دنیا شائع 19 جولائ 2022 10:16am ایران نے مائیک پومپیو سمیت مزید 61 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا ایران مخالف مجاہدینِ خلق کو سپورٹ کرتا ہے۔
دنیا شائع 14 جولائ 2022 10:46am جوبائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ پر ایرانی صدر کا ردعمل سامنے آگیا ایرانی صدر کا ردعمل ایسے وقت آیا جب امریکی صدر جوبائیڈن اپنے سرکاری دورے پر مشرق وسطیٰ پہنچے ہیں
دنیا شائع 03 جولائ 2022 09:22am شام پر اسرائیلی حملے میں 2 شہری زخمی اسرائیل نے صبح 6:30 بجے کے قریب الحمدیہ قصبے کے قریب ایک فضائی حملہ کی
شائع 02 جولائ 2022 11:13am ایران میں 6.1 شدت کے زلزلے سے پانچ افراد ہلاک متحدہ عرب امارات کے کچھ حصوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کھیل شائع 01 جولائ 2022 02:59pm ایرانی خواتین کی جونیئر ہینڈ بال ورلڈ چیمپئن شپ میں پہلی جیت پہلی مرتبہ ایران عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کر رہا ہے
دنیا شائع 27 جون 2022 09:41am عراقی وزیراعظم کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دورہ ایران امکان ہے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر بات چیت ہوگی
دنیا شائع 26 جون 2022 01:01pm ایران میں حجاب نہ پہننے پر کئی نوجوان لڑکیاں گرفتار ایران میں پولیس نے حجاب نہ پہننے پر کئی نوجوان لڑکیوں کو گرفتار کرلیا
دنیا اپ ڈیٹ 26 جون 2022 03:25pm آیت اللہ علی خامنہ ای کی حفاظت پر مامور یونٹ کے کمانڈر کو ہٹادیا گیا حالیہ کچھ دنوں میں ایران نے اپنی اعلیٰ قیادت میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں، کیا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جان کو خطرہ ہے