وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے
ایران پہنچے پر ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی ایشیا کے سربراہ سید رسول موسوی نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.