▶️ پاکستان شائع 06 مارچ 2023 03:22pm مہنگائی سے ہفتہ وار بازاروں میں روز کمانے والے مزدور بھی عاجز دیکھیئے آج نیوز کے نمائندے صفدر عباس کی رپورٹ
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 05:28pm حکومت کا رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز کرنے کا فیصلہ 19 اشیاء پر 5 ارب روپے کا پیکج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 03:44pm 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی ریکارڈ سطح پر برقرار
دنیا شائع 03 مارچ 2023 10:04am برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں افراط زرکی شرح بڑھنے سے عوام پریشان یورپی مرکزی بینک نے رواں ماہ شرح سود میں اضافہ کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 11:10pm شرح سود اور افراطِ زر کیا بلا ہے، پیسہ خرچ کرنے سے پہلے جان لیں مختصراً کہیں تو حکومت نہیں چاہتی کہ آپ پیسہ خرچ کریں۔
پاکستان شائع 01 فروری 2023 06:52pm پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کردیا آپریشن کی بلا تعطل فراہمی کیلئے کرائے ریشنلائز کرنا ناگزیر ہے، ترجمان
کاروبار شائع 02 جنوری 2023 01:46pm مہنگائی نے عام آدمی کو دس برس پیچھے دھکیل دیا 2012 میں کم تنخواہ سے جتنی اشیا خوردونوش خریدی جا سکتی تھیں اب زیادہ تنخواہ سے بھی اتنا سودا سلف نہیں لیا جا سکتا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 01:34pm کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد روٹی بھی مہنگی ہوگئی عوام کے لیے اب دو وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 10:02pm وزارت خزانہ نے مہنگائی کم ہونے کی پیش گوئی کردی لیکن کس بنیاد پر! دسمبر کے لیے آؤٹ لک رپورٹ جاری
کاروبار شائع 22 دسمبر 2022 12:14pm مہنگائی کی شرح 20 فیصد سے زائد رہنے کا امکان، اسٹیٹ بینک 'سیلاب باعث رواں مالی سال معاشی ترقی کا مقررہ ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا'
دنیا شائع 15 دسمبر 2022 09:33am امریکا کی مالی مشکلات میں اضافہ، مہنگائی بڑھنے لگی شرح سود 15سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کاروبار شائع 14 دسمبر 2022 06:08pm حیدر آباد میں انڈے مہنگے ہوگئے شہر میں فی درجن انڈوں کی قیمت 290 روپے تک پہنچ گئی
کاروبار شائع 14 دسمبر 2022 05:36pm پاکستان میں ڈالر اور توانائی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، ایشیائی ترقیاتی بینک کی وارننگ جنوب ایشیا میں پاکستان دوسرا مہنگا ترین ملک ہے، اے ڈی بی
کاروبار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 12:43pm غریب ممالک پر قرضوں کا بوجھ بڑھ گیا ہے، عالمی بینک قرضوں کی شرح 22 سال میں سب سے زیادہ ہے، رپورٹ
کاروبار شائع 12 نومبر 2022 09:28am شرح مہنگائی: 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت اشیائے ضروریہ کی قیمتیں پھربڑھ گئیں
▶️ کاروبار شائع 02 نومبر 2022 09:02am اکتوبر میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ گزشتہ ماہ کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی اعداد و شماربھی جاری کر دیے
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2022 10:27am سوات میں سبزی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں قیمتوں میں اضافے پرشہری پریشان
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 08:39am مہنگائی کی شرح میں اضافہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں ہفتہ وار شرح 28.44 فیصد تک پہنچ گئی
کاروبار شائع 14 اکتوبر 2022 05:45pm ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ایک ہفتے میں 17 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2022 11:14pm پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف کی پیشگوئی بے روزگاری کی شرح 6.4 فیصد ہو سکتی ہے
کاروبار شائع 07 اکتوبر 2022 07:27pm ملک میں مہنگائی کی لہر میں مزید اضافہ یک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی جب کہ 20 کی قیمتیں مستحکم
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 09:26pm ڈالر مزید سستا ہوگا جس سے مہنگائی میں کمی آئے گی: نوید قمر اب ڈالر ذخیرہ کرنے والے خود مارکیٹ میں ڈالر لا رہے ہیں
کاروبار شائع 16 ستمبر 2022 05:36pm ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں معمولی کمی رواں ہفتے 10 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی اور 11 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 09:48am شیخ رشید کا انتباہ، ستمبراوراکتوبر اہم مہینے قرار دے دیے عمران خان نے ستمبرمیں حکومت کے خلاف کال دینے کا فیصلہ کر رکھا ہے
کاروبار شائع 09 ستمبر 2022 08:12pm ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ حالیہ ہفتے سولہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا جب کہ 9 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی رہی
کاروبار شائع 02 ستمبر 2022 02:11pm یوٹیلیٹی اسٹورز پراشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ رواں سال مہنگائی کی شرح 20 فیصد رہنے کی توقع ہے
کاروبار شائع 01 ستمبر 2022 07:42pm پاکستان میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 1975 کے بعد پہلی مرتبہ مہنگائی کی سالانہ شرح 27.3 فیصد پر پہنچ گئی۔۔۔
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 04:34pm ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے مزید اضافہ گھریلو سلنڈر 120، کمرشل سلنڈر400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔
کاروبار شائع 26 اگست 2022 05:58pm مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
Trending شائع 25 اگست 2022 07:40pm ‘خواب تو آرمی آفیسر بننا تھا مگر غربت اور مجبوری آڑے آگئی’ بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے، بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے۔