دنیا شائع 09 جولائ 2023 09:04am نئی دہلی میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گھٹنوں تک گہرے پانی سے گزرنے والے مسافروں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
لائف اسٹائل شائع 08 جولائ 2023 05:53pm میک ڈونلڈز بھارت میں اپنے کھانوں میں ٹماٹر کا استعمال بند کرنے پر مجبور میک ڈونلڈز کے باہر نوٹسز آویزاں
کھیل اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 10:04am پاکستان ورلڈ کپ میں شریک ہو گا یا نہیں، وزیراعظم نے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کی سربراہی وزیرخارجہ کریں گے, قومی سلامتی اداروں کےسربراہان اور سیکرٹری خارجہ بھی شامل
دنیا شائع 06 جولائ 2023 02:41pm بین الاقوامی محاز پر بھارت کے خلاف پاکستان کو بڑی کامیابی ڈیموں کی غیر قانونی تعمیر پر بھارت کو منہ کی کھانی پڑی
▶️ پاکستان شائع 06 جولائ 2023 08:26am بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پر سیلاب کا خدشہ صوبے میں ہائی الرٹ جاری
▶️ کھیل شائع 05 جولائ 2023 02:27pm پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ نعمان محسود نے بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا نعمان محسود نے 30 سیکنڈز میں 32 کیپ اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا
کھیل شائع 05 جولائ 2023 01:48pm اجیت اگارکر سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین منتخب سابق فاسٹ بالرانڈین پریمیئر لیگ میں ٹیم دہلی کیپٹلز کے کوچ تھے
دنیا شائع 05 جولائ 2023 01:27pm بھارت میں نچلی ذات والے قبائلی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کرنے والا شخص گرفتار واقعہ سے بھارت بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
دنیا شائع 05 جولائ 2023 11:11am بھارتی نوسربازوں نے گردے بیچنے پر مجبور لوگوں کو فراڈ کا نشانہ بنا ڈالا بھارت میں گردوں کی فروخت غیر قانونی ہے
دنیا شائع 02 جولائ 2023 01:28pm مودی حکومت نے افغان طلبا و شہریوں کو پہلے سے جاری تمام ویزے منسوخ کر دیے یونیورسٹیوں نے کیمپس میں واپس نہ آنے والوں کے داخلے منسوخ کرنا شروع کر دیے.
دنیا شائع 01 جولائ 2023 11:41am بھارت: مسافر بس میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک، 8 زخمی ہلاک افراد میں تین بچے بھی شامل، رپورٹ
پاکستان شائع 30 جون 2023 02:35pm وزیراعظم بھارت کی میزبانی میں ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان کی ایس ای او کیلئے اہمیت ظاہر کرتی ہے، دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 28 جون 2023 03:44pm ڈاکٹر کی غلطی سے ہندو بچے کا ختنہ ، انتہا پسندوں نے اسپتال بند کرا دیا انتہا پسند ہندوؤں کی واقعے کو ہندو مسلم فساد میں تبدیل کرنے کی کوشش
دنیا شائع 25 جون 2023 01:47pm مودی سرکار کا عبوری افغان حکومت کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا دعویٰ جھوٹ نکلا عبوری افغان حکومت کے مخالفین اور عسکریت پسند گروپوں سے خفیہ رابطوں کا انکشاف
دنیا شائع 21 جون 2023 09:48am روسی دفاعی نظام، ترکی اور بھارت پر امریکہ کی دہری پالیسی بے نقاب 'امریکہ کی مختلف ممالک کیلئے مختلف پالیسی کیوں؟'
دنیا شائع 18 جون 2023 10:42am بھارت: 72 گھنٹوں میں ہیٹ ویو سے 74 اموات کورونا انفیکشن کے دوران بھی ایک دن میں اتنی اموات نہیں ہوئیں، اسپتال انتظامیہ
پاکستان شائع 16 جون 2023 09:11pm بھارت 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس لے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، وزیرخارجہ افغان عبوری حکومت انسانی حقوق اور بچیوں کی تعلیم کے وعدے پورے کرے، بلاول بھٹو
دنیا شائع 15 جون 2023 11:37am منی پور میں شدید خانہ جنگی، 24 گھنٹوں میں 9 افراد ہلاک، خاتون وزیر کا گھر نذر آتش خانہ جنگی کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک جب کہ ایک لاکھ سے زائد دربدر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 01:54pm پاکستان بھارت اور چین میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے محسوس کیئے گئے
دنیا شائع 13 جون 2023 12:20pm مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی 68 فیصد ہندو مودی کو پسند جبکہ 70 فیصد مسلمان مودی سے نفرت کرتے ہیں۔
دنیا شائع 12 جون 2023 03:23pm بھارت: اورنگزیب عالمگیر کی تصویر استعمال کرنے پر 20 سالہ نوجوان گرفتار نوجوان نے اورنگزیب عالمگیر کی تصویر واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگائی تھی، بھارتی میڈیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 10:42pm سمندری طوفان بپرجوئے سے 60 ہزار افراد کو خطرہ، انخلا کیلئے کشتیوں کا انتظام، کراچی میں تیز بارش متوقع طوفان کے پیش نظر بدھ سے سمندر میں طغیانی کا امکان، پاک فوج کے دستے تعینات
کھیل شائع 10 جون 2023 12:05pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: سابق پاکستانی کرکٹرکا آسٹریلیا پر بال ٹیمپرنگ کا الزام 'کیا امپائر اندھے ہو گئے ہیں؟'
کھیل شائع 08 جون 2023 08:28pm ورلڈ کپ 2023 کا شیڈول کب جاری ہوگا؟ آئی سی سی چیف نے بتادیا آئی سی سی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان جلد کرنے کا خواہاں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جون 2023 12:25pm جب وریندرسہواگ لاہور میں شاپنگ کے دوران آبدیدہ ہوگئے سابق ٹیسٹ کرکٹرپاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
لائف اسٹائل شائع 03 جون 2023 01:07pm روڈ کارپٹنگ کا اصل مطلب : بھارتی ٹھیکیدار نے سڑک پرقالین بچھا ڈالا انوکھے روڈ کی تعمیر پر دیہاتیوں کا ٹھیکیدار کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
لائف اسٹائل شائع 02 جون 2023 09:24am بھارتی لوک گلوکارہ لائیو پرفارمنس کے دوران فائرنگ سے زخمی گلوکارہ شرکاء کی جانب سے جشن میں کی جانے والی فائرنگ کی زد میں آگئیں
کھیل شائع 01 جون 2023 11:34pm پاکستان کو شکست، بھارت نے جونیئر ایشیا ہاکی کپ جیت لیا فائنل معرکے میں بھارتی ٹیم نے گرین شرٹس کو 1-2 سے ہرایا
کھیل شائع 01 جون 2023 10:23am جونیئر ہاکی ایشیا کپ فائنل میں آج پاکستان اور بھارت کا ٹکراؤ ہوگا پاکستان نے ملائیشیا کو دو کے مقابلے 6 گول سے ہرا کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں جگہ بنائی
دنیا شائع 31 مئ 2023 01:29pm نئی پارلیمنٹ میں اکھنڈ بھارت کا نقشہ آویزاں میورل میں موجودہ پاکستان میں واقع اس وقت کا ٹیکسلا بھی شامل ہے