Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

imran khan

دھمکی آمیز خط امریکا نے بھیجا: وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2022 09:26pm

دھمکی آمیز خط امریکا نے بھیجا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک پر بیرونی طاقتیں اثرانداز ہوتی ہیں، میں نے فیصلہ کیا کہ اقتدار میں آیا تو ہمارے ملک کی خارجہ پالیسی آزاد ہوگی جوکہ ہمارے مفادات پر مبنی ہوگی۔
'وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہے'
پاکستان شائع 30 مارچ 2022 11:21pm

'وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہے'

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب میری موت لکھی ہوگی چلا جاؤں گا، عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکی بھی دی گئی ہے، ان کو قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔