولیس رل گئی جولائی 2022 میں لاہور ہائیکورٹ کے ایک اہلکار کو 'گاڑی' اس یقین دہانی پر دی تھی کہ کہ جب ضرورت ہو گی گاڑی کو عدالت میں پیش کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 11:34am شہری بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی سیکٹر کمانڈرز کو دستخط شدہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم سیکرٹری دفاع کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کیا ہورہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:16am بجلی کی اوور بلنگ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن سے جواب طلب کرلیا لیسکو اور نیپرا کو بھی نوٹس، گزشتہ سال بحریہ ٹاؤن نے بجلی کی بلنگ لیسکو کے حوالے کرنے کا اعلان کیا مگر اس پر عمل نہ ہوا
پاکستان شائع 14 جون 2024 11:39am آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری کی بازیابی: سیکرٹری داخلہ و سیکرٹری دفاع کو نوٹس جاری آئی ایس آئی ، ایم آئی اور ایف آئی اے سے معلوم کرکے سیکرٹریز رپورٹ جمع کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 جون 2024 07:49pm حکومت نے سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ہائیکورٹ کو سائفر کیس میں اپیل سننے کا اختیار ہی نہیں، حکومت کا درخواست میں مؤقف
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2024 04:45pm اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل آئیسکو نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کی بجلی منقطع کردی
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:07am اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم عدالت نے سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر بھی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 12 جون 2024 05:50pm الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ٹریبیونل کو کام کرنے سے روک دیا جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف توہین آمیز الفاظ کے استعمال پر انجم عقیل طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2024 01:46pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک میڈیا کو عدالتی کارروائی کی اجازت دے دی میڈیا سپریم کورٹ کے فیصلے کی گائیڈ لائنز کے مطابق رپورٹنگ کرسکتا ہے، عدالت
پاکستان شائع 11 جون 2024 04:59pm الیکشن کمیشن کے نئے ٹریبونل کو کام سے روک دیا گیا عدالت کا اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی پر شدید برہمی کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 12:58pm عدت میں نکاح: ہو سکتا ہے جج کی کیس سے الگ ہونے کی وجہ درست نہ ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کو یکجا کردیا
پاکستان شائع 10 جون 2024 07:43pm عدت میں نکاح کیس: بشریٰ بی بی اور عمران خان کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے دونوں درخواستوں پراعتراضات عائد کررکھے تھے
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:24pm وفاقی حکومت کو 15 سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم درخواست گزار کی فیملی کو دھمکیاں دینے والے سیکیورٹی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 07 جون 2024 11:50am عمران خان سے وکلاء کی ملاقات کی درخواست پر پولیس دائرہ اختیار پر دلائل اور رپورٹ طلب اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں ملاقات کے لیے مختص کیمرے کی تصاویر بھی مانگ لیں
پاکستان شائع 06 جون 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے جج نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا نئے جج نے چارج سنبھال لیا
پاکستان شائع 05 جون 2024 05:58pm متنازع پوسٹ: بیرسٹر گوہراور رؤف حسن کو ریلیف مل گیا جسٹس محسن اختر کیانی نے ایف آئی اے طلبی نوٹسز کے خلاف تحریری حکم جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 08:25pm الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج این اے 48 سے آزاد امیدوار علی بخاری نے آرڈیننس چیلنج کیا
پاکستان شائع 05 جون 2024 01:20pm عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے آئندہ سماعت پر حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 05 جون 2024 08:54am نیوی ڈاکیارڈ حملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 سابق افسران کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا ڈاک یارڈ حملہ کیس میں فیئر ٹرائل نہ ملنے کی نیوی افسران کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 04 جون 2024 06:07pm آرمی چیف پر توہین مذہب کا الزام لگایا جائے تو کیا آئی ایس آئی یہی جواب دے گی کہ کچھ نہ ہوسکا؟ عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 12:25pm اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق عدالت نے تاریخ طلب کرلی اگر تاریخ نہ دی تو وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو بھی توہین عدالت کا نوٹس کروں گا، جسٹس محسن اختر کیانی
پاکستان شائع 04 جون 2024 10:20am اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنے کا حکم سی ڈی اے کا دفتر سیل کرنے کا آرڈر بھی پی ٹی آئی کو نہیں لکھا گیا اور نہ کاپی بھیجی گئی، عدالتی فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 04:52pm توہین عدالت کیس: وزارت دفاع کی رپورٹ مسترد، دوبارہ جمع کرانے کا حکم جنہوں نے سوشل میڈیا مہم کا آغاز کیا ان کا پتہ لگائیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جون 2024 07:12pm عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے عمران خان اور بشری بی بی کی اپیل پر نوٹس جاری کردیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا