کاروبار شائع 25 جولائ 2022 05:16pm ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، روپیہ مزید سستا انٹربینک میں ایک روپے 51 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 229 روپے 88 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 05:01pm ملک میں امریکی ڈالر بے قابو، 226.81 روپے پر بند ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 89 پیسے اضافے کے بعد ملکی تبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر 226 روپے 81 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جولائ 2022 07:30pm ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 221 روپے کی بلند ترین سطح پرجاری ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 01:28pm انٹربینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، مزید کتنے روپے مہنگا ہوا؟ انٹر بینک میں صبح سے اب تک ڈالرکی قیمت میں 3 روپے 05 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ڈالر کا لین دین 214 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔
کاروبار شائع 14 جولائ 2022 06:06pm ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی جمعرات کے روز انٹربینک میں 30 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 209 روپے 80 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 06 جولائ 2022 06:02pm ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا نگل کے روز انٹربینک میں 2 روپے 38 پیسے مہنگا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 206 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 01 جولائ 2022 12:15pm ڈالر کی قیمت میں کتنا اتار چڑھاؤ دیکھا گیا؟ رواں سال ڈالر نے ملک کی معیشت پر بھی اثرات مرتنب کرنے کے ساتھ اس کی قیمت میں اتار چڑھاؤ جاری رہا
کاروبار شائع 30 جون 2022 04:43pm ملک میں ڈالر کے مقابلے روپے کا استحکام جاری معرات کے روز انٹربینک میں 26 پیسے کمی کے بعد امریکی ڈالر 204 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 24 جون 2022 05:45pm ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں دو روپے 48 پیسے کی کمی ہوئی ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 208 روپے 50 پیسے ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 23 جون 2022 04:32pm حکومتی اقدامات کے بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گیا انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 5 روپے اوراوپن مارکیٹ میں ساڑھے 3 روپے کم ہوگئی۔
کاروبار شائع 22 جون 2022 05:28pm ڈالر کی اونچی اُڑان بر قرار، روپے کی قدر میں مزید کمی رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 214 روپے ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 21 جون 2022 12:43pm انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے 5 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کا لین دین پہلی بار 212 روپے میں کیا گیا۔
کاروبار شائع 15 جون 2022 02:13pm انٹربینک میں ڈالر 206 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 94 پیسے اضافے کے بعد پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 14 جون 2022 11:47am ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی انٹربینک میں پہلی بار ڈالر کی لین دین 205 روپے کی بلند ترین سطح پر جاری ہے۔
کاروبار شائع 09 جون 2022 04:31pm ملک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 202 روپے 50 پیسے ہے
کاروبار شائع 08 جون 2022 05:22pm ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 204 روپے ہے
کاروبار شائع 06 جون 2022 05:18pm ملک میں ڈالر پیٹرول کی قیمت سے مقابلہ کرنے لگا پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 14 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
کاروبار شائع 03 جون 2022 04:47pm ملک میں امریکی ڈالر دوبارہ مہنگا ہونے لگا ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں معلومی اضافہ دیکھا گیا ہے
کاروبار شائع 02 جون 2022 04:56pm پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری جمعرات کے روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 27 پیسے سستا ہوا ہے
کاروبار شائع 01 جون 2022 04:58pm ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مزید سستا ہوگیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 26 مئ 2022 05:12pm ملک میں ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید سستا ہوگیا بینک دولت پاکستان کے مطابق بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 202روپے 1 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروبار شائع 24 مئ 2022 07:40pm ملک میں ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، روپیہ مزید سستا ہوگیا اسٹیٹ بینک کے مطابق منگل کے روز انٹربینک میں ڈالر 48 پیسے مزید مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 201 روپے 41 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروبار شائع 23 مئ 2022 04:45pm ملک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا بینک دولت پاکستان کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 79 پیسے مہنگا ہو کر 200 روپے 93 پیسے پر بند ہوا ہے۔
کاروبار شائع 19 مئ 2022 12:18pm امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر، انٹر بینک میں ڈالر کی ڈبل سنچری انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 61 پسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت پہلی بار 200 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔