▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 04:55pm ڈالر مسلسل کمزور، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا ڈالر ڈیڑھ ہفتے کے دوران 17 روپے سے زائد سستا ہوچکا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 05:43pm ڈالر کی قیمت میں کمی، مزید 1.70 روپے سستا رواں ہفتے ڈالر کے قیمت میں 4 روپے 51 پیسے کی کمی ہوئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2022 07:31pm پاکستانی روپیہ مستحکم، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کی کمی ہوئی۔
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2022 08:58am اسحاق ڈار کے آتے ہی سٹے باز پریشان، وجہ کیا ہے؟ اسحاق ڈار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے قوم کو ریلیف فراہم کر سکتے ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2022 04:52pm رواں ہفتے ڈالر کی قیمت میں کتنے روپے کی کمی ہوئی؟ جمعہ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں 1.18 روپے کی کمی ہوئی
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 04:51pm روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 230 روپے پر آگئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 04:42pm روپیہ جان پکڑنے لگا، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 6.53 روپے کی کمی ہوئی یے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 04:51pm روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی رواں ماہ ڈالر کی قدر میں 15 روپے 31 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے
▶️ کاروبار شائع 26 ستمبر 2022 09:07pm کیا اسحاق ڈار کی واپسی سے ڈالر پر اثر پڑے گا؟ پاکستان میں ڈالر کا بھاؤ 237 کے بجائے 200 روپے پر ہونا چاہئے
کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 04:32pm ڈارکے آنے کی خبرپرہی ڈالر کے پَرکٹنے لگے رواں ماہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 18 روپے 42 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے
کاروبار شائع 23 ستمبر 2022 05:15pm ملک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا رواں ماہ ڈالر کی قیمت میں اب تک 21 روپے 5 پیسے اضافہ ہو چکا ہے
کاروبار شائع 22 ستمبر 2022 04:34pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں 6 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 239 روپے 71 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 20 ستمبر 2022 05:34pm ملک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ایک روپے اضافے کے بعد ڈالر 238 روپے 91 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 06:24pm روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری کارباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 12 ستمبر 2022 05:07pm ڈالر کی اونچی اُڑان برقرار، روپیہ مزید گراوٹ کا شکار گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 9 روپے 20 پیسے کا واضح اضافہ ہوا تھا
کاروبار شائع 05 ستمبر 2022 05:12pm ڈالر نے پھر اونچی اُڑان بھر لی، روپیہ مزید سستا پیر کے روز انٹر بینک میں 88 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 219 روپے 86 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 04:52pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ رواں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے کی کمی ہوئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 04:59pm روپیہ مستحکم، ڈالر کے بھاؤ میں معمولی کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 2.06 روپے کی کمی ہوئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 04:46pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی انٹر بینک میں ایک روپے 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 75 پیسے ہوگیا ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 04:41pm آئی ایم ایف سے قرض ملتے ہی روپیہ مستحکم ، ڈالر سستا ہوگیا ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک روپے 80 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 220 روپے 12 پیسے ہوگیا ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:39pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 221 روپے 92 پیسے ہوگیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 05:32pm ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، 220.66 روپے پر بند کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کا واضح اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 23 اگست 2022 12:24pm ڈالر کی قیمت میں اضافہ، روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 10 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر 217.75 روپے کا ہوگیا۔
کاروبار شائع 17 اگست 2022 05:16pm ملک میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا بدھ کے روز انٹر بینک میں 98 پیسے اضافےکے بعد ڈالر 214 روپے 88 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 16 اگست 2022 04:50pm ملک میں ڈالر مزید سستا، 213.90 روپے پر بند منگل کے روز انٹر بینک میں 8 پیسے مزید گراوٹ کا شکار ہونے کے بعد ڈالر 213 روپے 90 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 05 اگست 2022 04:42pm ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 11 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 224 روپے 4 پیسے پر بند ہوا ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 05:41pm ڈالر مزید سستا، لڑکھڑاتا روپیہ جان پکڑنے لگا کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 12 روپے 69 پیسے کی نمایاں کمی ہوئی ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 04:42pm روپے کی بے قدری، ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ انٹربینک میں آج بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروبار شائع 27 جولائ 2022 10:57am ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 232 روپے 92 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔