دنیا شائع 22 اپريل 2023 10:36am مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی آج عید منائی جارہی ہے ایران، عمان، بھارت، بنگلادیش، ملائیشیا، انڈونیشیا، آسٹریلیا اور سنگاپور میں آج عید
دنیا شائع 19 اپريل 2023 01:39pm بھارت میں رمضان المبارک میں مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کردی گئی انتہاپسند ہندو مساجد پر حملہ کرتے ہیں اور عدالتیں مساجد کو ہی بند کرادیتی ہیں
دنیا شائع 17 اپريل 2023 09:40pm عالمی تجارتی تنظیم نے بھارت کے خلاف فیصلہ دے دیا بھارت اس طرح کے اقدامات کو اپنی ذمہ داریوں کے مطابق نبھائے، ڈبلیو ٹی او
کھیل شائع 17 اپريل 2023 09:17am بابر اعظم بھارتی کپتان روہت شرما سے کون سا اعزاز چھین سکتے ہیں؟ گزشتہ روز کیویز کے خلاف بابراعظم نے 101 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی تھی
ٹیکنالوجی شائع 15 اپريل 2023 08:13pm بھارتی ادارے نے گائے کا پیشاب انسانوں کیلئے مضر صحت قرار دیدیا بھارت میں گائے کو مذہبی طور پر مقدس مانا جاتا ہے اور اس کا پیشاب پاک سمجھ کر پیا جاتا ہے۔
دنیا شائع 11 اپريل 2023 09:04am کینیڈا کی مسجد میں نمازی پر حملہ کرنیوالا ملزم بھارتی انتہا پسند نکلا اٹھائیس سالہ شرن کروناکرن ٹورنٹو کا رہائشی ہے
دنیا شائع 10 اپريل 2023 01:07pm درسی کتابوں سے مغل تاریخ غائب کرنے کے بعد مودی حکومت کا نیا منصوبہ بےنقاب انتہا پسند تنظیمکی مجرمانہ تاریخ تبدیل کرنے سمیت نصابی کتب میں مزید ترامیم
دنیا شائع 10 اپريل 2023 10:15am بھارتی شہرجمشید پور میں مسلمانوں اورانکی املاک پر حملے، دفعہ 144 نافذ پولیس نے مسجد سے بچوں سمیت نمازیوں کو حراست میں لے لیا
دنیا شائع 05 اپريل 2023 08:06pm ناکام عاشق کا انتقام: شادی کے تحفے میں چھپا بم پھٹنے سے دولہا ہلاک ملزم نے بم بنانا کہاں سے سیکھا؟
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 12:42pm عالمی براداری انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کا احتساب کرے، پاکستان پاکستان کا بھارت میں مسلمانوں پر جاری پرتشدد واقعات پر اظہار تشویش
دنیا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 11:17am ’کتابوں سے نکال دینے سے مغل غائب نہیں ہوجائیں گے‘ بھارت میں نصابی کتابوں سے مغلیہ دور کو خارج کردیا گیا
دنیا شائع 04 اپريل 2023 10:52pm انتہا پسندوں کا جھارکھنڈ میں مسجد پر دھاوا کیا اقوام متحدہ مودی کی بے حسی کا نوٹس لے گی؟
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 06:40pm بھارت نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے جو چھپایا جارہا ہے، سینیٹر محسن عزیز بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور کرنے پر زور
شائع 01 اپريل 2023 11:17pm پاکستان مخالف جملے کسنے پر برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹر معطل یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایک ہی جگہ رہائش پذیر تھے۔
دنیا شائع 01 اپريل 2023 10:54pm منشیات کے بے تاج بادشاہ کے دریائی گھوڑے بھارت بھیجنے کی تیاری کولمبیا کی حکومت نے ان بڑے جانوروں کو حملہ آور نسل قرار دیا تھا۔
کھیل شائع 01 اپريل 2023 09:53am بابراعظم کا نام بھارت کی نصابی کتابوں میں شامل آل فارمیٹ کپتان کے شاندار کیریئر میں ایک اور یادگارموڑ
دنیا شائع 01 اپريل 2023 09:39am برطانیہ میں پاکستانی ساتھی کی توہین کرنے پر بھارتی ڈاکٹر معطل دونوں نیشنل ہیلتھ سسٹم کی جانب سےفراہم کردہ رہائشگاہ میں قیام پزیرتھیں
دنیا شائع 31 مارچ 2023 10:25am بھارت: مندر حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی متعدد زخمی اور ایک شخص تاحال لاپتہ، بھارتی وزیراعظم کا اظہار افسوس
لائف اسٹائل شائع 31 مارچ 2023 09:42am بدنام زمانہ منشیات اسمگلرکے دریائی گھوڑے بھارت کے حصے میں حکام نے نس بندی میں ناکامی پر جانوروں کو ملک سے بھیجنے کا فیصلہ کیا
دنیا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 08:45am جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہوا، امریکا پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود کرسکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 30 مارچ 2023 08:59am پاکستان حکومت کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بلاک دونوں ممالک کی آئی ٹی وزراتوں کا ردعمل سامنے نہیں آیا
کھیل اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:19am ورلڈ کپ: بھارت کے انکار کے بعد پاکستان بھی آنکھیں دکھانے لگا پاکستان کے میچز بھارت سے بنگلا دیش منتقل کیے جانے کا امکان
دنیا شائع 29 مارچ 2023 07:58pm مسجد سے باہر باجماعت تراویح پر بھارتی مسلمانوں کو پانچ لاکھ فی کس جرمانہ مسلمانوں کے نجی گودام میں نماز ادا کرنے پر بجرنگ دل کا احتجاج
دنیا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 04:57pm بھارت میں بی بی سی پنجابی کا ٹوئٹراکاؤنٹ دیکھنے پر پابندی پابندی خالصتان تحریک کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران لگائی گئی
لائف اسٹائل شائع 28 مارچ 2023 12:47pm ’پاکستان اور چین دوست ہیں لیکن ’چکن منچورین‘ بھارتی ہے‘ نیو یارک ٹائمز کی پوسٹ نے نئی جنگ چھیڑ دی
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 12:11pm برطانیہ کی تقسیم بھارتی اور پاکستانی نژاد رہنماؤں کے ہاتھ میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن ٹوئٹرصارفین کی یادوں میں ایک بارپھرزندہ
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 09:34am بھارتی مسلمانوں کو زندہ رہنے کیلئے کیاکچھ چھوڑنا پڑرہا ہے قیمہ والا پراٹھا، شادی میں احتیاط، دفتری امور میں معذرت اور بہت کچھ
دنیا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 08:49am راجستھان میں بھارتی فوج کی مشق کے دوران غلطی سے میزائل فائر واقعہ پوکھران میں فوجی فیلڈ فائرنگ پریکٹس کے دوران پیش آیا
کھیل شائع 22 مارچ 2023 02:08pm ون ڈے ورلڈ کپ کی ممکنہ تاریخیں اور وینیوز شارٹ لسٹ، نام سامنے آگئے یگا ایونٹ کا فائنل احمد آباد میں کھیلا جائے گا
Trending اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 02:18pm تمام ترمشکلات کے باوجود پاکستانی گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ خوش فن لینڈ مسلسل پانچویں سال دنیا کا سب سے خوش ملک قرار