▶️ پاکستان شائع 14 جون 2022 07:03pm امپورٹڈ حکومت نے مجھ پر 8 جھوٹی ایف آئی آر درج کروا دی ہیں: عمران خان ایف آئی اے ختم ہوگئی کیونکہ شہباز شریف خود ایف آئی اے پر بیٹھ گئے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2022 11:06pm پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم نہ کی تو ملک دیوالیہ ہوجائے گا: وزیر خزانہ کوئلے کی قیمت بڑھنے سے بجلی کی پیداوری لاگت بھی بڑھ چکی ہے
پاکستان شائع 10 جون 2022 04:02pm لاہورمیں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کوکنگ آئل اور بناسپتی گھی میں من مانے طریقے سے ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2022 07:18pm موجودہ حکومت کی وجہ سے ڈیم کے منصوبے خطرے میں چلے گئے: عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دورمیں جی ڈی پی میں اضافہ ہوا، معاشی سروے کے اعداوشمار...
پاکستان شائع 04 جون 2022 02:49pm پنجاب میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد روٹی بھی مہنگی ہر تندور پرروٹی اور نان کی قیمت الگ ہے جبکہ کوئی 18 روپے کا نان دے رہا ہے، تو کوئی 20 میں فروخت کر رہا ہے
کاروبار شائع 27 مئ 2022 07:36pm ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ایک ہفتے کے دوران 27 اشیاء ضروریہ مہنگی ہوئی ہیں۔
کاروبار شائع 20 مئ 2022 11:04pm ملک میں ایک ہفتے کے دوران کتنی مہنگائی ہوئی؟ ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 33 اشیائے ضروریہ مہنگی اور چار کی قیمتوں میں کمی ہوئی جب کہ 14 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔
ضرور پڑھیں شائع 09 مئ 2022 05:46pm ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کی وجہ کیا؟ چکن ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ پنجاب سے مال کا کم آنا یہاں نرخوں میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
کاروبار شائع 09 مئ 2022 11:36am لاہور: مرغی کے گوشت سمیت دیگر اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ عید کےبعد بھی آٹا، چکن ،پیازاور ٹماٹر کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں، شہری قیمتوں میں عدم استحکام سے تنگ آچکے ہیں۔
پاکستان شائع 08 مئ 2022 02:15pm لاہور: مرغی کا گوشت اور آٹا غریب کی پہنچ سے دور شہریوں کا کہنا ہے کہ روز بہ روز بڑھتی مہنگائی غریبوں کے مسائل میں اضافہ کررہی ہے۔
پاکستان شائع 05 مئ 2022 11:23am ملک میں مہنگائی کی شرح 3سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فواد چوہدری معیشت عملی طور پر بغیر ڈرائیور کے چل رہی ہے، عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماء