پاکستان شائع 08 اپريل 2023 05:09pm جسٹس قاضی فائز کیخلاف ریفرنس پر اعتراضات، اپیل سماعت کیلئےمقرر چیف جسٹس پاکستان 10 اپریل کو ان چیمبر سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:39am عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ 12 اپریل کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 09:40am عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:17pm مسلم لیگ ق کے افتخار احمد ساتھیوں سمیت کپتان کی ٹیم میں شامل امپورٹڈ حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے گئی ہے، یاسمین راشد
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:57am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: آئی جی آفس کو 3 دن میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم کمشنر آفس سے ڈسٹرکٹ منجمنٹ کی رپورٹ 28 اپریل تک طلب
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 11:07am پورا ملک جلد الیکشن کی طرف جائے گا، اسد عمر عمران خان نے گند ایک جگہ جمع کردیا، جلد ملک سے باہر ہوگا، اسلم اقبال
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 09:47am پنجاب اسمبلی کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اطلاعات جھوٹ ہے، مریم اورنگزیب فارن ایجنٹ، فتنے فساد، آئین شکن اور گھڑی چور کا ڈٹ کرمقابلہ کریں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:27am مقدمات کی تفتیش: جے آئی ٹی نے عمران خان و دیگر رہنماؤں کو تیسری بار طلب کرلیا عمران خان کو آج 12بجے جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 06:27pm ضد پر الیکشن کرائے تو یہ ملک کو خون میں نہلانے والی بات ہوگی،وزیرداخلہ فرد واحد کی ضد پوری کرنے کےلئے اڑے رہنا درست نہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 02:27pm عمران خان کی 8 مقدمات کی ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع ماتحت عدالتوں میں بھی ڈیکورم برقرار رکھنا چاہئے، عدالت
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 01:41pm ہار سے خوفزدہ حکومت آئین کی خلاف ورزی پر بھی آمادہ ہے، عمران خان الیکشن سے فرار اختیار کرنے والے توہین عدالت کریں گے، عمران خان
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:16pm پنجاب الیکشن: عمران خان نے ٹکٹ کے خواہمشندوں کو انٹرویو کے لیے بُلا لیا سُپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا حکم دیا ہے
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 10:39am عمران خان کو دی جانے والی سیکیورٹی کے رُولز طلب فول یا اپریل فول کوچھوڑیں پھرکیا ہوااب کیا صورتحال ہے، چیف جسٹس ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:57am عمران خان کاالیکشن نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کا اعلان ہم نے الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے، 10 دن میں تمام ٹکٹس کا فیصلہ کرلیں گے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:44am عمران خان نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کا اعلان کردیا عمران خان عیدالفطرکے بعد انتخابی جلسوں کا آغاز کریں گے، اسد عمر
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 03:04pm عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی رہائش گاہ جانے والے راستے دو مقام پر آہنی دیوار سے بند
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:43am ’کبھی نہیں کہا اسٹیبلشمنٹ اپنا راستہ پکڑے مگرسول ملٹری تعلق میں توازن ناگزیرہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:33am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کا اخراج: مقدمات کی مصدقہ نقول فراہم کرنے کی ہدایت عدالت نے مصدقہ نقول کی فراہمی کےلئے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:09am خاتون جج دھمکی: عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری عمران خان کے ناقابل ضمانت قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 10:54am جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع انسداد دہشت گردی عدالت نے عبوری ضمانت میں 17 اپریل تک توسیع کی منظوری دی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 09:50am عمران خان آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے جے آئی ٹی نے عمران خان و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج دوبارہ طلب کر رکھا ہے
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 09:33am عمران خان کے قریبی ساتھی نجیب اللہ خان پر عیسیٰ خیل میں قاتلانہ حملہ نامعلوم افراد نے نجیب اللہ کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 09:59am پی ٹی آئی نے ظل شاہ قتل سمیت 10 مقدمات کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی چیلنج کردی عمران خان اور فواد چوہدری سمیت 11 نامزد رہنماؤں نے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 10:11pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا یومِ تشکر منانے کا اعلان اکتوبر میں بھی ہم نہیں بلکہ حکومتی جماعتیں کمزور ہوں گی، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 10:09pm عمران خان کی نااہلی کیلئے ایک ہی روز دو درخواستیں دائر عمران خان کو پارٹی کی قیادت سے ہٹایا جائے اور عمران خان ایم این اے شپ کو بھی کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 09:39pm زلمے خلیل زاد نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا ملک کو بچانا ہے تو عدالتی حکم پر عمل درآمد ضروری ہے، زلمے خلیل زاد
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 04:45pm پارلیمنٹ لاڈلے کی سہولت کاری کو اپنے آئینی اور قانونی ہاتھوں سے روکے، مریم نواز لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 03:08pm ایک آدمی نے کبھی اسٹیبلشمنٹ کوایسے نہیں ڈرایا جتنا وہ آج ڈرے ہوئے ہیں، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی کا امریکا کے ٹائمز میگزین کو انٹرویو
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 12:44pm عمران خان کو پارٹی چیئرمین کےعہدے سے ہٹانے کی درخواست دوسرے بینچ منتقل درخواست میں عمران خان، چیف الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 11:25am عمران خان کی حفاظت کیلئے زمان پارک ، بنی گالا میں اسلحہ پکڑنے کا آپریشن جاری ، صحافی ایجنسیوں کا کارروائی کاحکم دے دیا گیا، صحافی کا دعویٰ