پاکستان شائع 13 جنوری 2025 10:40pm شیر افضل مروت کا پارٹی کی طرف سے شوکاز نوٹس دیے جانے پر ردعمل آگیا میں اپنا مؤقف عمران خان کے سامنے پیش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 05:30pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی نے بریت مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا درخواست میں اسپیشل جج سینٹرل، ایف آئی اے اور دیگر فریق، کیس میں بری کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 04:45pm عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراض دور لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کو نمبر لگانے کی ہدایت کردی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:47am 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں، بیرسٹر گوہر آج کا فیصلہ مؤخر ہونے کی وجہ ہم نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 11:07am عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر عمران خان کے خلاف یہ واحد کیس ہے جس کا ٹرائل ایک سال تک چلا، فیصلہ صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں سنائے جانے کا امکان تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2025 01:27pm عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اپنے تین مرکزی رہنماؤں کے خلاف کارروائی ممبران کے خلاف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی شکایت موصول ہوئی تھی، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 10:35pm حکومتی رویہ مذاکرات کی کامیابی کا تعین کرے گا، علامہ ناصر عباس مذاکرات کے دروازے بند کرنا مناسب نہیں ہوگا، نوید قمر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:33pm پی ٹی آئی نے مذاکرات میں پیشرفت کو جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مشروط قرار دے دیا عمران خان نے کہا ہے القادر ٹرسٹ کا فیصلہ آنے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے، صاحبزادہ حامد رضا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:19pm 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈا کا دعویٰ عمران خان جب دستخط کررہے تھے تو منع کیا یہ نیب کیس ہے جیل جائیں گے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:12pm 190 ملین ڈالر کی کرپشن سے متعلق فیصلہ آرہا ہے، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، خواجہ آصف پی ٹی آئی آج بھی سازشوں میں مصروف ہے اور امریکی حمایت کیلئے منت سماجت کررہی ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 12 جنوری 2025 12:27pm جی ڈی اے اور پی ٹی آئی میں رابطہ، پیر پگارا کا عمران خان کیلئے پیغام بیرسٹر سیف کی پیر پگارا سے اہم ملاقات، سینئیر سیاستدان محمد علی درانی بھی موجود تھے
پاکستان شائع 11 جنوری 2025 09:54am عمران خان کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع نو مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 11:23pm یہ رویہ واضح کررہا ہے حکومت دباؤ میں ہے، مذاکرات کا کہہ کر صرف وقت گزار رہی ہے، شوکت یوسفزئی مذاکرات کا فیصلہ ملکی حالات دیکھ کرلیا تھا، حکومت کا رویہ غیر سنجیدہ ہے، پی ٹی آئی رہنما کی آج نیوز سے گفتگو
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:19pm اڈیالہ جیل میں عمران خان کی 21 ماہ قید کے دوران کتنے روپے خرچ ہوئے؟ سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی پر خطیر رقم خرچ ہونے کا انکشاف
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 07:41pm شیر افضل مروت کی تنقید کے بعد پی ٹی آئی قیادت سلمان اکرم راجہ کےساتھ کھڑی ہوگئی عمران خان کی جانب سے شیر افضل مروت کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا گیا، ذرائع
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 07:22pm پنجاب اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کی رہائی مطالبہ پی ٹی آئی اراکین عمران خان کی رہائی کے بینرز اٹھا کر اجلاس میں شریک ہوئے اور ان کے حق میں نعرے لگائے
پاکستان شائع 10 جنوری 2025 05:20pm ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں بچا، اپنے کیسز عالمی سطح پر لے جائیں گے، عمران خان ہم اسلام آباد ہائی کورٹ گئے، سپریم کورٹ بھی گئے، کوئی ہماری بات سننے کو تیار نہیں، بانی پی ٹی آئی
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 10:00pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس ڈی لسٹ کردیا گیا الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کرتے ہوئے کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 09:49pm ملاقات کے معاملے پر پی ٹی آئی، جیل حکام کی کشمکش، عمران خان نے پورا دن تنہائی میں گزارا ڈیڑھ سال کے عرصے میں پہلی بار ایسا ہوا کہ پارٹی یا اہل خانہ کا کوئی فرد عمران خان سے ملنے نہیں آیا
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 08:09pm جو حکومت عمران خان سے ملاقات نہیں کرا سکتی وہ 2 بڑے مطالبات پر کیا پیشرفت کرے گی، پی ٹی آئی جلسہ روکوانے کیلئے 7 بجے جیل کھلوائی جاسکتی ہے تو ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی، شیخ وقاص اکرم
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 10:14pm اگلی نشست تک عدالتی کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات روک دیں گے، عمران خان مطالبہ کر رہے ہیں 26 نومبر کے قتل عام کی شفاف تحقیقات کی جائیں، اڈیالہ جیل سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا پیغام
▶️ پاکستان شائع 08 جنوری 2025 08:40pm عمران خان کی عرب ممالک سے متعلق سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت، اکاؤنٹس سے اعلان لاتعلقی عرب ممالک، بشریٰ بی بی اور شہدا کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں، عمران خان
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 05:21pm عمران خان سے منسلک لوگ کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ بانی پی ٹی آئی کی گفتگو سے لگتا نہیں کہ وہ کوئی سیدھی بات کریں، ن لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 04:52pm جی ایچ کیو حملہ کیس: عثمان ڈار کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد، کیس کی سماعت روزانہ کی بنیادوں پر ہوگی
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 02:34pm عمران خان نے تحریری مطالبات حکومت کو دینے کی اجازت دے دی، بیرسٹر گوہر مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات اڈیالہ جیل میں نہیں کروائی جاتی تو پھر مذاکرات کا دور ختم کر دیا جائے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 03:19pm عمران خان ملاقات کیلئے بے تاب، لیکن مذاکراتی کمیٹی جیل نہیں پہنچی ہ بانی پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی آمد کے حوالے سے بار بار پوچھ رہے ہیں، جیل ذرائع
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 11:11pm القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ مجھ پر دباؤ ڈالنے کیلئے لٹکایا جارہا ہے، عمران خان ہم عدالتوں سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے، سابق وزیراعظم کا اڈیالہ جیل سے پیغام
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 06:59pm 26 نومبر کو جو ہوا اس کا حساب دینا پڑے گا ہم نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے، عمران خان اب وہ وقت نہیں ہے ہم کسی چیز سے نہیں ڈریں گے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 06:26pm توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا
پاکستان شائع 06 جنوری 2025 04:58pm پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کیلئے سپرٹینڈنٹ جیل کو درخواست جمع مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کے لیے انتظامات کیے جائیں، درخواست میں مؤقف