پاکستان شائع 23 نومبر 2022 11:14am پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: ’یہ معاملہ ختم ہو گیا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں‘ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مزید مہلت دے دی
پاکستان شائع 23 نومبر 2022 10:52am ’عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تو نہیں دے سکتی‘ آپ کی استدعا ہے میں ان کو وہ ہدایات دوں، جو میں نہیں دے سکتا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 10:11am ڈیفالٹ کا ٹرینڈ ڈرانے کا آخری حربہ ہے، فہد حسین فیصلوں کیلئے مشاورت میں کچھ وقت لگتا ہے، افواہوں پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں، فہد حسین
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 06:29pm برطانوی ہائی کمشنر عمران خان کی عیادت کیلئے زمان پارک پہنچ گئے ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی لیز کے حوالے سے بریفنگ دی
▶️ پاکستان شائع 22 نومبر 2022 05:58pm ہفتے کو عمران خان راولپنڈی میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے، فواد چوہدری راولپنڈی کا اجتماع اس حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ہوگا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 02:40pm ’عمران خان 26 نومبر کو کون سا بڑا سرپرائز دیں گے؟ وہ اپنی خیر منائیں‘ عمران خان پریشر ککر بننے کی کوشش کر رہے ہیں، شرجیل میمن
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 02:24pm اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے کیس میں 3 دسمبر کی نئی تاریخ مقرر کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 02:45pm توشہ خانہ ریفرنس: ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا عدالت میں حلف مجھے اتھارٹی دی گئی ہے 21 نومبر کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی پیروی کروں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 01:34pm پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں دھرنا، اداروں کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز انتظامیہ نے پی ٹی آئی قائدین کو تمام خدشات سے آگاہ کردیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 11:48am عمران خان اور فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عمران خان زخمی اورفواد چوہدری ڈینگی کا شکار ہونے کے باعث پیش نہیں ہوسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 10:33am پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے، دھرنے کی اجازت کی درخواست واپس لے لی جسٹس عامر فاروق نے درخواست واپس لینے کی استدعا منظور کرلی
پاکستان شائع 22 نومبر 2022 09:39am توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کیخلاف ٹرائل کا آغاز، طلبی کا نوٹس جاری الیکشن کمیشن کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال آج سماعت کریں گے
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 08:29pm آرمی چیف تعیناتی پر وزارت دفاع کو پی ایم ہاؤس سے خط موصول ہوگیا، وزیر دفاع ایک روز کے اندر آرمی چیف تعیناتی کے مراحل طے ہو جائیں گے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 07:40pm توشہ خانہ ریفرنس: عدالت نے عمران خان کیخلاف ٹرائل کا آغاز کردیا ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کل معاملے پر سماعت کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 07:27pm پی ٹی آئی کارکنوں کو راولپنڈی پہنچنے کی ہدایت رہائش کا انتظام رکھنے والے 25 نومبر کو پہنچ جائیں، اسد عمر اور شاہ محمود گفتگو
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 06:27pm سائفر سے متعلق غلط بیانی پر عمران و دیگر کیخلاف پٹیشن کی سماعت سائفر میں عمران خان کے خلاف کسی سازش کا ذکر ہے اور نہ انہیں اقتدار سے ہٹانے کی بات کی گئی، درخواسگزار
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 05:19pm پی ٹی آئی کا اجلاس، راولپنڈی کال اور ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت اجلاس میں ملک کے معاشی بحران اور اس سے پیدا صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 01:44pm حقیقی آزادی مارچ : پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو بھی درخواست دے دی پی علی نواز اعوان کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 11:46am پی ٹی آئی مرکزی قیادت آج سیاسی صورتحال پرسرجوڑے گی ملاقات میں سیاسی صورتحال، آزادی مارچ کے راولپنڈی مرحلے پربات ہوگی، فواد
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 11:18am کار سرکار میں مداخلت کا کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع پی ٹی آئی چیئرمین کی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 10:06am آرمی چیف کی تعیناتی: ابھی سمری آئی ہے نہ بھیجی گئی، شاہ محمود شاہ محمود نے آرمی چیف کی تعیناتی پرسمری روکنے کی خبریں مستردکردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:38am پی ٹی آئی کا فیض آباد کے قریب دھرنا دینے کا فیصلہ ڈی سی راولپنڈی کو دھرنے کے لئے باضابطہ درخواست دی گئی
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 07:28pm ’راولپنڈی میں ٹیکنوکریٹ حکومت لانے کی افواہیں گرم‘ 'راولپنڈی میں غروب آفتاب سے پہلے عمران کا خطاب ختم کرانے کی کوشش کی جائے گی'
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 07:14pm ’مجھے ان کی پلاننگ پتا ہے، میں آگے کی پلاننگ کر رہا ہوں‘ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے اہداف سونپ دیئے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2022 02:56pm عمران خان کا آزادی مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا، سعید غنی عمران خان کو ایک ہفتے جیل میں ڈالا جائے ٹھیک ہوجائے گا
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 01:00pm الٹی گنتی شروع ہوگئی، یہ ہفتہ فیصلہ کُن ہے، شیخ رشید حکومت سیاسی، معاشی، اقتصادی اور تعیناتی بحران میں پھنسی ہوئی ہے
کھیل شائع 20 نومبر 2022 10:59am فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی پر عمران خان کی قطر کو مبارکباد پہلی بار کوئی مسلم ملک سب سے بڑے عالمی ایونٹ کا میزبان ہے
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 12:20am توشہ خانہ کیس: حکومت کا فرح گوگی اور دیگر افراد کیخلاف قانونی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ فرح گوگی کو جمہوریہ وینو آ تو کا پاسپورٹ سلمان اقبال کی کمپنی نے فراہم کیا، ذرائع
پاکستان شائع 19 نومبر 2022 10:53pm 26 نومبر کی تاریخ تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب خان صاحب، 26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اٹھے بغیر ہی گزر جائے گی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 09:10pm عمران خان اسلام آباد کے بجائے راولپنڈی کیوں جا رہے ہیں 26 نومبر کو عمران خان کا پاور شو ان کے سیاسی اہداف پر اثر انداز نہ ہوجائے
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ