پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 11:52pm سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقرر پی ٹی آئی سے مذاکرات سزاؤں کی وجہ سے متاثر نہیں ہوں گے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 05:20am عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس ، سول نافرمانی پر لائحہ عمل کا اعلان عمران خان ملک کی خاطر سب کو معاف کرنے کو تیار ہیں، ان کی رہائی ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے، حامد رضا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 08:38am ڈیل کے نتیجے میں بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، عمران خان کا دعویٰ اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کا ایکس پر پیغام
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 05:54pm 9 مئی عمران خان کی سازش تھی، مجرمان کو شواہد کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئیں، عطا تارڑ ملک دشمنوں کا خواب پورا کرنے والوں کو سزائیں دی گئیں، منصوبہ سازوں کو بھی کٹہرے میں لایا جائے، وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 04:45pm موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف معیشت مستحکم ہونے سے دیوالہ ہونے سے بچ گئی ہے لیکن ترقی نہیں ہوئی، عمران خان
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 02:49pm عمران نے کہا ہے جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تو رکھیں، نظر بند نہیں ہوں گا، علیمہ خان میں اپنے تمام مقدمات میرٹ پر نکالوں گا اور ہاؤس اریسٹ پر نہیں ہوں گا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 02:49pm پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی، علی امین گنڈاپور بھی ہمراہ صرف علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، باقیوں کو باہر روک لیا گیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 09:08am ’کیا بانی پی ٹی آئی کے دورمیں ادارے ”اسرائیلی اثاثے“ سے معلومات شئیر کرتے رہے؟‘ 'نواز شریف نے ”را“ کے ایجنٹوں کو اپنی فیکٹری میں نوکریاں دیں'
بلاگ شائع 26 دسمبر 2024 09:00am میزائل اور ایٹمی پروگرام یا عمران خان، کیا پاکستان نئی امریکی آمریت کا شکار بننے والا ہے؟ نئی آمریت دروازے پر دستک دے رہی ہے، فیصلہ کرلیں۔ نئے آمر کا مقابلہ کرنا ہے یا غلامی کا طوق گلے میں ڈالنا ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 11:20am ’اتنی تگ و دو جس آدمی کی ہورہی ہے تو وہ مغرب کیلئے کچھ تو کرتا ہوگا‘ ہم پاکستانی قوم اپنے مفادات کا تحفظ کرنا جانتے ہیں، وزیر دفاع کا ٹویٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 09:29pm عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے عمران خان سے متعلق بیان کا خیر مقدم
دنیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 08:30pm نامزد وزیرخارجہ نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے، رچرڈ گرینل عمران خان کو جیل سے رہا کیا جائے، ان پر بھی ٹرمپ کی طرح کرپشن کے جھوٹے الزامات ہیں، امریکی ایلچی
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:59am مذاکرات شروع کرنے پر خواجہ آصف کا عمران خان کو طعنہ ’اس کی زبان اور گفتگو کا انداز غور فرمائیں۔ تکبر کا اور فرعونیت کا لہجہ'
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 09:18am میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کروائی جائے تاکہ معاملات کا صحیح علم ہو سکے، عمران خان ہمارے دو مطالبات پر عمل درآمد کی صورت میں ہم سول نافرمانی کی تحریک کو مؤخر کر دیں گے، عمران خان
شائع 25 دسمبر 2024 09:12am امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کرے تو عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ ڈونلڈ ٹرمپ کے پریشر پر تو ہم کوئی کام نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:55pm عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر 2 جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مذاکرات کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:51pm عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی اور وکلا کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 11:58am حکومت اور اسٹبلشمنٹ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کیوں مجبور ہوئی؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ بات چیت کے آغاز سے اندازہ ہوتا ہے کہ ’اسٹبلشمنٹ کی حمایت یافتہ حکمران جماعت‘ نے بالآخر پی ٹی آئی کے کچھ مطالبات مان لیے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 05:33pm حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ ابتدائی مطالبات قیدیوں کی رہائی اور ڈی چوک فائرنگ پر جوڈیشل کمیشن کے ہیں،مکمل مطالبات دو جنوری کو پیش کریں گے، اسد قیصر
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 03:01pm عمران خان نے بیرسٹر سیف کو اہم ٹاسک سونپ دیا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اپوزیشن جماعتوں کی اہم بیٹھک رواں ہفتے متوقع
▶️ پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 11:44pm عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی، فواد چوہدری کا ردعمل بھی آگیا مجھے عمران خان کا پیغام ملا ہے کہ ان جیسے لوگوں کے منہ نہیں لگنا اور ان کا کوئی جواب نہیں دینا، فواد چوہدری
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 08:19pm حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، کل سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے، عمران خان سول نافرمانی کی ڈیڈ لائن ختم ہوئی یا نہیں؟ پی ٹی آئی رہنماؤں میں کنفیوژن، متضاد بیانات دینے لگے
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 09:21pm پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان کا حکم ہوا میں اڑا دیا علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی، جمعرات ملاقاتیوں کا دن ہوتا ہے
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 07:06pm 26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب 54 رہ گئے، ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت ہوگی، گنڈا پور سول نافرمانی کی تحریک پر عمران خان سے مشاورت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 06:11pm سانحہ 9 مئی کی تحقیقات: عمران خان کی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کی درخواست پر 10 دسمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 05:05pm عمران خان کیخلاف پوسٹس کرنے پر سلمان احمد کی پی ٹی آئی رکنیت معطل سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا، بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 07:59pm پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے حکومت سے اسپیکر آفس کے زریعے گرین سگنل مل گیا اتوار تک حکومتی کمیٹی تشکیل دیئے جانے کا امکان
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 10:01am عمران خان کی درخواست پر عدالت کا بڑا فیصلہ، ویڈیو لنک پر پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار جسمانی ریمانڈ میں ملزمان کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے سے بنیادی حقوق متاثر ہوسکتے ہیں، عدالت
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 03:43pm سیاسی استحکام کیلئے بات چیت کو تیار، مذاکرات سے ہی مسائل کاحل نکلے گا، پی ٹی آئی عمران خان چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پاریمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 02:36pm عمران خان سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کروانے والوں کے نام سامنے آگئے عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے سول نافرمانی کی کال چند روز مؤخر کرنے کا اعلان کیا تھا